جی اب تو یہ صنف معروف ہو چکی، اسے نثر پارے بھی کہا جاتا ہے۔۔۔۔ اس ضمن میں خلیل جبران اور جناب واصف علی واصف کا نام سہر فہرست ہے۔۔۔ واصف صاحب کی کتاب " کرن کرن سورج" نثر پاروں کی اعلیٰ ترین کتب میں سے ایک ہے۔ آپ ہی کی دو کتب اور "بات سے بات" اور " دریچے" بھی اسی طرز پر ہیں اور اپنی مثال آپ ہیں۔۔...