نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    [marq=up:7aa5fa018a]ماوراء بہنا ! تم جیو ہزاروں سال[/marq:7aa5fa018a]
  2. hakimkhalid

    اردو پی ایچ پی بی بی میں quote باکس کی تنصیب، سپورٹ درکار

    دوست،قیصرانی اور زکریا بھائی توجہ کےلیے شکریہ استاد محترم! مطلوبہ ربط حاضر ہیں۔ لیکن میں اردو محفل میں نصب quote باکس جیسے موڈ کی ورلڈ پیس فورم میں تنصیب کا خواہشمند ہوں۔جس کے لیے موڈیفائڈ فائلز نہ بھی ہو سکیں تو اس موڈ کا ربط ہی غنیمت ہے۔ درج ذیل ربط پر...
  3. hakimkhalid

    ایک نئ فورم

    فری فورم ہوسٹنگ کےلیےueuo.com کا سرور بہترین ہے ۔ بیسیوں سرور آزمانے کے بعد یہی سرور اچھا لگا۔ اس سرور پر کسی قسم کا کوئی اشتہار نہیں آتا۔
  4. hakimkhalid

    اردو پی ایچ پی بی بی میں quote باکس کی تنصیب، سپورٹ درکار

    محترم اساتذہ کرام! السلام علیکم اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزادی مبارک اردو محفل میں نصب quote باکس جیسے موڈ کی ورلڈ پیس فورم میں تنصیب کا خواہشمند ہوں فی الحال ای میل سٹائل اقتباس موڈ اپلائی کیا ہے ۔جو کسی حد تک کام تو دے رہا ہے۔لیکنiGCStation تھیم پر اسکا quote باکس کام نہیں کرتا جبکہ سب سلور...
  5. hakimkhalid

    املوک

    بہت خوب حجاب! املوک کے نام سے آپ نے جس پھل کے فوائد سے آگاہ کیا ہے ۔اسے پاک و ہند میں جاپانی پھل کے نام سے ہی جانا جاتا ہے۔ جبکہ املوک یا ملوک سے مراد وہی پھل لیا جاتا ہے جس کی نشاندہی شمشاد بھائی نے کی ہے۔ جاپانی پھل، املوک اور ٹماٹر کی پیوند کاری سے وجود میں آیا اس لیے طب قدیم میں اس...
  6. hakimkhalid

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    احتجاجوں سے کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔اس بات کو ماننے کےسوا کو ئی چارہ نہیں بہرحال جسے قرآن و حدیث کی تھوڑی سی بھی شدبد حاصل ہے۔اس کے نزدیک ان مسائل کا افضل ترین حل صرف اور صرف [marq=up:2501176b23]جہاد[/marq:2501176b23] ہی ہے۔اس سے انکار صرف اور صرف منافقین اور غیر مسلم ہی کر سکتے...
  7. hakimkhalid

    اسرائیل، ایک وحشی درندہ

    لگتا ہے اس سلسلے میں کسی کے پاس کوئی تجویز نہیں ہے۔بہرحال جسے قرآن و حدیث کی تھوڑی سی بھی شدبد حاصل ہے۔اس کے نزدیک ان مسائل کا افضل ترین حل صرف اور صرف [marq=up:dfb993977c]جہاد[/marq:dfb993977c] ہی ہے۔اس سے انکار صرف اور صرف منافقین اور غیر مسلم ہی کر سکتے ہیں۔مظلوموں کی داد رسی کےلیے برسر...
  8. hakimkhalid

    گلاب

    خوب غلطی پکڑی قیصرانی بھائی! جد امجد حضرت آدم (ع) کو دنیا میں آتے ہی جس علم کی سب سے پہلے ضرورت پڑی وہ علم الابدان ہی تھا اس بارے میں خلاق عالم سے تلمذ حاصل کرنے کے بعد ہی دیگر علوم یعنی علم الادیان کی طرف متوجہ ہوئے۔لہذا طب اسلامی حضرت آدم (ع) کے وقت سے چلی آ رہی ہے۔ یہاں ‘‘بیس پچیس سال...
  9. hakimkhalid

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    محترم راجہ صاحب اور دیگر اراکین محفل! ایسے موقعوں پر اپنے جذبات کا اظہار نیٹ کے ذریعے کیسے موثر بنایا جا سکتا ہے؟ یا اس سلسلے میں نیٹ کا استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے؟ مزید برآں ہم لوگ (ایک عام شہری) ان حالات میں کیا کریں کہ اس کا فائدہ ان مظلوم لوگوں کو پہنچ سکے؟؟؟ اس سلسلے میں...
  10. hakimkhalid

    اسرائیل، ایک وحشی درندہ

    استاد مکرم! بہت شکریہ کونڈی کی مسکراہٹ کے بارے میں اپنی سابقہ پوسٹ کرتے ہوئے جو خیالات میرے ذہن میں تھے۔وہ سب اس بلا گ پر موجود ہیں جنھیں پڑھ کر بہت سکون ملا۔ شکریہ
  11. hakimkhalid

    اسرائیل، ایک وحشی درندہ

    استاد مکرم! یقیناً نہیں! لیکن ایسے موقعوں پر اپنے جذبات کا اظہار نیٹ کے ذریعے کیسے موثر بنایا جا سکتا ہے؟ یا اس سلسلے میں نیٹ کا استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے؟ اسی مقصد کے تحت میں نے ایک دھاگہ شروع کیا ہے چند دوستوں نے کچھ تجاویز دی ہیں تاہم ابھی تک معاملہ غیر تشفی ہے۔ ایک ماہر نفسیات...
  12. hakimkhalid

    گلاب

    حجاب ! بہت خوب مزید ایسی تحریروں کا انتظار رہے گا۔ جب بات چھڑی گلاب کی تو عرق گلاب کا بھی مزید تذکرہ ہو جائے۔ [marq=up:1a1e545d6d]عرق گلاب[/marq:1a1e545d6d] [align=justify:1a1e545d6d]موجودہ دور مین انسان قدرتی اشیاء کے استعمال سے دور ہوتا ہے جا رہا ہے ۔ کھلی فضا میں سانس لینے کے بجائے...
  13. hakimkhalid

    اسرائیل، ایک وحشی درندہ

    ٓآصف بھائی! ان معصوم بچوں کے خون کے چھینٹے اس عورت کے لبوں کی مسکان میں نظر آ رہے ہیں۔ اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کےلیے اس ربط پر کلک کریں اور E-Petition پر اپنے دستخط کیجئے
  14. hakimkhalid

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    راجہ صاحب! جاہل اور ان پڑھ گنوار اجڈ لوگوں کو یہ شعور بھی ہے کہ! “لبنان کی مالی مدد کریں۔ ان کے سفارت خانہ سے رابطہ کریں اور امداد بھجوائیں۔“ اور یہ کام ایدھی سمیت بے شمار ان پڑھ گنوار اجڈ لوگ کر رہے ہیں(جو پڑھے لکھے جاہلوں سے بدرجہا بہتر ہیں۔) دیگر اقدامات و تجاویز احسن اقدام ہیں تاہم پر...
  15. hakimkhalid

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    راجہ صاحب! اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم نیٹو کی طرز پر بنانے میں ہم کیا مدد کر سکتے ہیں؟؟؟ ایسے کام کی نشاندہی کیجیے جس سے امت مسلمہ اپنے زور بازو پر انحصار کرئے اور دوسروں کی طرف دیکھنا بند کرے اور وہ ہماری مدد کرے۔؟؟؟؟؟ اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کےلیے اس ربط پر کلک کریں اور E-Petition...
  16. hakimkhalid

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    راجہ صاحب! کسی کو احساس ہو یا نہ ہو یہ اپنی بے حسی کو دور کرنے کےلیے علامتی احتجاج کی پہلی سیڑھی ہے جو اس سے بیشتر بھی ایسی ہی صورتحال میں مزید جذبوں کی بیداری کا باعث بن چکی ہے۔ ای پٹیشنوں اور او آئی سی و دیگر متعلقہ اداروں کو احتجاجی ای میل جیسے معمولی اقدامات بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوتے...
  17. hakimkhalid

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    قیصرانی بھائی! امید ہے دیگر کو بھی راغب کریں گے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کےلیے اس ربط پر کلک کریں اور E-Petition پر اپنے دستخط کیجئے
  18. hakimkhalid

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    شکریہ تلمیذ بھائی! اپنا احتجاج ریکارڈ کروا نے کےلیے۔ انسان ہونا بڑی عظمت کی بات ہے اور مسلمان ہونا اس سے بھی بڑی عظمت کی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام میں تعصب نہیں۔مسلمان کبھی متعصب نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ بقولِ شاعر ۔ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا مصر یا سعودیہ کے سنی علماء(دوسرے مسالک کے...
  19. hakimkhalid

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    اظہرالحق بھائی: بہت خوب۔ جذبات کی بے حسی کی بہت خوبصورتی سے عکاسی کی گئی ہے۔لیکن احساس ابھی مرا نہیں۔لوگ اپنے سچے جذبات کے اظہار کےلیے خود لبنان پہنچ رہے ہیں۔یہ علیحدہ بات ہے کہ بعض لوگوں کے پاس گھر بیٹھے احتجاج ریکارڈ کروانے کےلیے بھی چندمنٹ نہیں۔ اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کےلیے اس ربط...
Top