اچھا سچی مچی:rollingonthefloor:
اب اپنے منہ سے تھوڑی بتایئں گے کہ ڈرے ہوئے ہیں:rollingonthefloor:
ہاہاہاہاہ کس سے اور کیوں۔اسی سے بھئی جس کے ڈر سے تینوں اکھٹے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کے بیٹحے ہو :rollingonthefloor:
بھائی جی پکی پنجابن ہوںمیں دیسی گھی اور مکھن کھا کھا کے پالا ہے مجھے میری دادی نے۔میرا ایک دھکہ کھا کے تین کلا بازیاں کھایئں یہ لوگ۔۔۔:rollingonthefloor:
لے دس کیوںنہیں آؤں گی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ایک محفل میںممبر تھی بہت پہلے وہاں میرا نک "رانی"تھا۔۔۔۔۔۔۔سارے عقل کے اندھے مجھے رانی نہیں بلکے"رانو پھڈےباز"کہتے ہوتے تھے
آپ خواتیں کی سمجھ کو الزام دے رہے ہیں ۔پا جی یہ کھلا تضاد ہے۔
ملے عبداللہ ،طالوت اور علی۔۔۔۔اس پورے ٹاپک میں رگڑا زینبے کو دیا جا رہا ہے ۔بھلا ان کی ملاقات میںمیرا کیا ہاتھ وہ بھی سینکڑون میل دور بیٹھ کر۔۔۔۔آپ نا بھائی جی بہت ڈنڈی مارنے لگے ہیں آجکل:shameonyou:
بھائی جی نا انصافی تو نا کیں ۔یہ سب کے سب ہاتھ دھو کر میرے پیچھے پڑے ہین اور میں یلغار بھی نا کروں :grin:
ہاں نا میں وہی کرتی ہوں جو میرا دل چاہتا ہے ۔۔۔کوئی بھی مجھ سے کوئی کام میری مرضی کے خلاف نہین کروا سکتا ۔:grin:
پر کون سے سال کے دسمبر تک۔۔۔یہ وت اس نے جنوری کا بھی کہا تھا پھر مارچ کا کہا پر ساتھ میں پاگل سال بتانا بھول گیا کہ کس سال تک بجلی ان کے قابو آجائے گی ہاہاہاہا