نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    کسی کو بھی مس نہیں کیا جارہاہے۔
  2. عمران القادری

    نور جہاں تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے۔ نورجہاں

    کلاسیکل سانگز میں حقیقتآ خوبصورتی ہوتی ہے۔
  3. عمران القادری

    ویلنٹائن ڈے

    ابھی تک کچھ سوچا نہیں۔
  4. عمران القادری

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    دوسروں کے متعلق معلومات فراہم کرتے وقت ان کا ثبوت دینا ضروری ہوتا ہے۔
  5. عمران القادری

    کم یا زیادہ

    کم لائبریری میں قیصرانی بھائی کی شمولیت کم یا زیادہ؟
  6. عمران القادری

    اردو ویب سرور

    اردو ویب سرور انٹرنیٹ سے ڈس کنکٹ ہونے پر ورک ہی نہیں کرتا۔ اس کےلیے ضرور ہے کہ ہم ہر وقت انٹرنیٹ سے کنکٹ رہیں۔
  7. عمران القادری

    اردو ویب سرور

    میں نے اردو ویب سرور کا استعمال کرتے ہوئے ورڈ پریس کا ورژن جدید ورژن انسٹال کیا ہے۔ لیکن ورکنگ کے دوران مجھے اکثر یہ میسج پریشان کر رہا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہوسکتی ہے۔؟ Fatal error: Maximum execution time of 30 seconds exceeded in W:\www\wordpress\wp-includes\default-filters.php on line 16
  8. عمران القادری

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    علومی نستعلیق فونٹ کی رائلٹی کا حق امجد حسین علوی صاحب کا ہی حق ہے۔ اس کےلیے ہمیں علوی امجد صاحب کی بھرپور حمایت کرنی چاہیے۔
  9. عمران القادری

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    علوی نستعلیق میں جو چند ایک خامیاں ہیں ان کو درست کر لیا جائے تو چہ معنی دارد کے کوئی ویب سایٹ کیوں استعمال نہ کرے گی۔
  10. عمران القادری

    بلاگ کے حوالے سے چند سوالات

    مجھے ایک مسئلہ پیش آیا لیکن چاہ رہا تھا کہ اس کےلیے میں علیحدہ سےکوئی موضوع نہ شروع کروں مجھے صرف میرے سوال کا جواب مل جائے۔ میں اپنے ورڈ پریس بلاگ کا پاس ورڈ بھول گیا ہوں۔ میں آٹومیٹک پاسورڈ مہیا کرنے والی آپشن پر بھی کلک کیا ہے لیکن مجھے اس ذریعے پاس نہیں مل پا رہا وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
  11. عمران القادری

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    میں بھی ان کو استعمال کرتا ہوں۔ اگر ممکن ہو سکا تو اپنی مرضی کی تبدیلیاں کر کے پھر دوبارہ اپلوڈ کروں گا۔
  12. عمران القادری

    قابلِ اعتماد ویب ہوسٹنگ کونسی ہے؟

    انتہائی بکواس قسم کی ویب سائٹ ہے صرف یہ ہے کہ اگر کے پاس فضول وقت موجود ہے تو یہاں اس فری ہوسٹ پر تشریف لے جائیں۔ پھر یہاں سر کھپاتے رہیں۔آپ کا سر صبح تک ضرور چکرانا شروع ہو جائے گا۔
  13. عمران القادری

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    بلیک کنٹراسٹ کے ساتھ ریڈ لائننگ والی ریڈ شرٹ اور گرے لائننگ والی پینٹ ۔
  14. عمران القادری

    بھارتی ہیلکرز کا کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ویب سائیٹ پر حملہ

    بھاءی میرے کیسو کی ویب سایٹ پر تو ایسی کوءی بات نظر نہیں آر ہی
  15. عمران القادری

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    بلیو جینز کی شرٹ۔بلیو جینز کی پینٹ۔ٹیم سپورٹ کی بلیو وایٹ کمبینیشن جیکٹ۔اور بلیک پی کیپ میں بھاءی کا سی آف کرنے کے لیے گیا تھا۔
  16. عمران القادری

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    پھر لائٹ‌چلی جائے گی۔
  17. عمران القادری

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    میں چیک کرتا ہوں لیکن ابھی ٹائم کم ہے۔
  18. عمران القادری

    سعودی عرب: جوؤں کی خریدو فروخت منظم کاروبار بن گیا

    جس نے بھی یہ خبر شائع کی ہے ۔سب سے پہلے تو اس کی حقیقت کے متعلق جاننا چاہیے کہ آیا کہ یہ سچ ہے یا گپ بازی ہے۔ پھرہی اس پر کوئی تبصرہ کرنا چاہیے۔
  19. عمران القادری

    سمائلیز بولتے ہیں

    :coffee: :idontknow: :party:
Top