نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    دنیا والو! امن کے ٹھیکیدارو! ہمارا جرم کیا تھا ذرا ہمیں بھی تو بتاؤ اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کےلیے اس ربط پر کلک کریں اور E-Petition پر اپنے دستخط کیجئے
  2. hakimkhalid

    مبارکباد حکیم خالد محسن بن گئے

    محمد شمیل قریشی اور پاکستانی بھائی! آپکی اپنائیت اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
  3. hakimkhalid

    مبارکباد حکیم خالد محسن بن گئے

    [align=justify:707f382827]تلمیذ بھائی! زبدۃ مکھن یا جوہر کے معانی میں معروف ہے ۔ چونکہ فن طب ابتدائے آفرینش سے نبیوں کا پیشہ چلا آ رہا ہے ۔اسی لیے اس مقدس پیشے کو فن شریف کہا جاتا ہے ۔ اطباء کی تقدیس ہر دور اور ہر مذہب میں پیشِ نظر رہی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جو الفاظ عزت و تکریم کے حوالے سے طب و...
  4. hakimkhalid

    مبارکباد حکیم خالد محسن بن گئے

    استاد مکرم زکریا بھائی،دوست،محترم اعجازاختر صاحب،راجا نعیم،قیصرانی،شمشاد،تلمیذ بھائی اور F@rzana بہنا ! آپ سب کی اپنائیت اور حوصلہ افزائی کا شکریہ کچھ ملکی اور بین الاقوامی برننگ ایشوز کی وجہ سے اپنے خبررساں ادارے کے حوالے سے کچھ مصرو فیت بڑھ گئی ہے ۔تاہم وقتاً فوقتاً حاضر ہوتا رہوں گا۔
  5. hakimkhalid

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    دوست! یہ آپ کے براؤزر کا مسئلہ ہے ۔فائر فوکس وغیرہ میں ہماری اردو محفل بھی ایسی ہی دکھتی ہے جبکہ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں درست دکھائی دیتی ہے۔فائر فوکس کی فونٹ سیٹنگ سے معاملہ کسی حد تک بہتر ہو جاتا ہے۔اس میں سٹائل کا کوئی قصور نہیں۔باقی مزید تفصیل زکریا یا نبیل بھائی سے معلوم کریں۔
  6. hakimkhalid

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

    دوست ! میں وہی سمجھا ہوں جو آپ سمجھانا چاہتے ہو۔اور آپ کی جگہ پر ہوتے ہوئے میں بھی وہی سمجھاتا جو آپ سمجھا رہے ہو ۔کیونکہ ہمیں بھی تحریری اردو سے زیادہ پیار ہے بہ نسبت تصویری اردو کے۔لیکن کہی گئی بات کو زیادہ اہمیت دیتا ہوں بہ نسبت پریزنٹیشن کے۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھی بات ایک دوست ہی سمجھائے...
  7. hakimkhalid

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    مقاصد خوب شارق بھیا! یہ منہ میں پانی آنے والی بات سے کچھ گھبراہٹ ہوئی ۔جو‘‘ ق ‘‘قینچی والا دیکھ کر دور ہو گئی۔ انشاء اللہ مزید مواد کی اشاعت جلد کروں گا۔ فورم سیٹ کرنے والے نئے ساتھی کم از کم ایک دو ماہ اپنے فورم کو چلانے کی پریکٹس کریں کچھ مواد کی موجودگی ہی دیگر ساتھیوں کی شمولیت کا...
  8. hakimkhalid

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

    دوست! میری 100فیصد پوسٹس تحریری اردو پر مشتمل ہیں اور شاید تصویری اردو میں یہ میری پہلی ہی پوسٹ ہو ۔اس لیے یہ کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں ہے۔تحریری اردو میں اسے دیکھنے کے خواہشمند خود بھی کوشش کر سکتے ہیں۔فوری طور پر اس حوالے سے جو موجود تھا حاضر کر دیا۔
  9. hakimkhalid

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

    دوست ! اتفاق سےانپیج فائل دستیاب نہیں۔سارا دن ان پیج سے یونیکوڈ اور یونیکوڈ سے انپیج یہی تو کام ہے ہمارا۔ پاک و ہند میں جہاں بھی جو اردو اخبار پڑھا جاتا ہے ۔اس میں کچھ حصہ ہمارا بھی ہوتا ہے۔اپنے خبر رساں ادارے کے حوالے سے۔
  10. hakimkhalid

    کلونجی

    زکریا بھائی ! انگلش کی یہی مصیبت ہے جس طرح انکل اور آنٹی اپنے اندر کئی رشتے سموئے ہوئے ہے۔ اسی طرح کئی مختلف ہربل جڑی بوٹیوں کے ایک ہی نام ہیں بقول ڈاکٹر خالد غزنوی ۔کلونجی کے انگریزی نام کے معنی کالا زیرہ کے ہیں حالانکہ کالا زیرہ بالکل مختلف چیز ہے(صفحہ نمبر 246طب نبوی(ص)اور جدید سائنس جلد...
  11. hakimkhalid

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج(3)
  12. hakimkhalid

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج(2)
  13. hakimkhalid

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

  14. hakimkhalid

    کلونجی

    محترم زکریا بھائی! انگلش میں کلونجی کو Black Cumin کہتے ہیں بائبل میں اسکا ذکر بلیک کیومین کے نام سے آیا ہے۔
  15. hakimkhalid

    کلونجی

    دوست! طب نبوی(ص) کی معروف دوا کلونجی سے متعلق ایک اچھی تحریر شئیر کرنے کا شکریہ ۔ (اگر اصل رائٹر کا حوالہ بھی دیا جا سکے تو اور بہتر ہوگا ۔) مزید ایسی تحریروں کا انتظار رہے گا۔
  16. hakimkhalid

    اپگریڈ کے لیے ڈاؤن ٹائم

    استاد محترم! بہت شکریہ ۔ان تفصیلی معلومات سے نہ صرف اراکین محفل بلکہ مجھ سمیت ''پاکستانی'' اور دیگر فورم سیٹ کرنے والے بھی مستفید ہوں گے۔ ان معلومات کے حوالے سےنان پروفیشنل ہوتے ہو ئے بھی پروفیشنلزم کو سمجھنا پڑے گا اور سیکورٹی فکس کے ساتھ اپگریڈیشن بھی سیکھنی پڑے گی ان نئی راہوں کا تعین فورم...
  17. hakimkhalid

    اپگریڈ کے لیے ڈاؤن ٹائم

    محترم زکریا و نبیل بھائی ! ہمارے فورم سے بھی کوئی لوگو چرا کے لےگیا ہے۔ فورم سیکورٹی سے متعلق کچھ ہدایات یا لنکس، جہاں سے کچھ استفادہ حاصل کر سکوں؟ بہت شکریہ
  18. hakimkhalid

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر لائٹ میں آف لائن فورم کے پیغامات ایڈٹ کریں

    استاد محترم! [marq=down:fc747404ba] :best: [/marq:fc747404ba] دوبارہ ڈاؤنلوڈ کیا ہے ۔اب فارمیٹنگ ۔الائنمنٹ وغیرہ کا ایرر ٹھیک ہو گیا ہے۔ شکریہ
  19. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    چھوٹے سے ربط کو انا کا مسئلہ نہ بنایا جاتا ۔اسے ڈیلیٹ نہ بھی کیا جاتا۔تو وہ گم نام رہتا۔اس طرح تعصب پھیلانے کا باعث نہ بنتا۔اس ربط کا یہاں چسپاں کرنا بھی تو سازش ہو سکتی ہے ۔ساری سازش آپ کو ہم مسلمانوں میں ہی نظر آ رہی ہے۔براہ کرم تعصب کو مزید نہ پھیلایا جائے اس سے کچھ حاصل نہیں۔ہمارے فورم کو...
  20. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    استاد محترم ! پے گیا کھوتا کھوہ وچ اب تک کی گفت و شنید کا حاصل یہ ہے کہ میں تو ابھی اپنا چہرہ ہی صاف نہیں دیکھ پا رہا تو دوسروں کو آئینہ کیا دکھاؤں؟ ہاں فرید بھائی کی بات دوسری ہے اگر وہ بقول نبیل ، دیوبند کے سندیافتہ عالم ہیں تو انہیں میری طرح لیت و لعل سے کام نہیں لینا چاہئے۔لیکن...
Top