نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    سر بہت شکریہ آپ کی شفقت کا۔۔۔اشعار میں جن خامیوں کی طرف اشارہ کیا گیا' انھیں بدل دیا' اب ملاحظہ کیجے گا۔ جب بھی سورج زمیں پر اتارا گیا روشنی کو اندھیروں سے باندھا گیا ÷÷یہ تو محض ایک بیان ہے۔ شعر؟ سر اپنی طرف سے تو شعر کہنے کی کوشش کی تھی بات بیان تک رہ گئی اب اسی مطلع کے ساتھ گزارہ کر لیتا ہوں...
  2. نوید ناظم

    ایک اور اختصاریہ

    غلطی یہ ہے کہ انسان اپنی غلطیوں کو justify کرتا رہے اور دوسروں کی غلطیوں کو highlight کرتا رہے- لوگوں کا گلہ ہو یا لوگوں سے گلہ ہو' نتیجہ پریشانی ہے- دوسروں سے نالاں رہنے والا شخص خود کیسے خوش رہ سکتا ہے۔ آدمی کی سرشت میں غلطی ہے مگر ہم دوسروں سے فرشتہ صفت ہونے کی توقع رکھتے ہیں، کسی کی خامی کو...
  3. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہءِ کرام۔
  4. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    جب بھی سورج زمیں پر اتارا گیا روشنی کو اندھیروں سے باندھا گیا میرا گاؤں مجھے کیوں نہیں مل رہا کیا کسی شہر کو اب وہ رستہ گیا؟ تُونے سچ بولنے کی جسارت کی ہے بات اب ختم، بس اب تُو مارا گیا تا کہ برسیں نہ میرے مکاں پر کبھی اس لیے بادلوں کو بھی جکڑا گیا بس یہی اک گلہ ہے ہمیں شام سے ساتھ اپنے جو...
  5. نوید ناظم

    بانو قدسیہ بانو آپا اور واصف علی واصف رح

    رُوپوشی.... میں واصف صاحب پر بات کرنے کی اہل تو نہیں لیکن کاشف اس بات پر مُصر ہیں کہ جو کچھ بھی ہے ‘اسے منکشف کیاجائے ۔ کچھ سال ادھر کی بات ہے ، جمیلہ ہاشمی ابھی حیات تھیں ، ان کا فنکشن تھا ”دشت سُوس“ کا ۔ میں نے بڑی خبر گیری کے ساتھ اور بڑی محنت کے ساتھ ایک مضمون لکھا اور وقت پر پہنچی اور وقت...
  6. نوید ناظم

    ایک غزل سے اک شعر

    شہر آیا ہے پڑھنے بہت شوق سے ماں کے ہاتھوں سے اک اور بیٹا گیا (نوید ناظم)
  7. نوید ناظم

    برائے اصلاح (بحر رمل)

    سر دو چار دن میں اک آدھ غزل ہو رہی ہے ابھی ، نہ ہو تو مہینوں کوئی شعر بھی نہیں ہوتا۔۔۔ اس شعر کو نکال ہی دیا سر' غزل بذات خود عامیانہ ہے اس پر اور محنت لا حاصل ہو گی۔
  8. نوید ناظم

    برائے اصلاح (بحر رمل)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  9. نوید ناظم

    برائے اصلاح (بحر رمل)

    وہ مرا غم کو چھپانا دیکھے اس سے پہلے کہ زمانہ دیکھے دشت میں کون بھلا جائے اب کون مجنوں کا ٹھکانہ دیکھے وہ بس اک بار بلا لے مجھ کو اور محفل میں پھر آنا دیکھے دوست ہم بھی یہیں کے باسی ہیں ہم نے بھی طورِ زمانہ دیکھے اُس نے جس طرح گرایا مجھ کو کوئی نظروں سے گرانا دیکھے کون آئے گا دلِ ویراں میں...
  10. نوید ناظم

    تاسف بانو قدسیہ انتقال فرما گئیں

    اللہ پاک ان کے درجات بلند فرما دے!
  11. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    یہ آپ کی محبت، شکر گزار ہوں۔
  12. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    سر بہت شکریہ۔۔۔ ہمیں جب دیکھتے ہیں بزم میں وہ تو ہونے لگتے ہیں برہم زیادہ ÷÷ کاتا لے دوڑی سے بچو، بس کہتے ہی یہاں پوسٹ کرنا چھورڑو، پہلے خود ہی دیکھ لو۔ اگر دیکھتے تو احساس ہوتا کہ ’بزم میں‘ ’م‘ کی تکرار اچھی نہیں لگ رہی۔ اتنا سامنے کا بہتر مصرع تھا ہمیں محفل میں جب وہ دیکھتے ہیں یہ بات درست...
  13. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  14. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    خوشی کم تھی' ملا ہے غم زیادہ تبھی تو آنکھ بھی ہے نم زیادہ ہمیں جب دیکھتے ہیں بزم میں وہ تو ہونے لگتے ہیں برہم زیادہ یہ لے میرے بھی حصے کی خوشی رکھ کہ دکھ اچھا نہیں ہمدم زیادہ کیا جو پیار تو کرتے گئے ہم پھر اِس میں دیکھتے کیا کم زیادہ مرے اللہ دریا چڑھ گیا پھر نہ روتے کاش شب کو ہم زیادہ پھر...
  15. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فعلن فعولن فعلن فعولن)

    جی سر بہتر۔ اسے دیکھ کر آیندہ بھی احتیاط برتوں گا۔
  16. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فعلن فعولن فعلن فعولن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہءِ کرام
  17. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فعلن فعولن فعلن فعولن)

    ہاں تجھ سے مل کر ایسا ہوا ہے دل اور بھی اب تنہا ہوا ہے پہنچی خبر میرے مرنے کی جب سن کر کہا' یہ اچھا ہوا ہے مانوس ہوں ویرانی سے اِس کی یہ دشت میرا دیکھا ہوا ہے اب کیوں چھڑاتے ہو مجھ سے دامن سب ٹھیک ہی تھا اب کیا ہوا ہے پھر کیا اگر وہ میرا نہیں تھا تم ہی کہو وہ کس کا ہوا ہے بس اب نہیں جانا...
  18. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( بحر رمل )

    بہت شکریہ!!
  19. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( بحر رمل )

    شکریہ ریحان بھائی۔۔۔ یہ مصرعہ ایسے کیا تھا۔۔ زندگی ہم نے گزاری ہے جو غم کی تفسیر بھی ہو سکتی ہے امید ہے کہ شعر ٹھیک ہو گا ؟؟
Top