میری آج ایک چنے منے "کاکے"سے بات ہوئی وہ کہہ رہا تھا کہ میں سیر کرنے جا رہا ہوں لمبییییی والی(لگتا ہے وہ صبح کا گیا ابھی نہیں آیا) میں نے اس سے کہا آئسکریم کھانی ہےبولا نہیں "پھوپھو"اس سے تو گلا خراب ہو جاتا ہے ۔میں نے کہاسیانے میں تمہیں نہیںکہہ رہی کہ جا کے کھاو میں نے کہامجھ کھانی ہے نہیں...