نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    جس چینل پر یہ صاحب امریکی مؤقف نہ پیش ہونے کا رونا رو رہے ہیں، وہاں دن میں کئی گھنٹے وائس آف امریکہ اردو کی نشریات لائیو چلتی ہیں, اب اگر ان گھنٹے دو کی نشریات میں یہ اپنا مؤقف نہیں پیش کر سکتے تو ایسا کر لیں کہ اپنے دفتر خارجہ کا ایک ترجمان پاکستان میں رکھوا لیں۔ جھوٹ بھی بولیں تو ذرا ڈھنگ کا۔
  2. ساجداقبال

    فلاحی کاموں کی آڑ میں قبضہ مافیا

    ہمارے ہاں مقدس ناموں سے یہ کاروبار ہوتا ہے جیسے ”خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ٹاؤن“۔
  3. ساجداقبال

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    میرے ناقص علم کے مطابق پاکستان کا امریکہ سے کوئی ملزمان کے تبادلے کا معاہدہ نہیں، سو رسول اللہ علیہ وسلم کا طرز عمل یہاں لاگو نہیں ہوتا۔ نہ ہی یہ یو این کا کام ہے کہ ایسے قوانین وضع کرے جو مطلقاً دو ممالک کے آپس کا معاملہ ہو۔ یہاں مجبوری بھی نہیں کہ بڑے فخر سے ذکر کیا گیا کہ اپنے لوگوں کو اتنے...
  4. ساجداقبال

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    بھائی جی یہاں ہاؤسنگ کالونیوں کے مافیا سرگرم ہیں۔ جس دارالحکومت کی مرکزی پارک میں مکڈونلڈ کی برانچیں کھلی ہوں اسکے مضافات کا کیا پوچھنا۔
  5. ساجداقبال

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    سعد صاحب شاید جواب دینے نہ آئیں، وہ اوپر اپنا استعفٰی دینے کا کہہ چکے ہیں۔
  6. ساجداقبال

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    وطن کے لوگوں کا جواب: آجکل تلوار والی جنگیں تو ہے نہیں کہ ایک ماہ یا ایک سال میں فیصلہ ہو جائے۔ صبر کریں، جنگ کا نتیجہ آنے تک۔
  7. ساجداقبال

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    بہت خوبصورت۔ فرخ آپ تو چھپے فوٹوگرافر نکلے۔
  8. ساجداقبال

    پشاور:دھماکے میں سترہ افراد ہلاک

    اور کیا کہیں۔۔۔۔شہداء کو جنت اور حملہ آور کو جہنم مبارک۔
  9. ساجداقبال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    ماؤزے تنگ کیساتھ ہزاروں مزدور بھی تھے۔ بھائیوں تے بہنوں، گاڑیوں پر وہ عبارت تو پڑھی ہوگی۔۔۔۔”پاس کر یا برداشت کر“ سو چوائس آپکی اپنی ہے۔ یہی وقت ہے اپنی ذات کی اصلاح کا۔
  10. ساجداقبال

    پپو جی کی فرمائش

    :music:بڈھوں‌ سے ڈرنے والے اے شمشاد(بھائی) نہیں ہم
  11. ساجداقبال

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    لیکن آپ تاریخ کا ذکر جب بھی کرتے ہیں تو سوئی 11 ستمبر پر اٹکی ہوتی ہے۔ اب ذرا مزید ہمت سے کام لیں، مزید پیچھے جائیں اور یہ بتائیں کہ القائدہ نے کیوں‌ ایسا اعلان کیا؟ کوئی وجہ بھی تو ہوگی؟آپ کیوں گھبراتے ہیں ان وجوہات کو بیان کرنے سے جو امریکہ کیخلاف نفرت کا باعث‌ہیں؟
  12. ساجداقبال

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    صابرہ و شتیلا اور قیام اسرائیل کے زمانے میں غالبا خودکش حملے نہیں ہوتے تھے۔ آپکی معاملہ فہمی جائز مزاحمت کو بھی شاید دہشتگردی شمار کرتی ہے۔ دوسری بات خدارا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت عملی کو ہمارے حکمرانوں‌ کی حکمت بے عملی سے نہ ملایا کریں۔ ورنہ آپ یہ ثابت کریں کہ مدینہ والوں نے اتنے...
  13. ساجداقبال

    وزیرستان میں امریکی حملہ

    کوئی جراتمندانہ قدم نہیں، محض خاصہ داروں پر بڑھتے ہوئے حملوں کیوجہ سے عارضی طور پر معطل کی گئیں۔
  14. ساجداقبال

    باجوڑ میں قبائلیوں کا طالبان کے خلاف اقدام

    کسی کیلیے جان لینا چھوٹی سی بات اور دوسروں کیلیے جان دینا بہت بڑی بات ہوگئی ہے۔ ایسی ہی ہمت مولانا حسن جان شہید نے کی تھی، باقی ڈر کے چپ سادھے ہوئے ہیں۔ مجھے یقین ہے اگر یہ علماء متفقہ کوئی فتویٰ دیتے تو کافی سارے لوگ طالبان کا ساتھ چھوڑ دیتے۔
  15. ساجداقبال

    پپو جی کی فرمائش

    جی بالکل۔ لیکن آپکو کیا اعتراض ہے اگر میں نے سب کو بتا دی ہے۔ :)
  16. ساجداقبال

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    میرے خیال میں آپ سب بھی رمضان کے احترام میں ”جنگ بندی“کرلیں۔ :)
  17. ساجداقبال

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    یہ کردستان ہے اور بولی جانے والی زبان کردش ہے۔ واقعہ اوپر جو قیصرانی نے بتایا ہے وہی ہے۔
  18. ساجداقبال

    پپو جی کی فرمائش

    معاملہ کچھ اور ہے۔ 1908 کی ان تصاویر میں موصوفہ بھی موجود ہیں اور یہ نہیں چاہتیں کہ ہم انہیں پہچان کر انکی اصل عمر جان جائیں۔ ;)
  19. ساجداقبال

    پپو جی کی فرمائش

    1908 کی ہیں کیا اب یہ کاپی رائٹ ایکسپائر نہیں ہوگئے ہونگے؟
  20. ساجداقبال

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    آخر کون بنے گا صدر پاکستان؟ بھائیوں آپ نے پوچھا کون بنے گا صدر پاکستان؟ یہ رہا ہمارا ”سچا لیڈر“
Top