نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    استاد محترم! 11عدد مغز بادام رات کو پانی میں بھگو دیں اور صبح چھلکے اتار کر دودھ کے ہمراہ نوش جاں فرمائیں۔کیونکہ دماغ سے آپ کام زیادہ لے رہے ہیں اور اسے غذا کم فراہم کررہے ہیں ۔تبھی تو مصنف کی حیثیت سے تو میرا نام آپ کے ذہن میں ہے جبکہ پوسٹ کا اقتباس فرید بھائی کا ۔میں نے عقیدے کا آپ سے پوچھا...
  2. hakimkhalid

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر لائٹ میں آف لائن فورم کے پیغامات ایڈٹ کریں

    استاد مکرم! [marq=up:9ba6d743b9]:zabardast1: [/marq:9ba6d743b9] لیکن جب ٹیکسٹ فارمیٹ کیا جائے تو درج ذیل ایرر آ رہا ہے Internet Explorer Script Error
  3. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    [align=justify:29ef9562c4]استاد مکرم نبیل بھائی! سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے جب بھی اردو محفل کی سایٹ کھولتا تو Recent Topicsمیں Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZکا عنوان موجود ہوتا تھا ۔ 6جولائی2006 کا واقعہ ہے ۔چھوٹا بیٹا کہنے لگا ابو کئی دنوں سے اس اردو سایٹ کا...
  4. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    [align=justify:5f3917e2ad]استاد مکرم! دوسروں کو جذباتی ہونے سے منع کرتے کرتے آپ خود جذباتی ہورہے ہیں ۔آپ میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں اور رہیں گے ۔لیکن کیا کریں جہاں مذہب کا معاملہ آ جائے وہاں خواہ اپنا باپ ہی کیوں نہ ہو خلاف شریعت بات نہ ماننے کا حکم ہے۔ذرا میری تمام تحریریں ملاحظہ فرمائیں...
  5. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    استاد مکرم! منتظمین کے عقیدے کا معاملہ تو ان کا اور اللہ کا معاملہ ہے ۔ہم کون ہوتے ہیں اس میں دخل دینے والے۔ لیکن غیر مسلم قادیانیوں کو یہاں اپنے عقائد کی ترویج کی اجازت دینا قادیانیت نوازی ہوگی۔قادیانی کمیونٹی کا علیحدہ فورم بنا کر ان کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔جو پبلک نہ ہو اور وہ پاسورڈ کے...
  6. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    [align=justify:6b14aed2ee]قیصرانی بھائی! علم کا حصول اگر پیش نظر ہو تو علمی مباحثہ بڑی اچھی چیز ہے ۔لیکن بعض اوقات ایسے مباحثے کئی کم عقلوں کو مرتد کرنے کا باعث بھی بن جاتے ہیں ۔پاک ٹی ہاؤس مال روڈ لاہور میں ایک قہوہ خانہ ہے جہاں ادیب شاعر اورصحافیوں کی محفلیں جمتی تھیں جب روس اور شوشلزم کا...
  7. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    [align=justify:467d6e19c6]اصل میں ظفری بھائی میں صرف یہ چاہ رہا تھا کہ ان باتوں سے ہم جیسے کم علم مسلمان اپنا ایمان خراب نہ کربیٹھیں۔لہذا ایسی اچھی ویب سائٹس کے لنک یہاں دیے جائیں جو انگریز کے پیدا کردہ اس فتنے کے بارے میں اصل رخ سامنے لائے۔اور قادیانی بھی اس سے ہماری طرح مستفید ہوں۔شاید ان میں...
  8. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    درست فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مضبوطی ایمان کا امتحان اسی وقت لیا جانا چاہئے۔جب اس بار ے میں اپنے علم اور آگاہی کی انتہا ہو۔ معاملات آگے بڑھ رہے ہیں اور ایک اور نیا قادیانی دھاگہ شروع ہو چکا ہے۔
  9. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    [align=justify:e30669346a]اردو ویب اور اردو محفل و منتظمین سے ایک اجتماعی تکلیف کا اظہار کر رہا ہوں۔اسے دور کرنا یا نہ کرنا تو منتظمین پر ہی منحصر ہے یاد رہے کہ میں کئی حوالوں سے ان کا احسان مندبھی ہوں ۔ لیکن آج کل غیر مسلم قادیانی اردو محفل کو جس طریقے سے اپنے عقائد کی ترویج کے لیے...
  10. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    یا الٰہی زندہ رکھ تو اپنے سچے دین اسلام پر اور موت دے تو ایمان پر آمین
  11. hakimkhalid

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    [marq=up:4a237ee75f]خبردار[/marq:4a237ee75f] [align=justify:4a237ee75f]ختم نبوت صلی للہ علیہ وسلم پر ایمان رکھنے والے جو افراد Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ کے دھاگے پر بحث و مباحثہ کر رہے ہیں وہ نادانستہ طور پر بالواسطہ احمدیت اور مندرجہ بالا ویب سائٹ کو فروغ دے رہے ہیں ۔لہذا اس...
  12. hakimkhalid

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    حکیم صاحب کی واپسی شکریہ منہاجین! آپ کی بالواسطہ معاونت بھی اس میں شامل حال ہے۔ باقی رہی بات فورم کے مقاصد کی تو وہ تو ورلڈ پیس فورم کے سلوگن سے ہی عیاں ہیں [marq=up:00bf05d909]ورلڈ پیس فورم کے مقاصد[/marq:00bf05d909] ٭دنیا بھر میں تحفظ حقوق انسانی٭ ٭وطنِ عزیز سمیت دنیا بھر میں امن...
  13. hakimkhalid

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    اسٹائل اچھا شکریہ شارق مستقیم! آپ جیسے ساتھی ہمیں مل جائیں تو تمام مشکل مراحل بھی طے ہو سکتے ہیں ۔فورم کے بنیادی مقاصد اگلی پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
  14. hakimkhalid

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    سٹائل کی تعریف ہی کرتے رہو گے یا دوست بن کر بھی دکھاؤ گے؟
  15. hakimkhalid

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    استاد مکرم نبیل بھائی! حوصلہ افزائی کا شکریہ ، یہ سب بہ فضلِ تعالٰی آپ کی راہنمائی کے مرہونِ منت ہے عزیزانِ محترم! حیران ہوں کہ آئی ٹی کے اعلٰی ترین ماہرین سے اس سلسلے میں مدد لینا چاہی تو وہ یونیکوڈ اردو فورم کے حوالے سے لا علم نکلے۔اسی طرح کمپیوٹر پر بےشمار کتب کے مصنف ایک صاحب بھی...
  16. hakimkhalid

    اردو فورم کے لیے بی بی کوڈ باکس اور کلر فونٹ بار

    [marq=up:6776725a8c] :zabardast1:[/marq:6776725a8c] :best: :great: استاد مکرم ! آپ نے تو کوزے میں دریا بند کردیا۔ بہت شکریہ! ہمارے اس مطالبے کی اتنی ‘‘مکمل ‘‘ اور جلد تکمیل کا۔ اس کی تنصیب میں نے ورلڈ پیس فورم پر کردی ہے۔مندرجہ بالا موڈ نے کئی دیگر موڈز سے چھٹکارا دلا دیا ہے۔ایک دفعہ...
  17. hakimkhalid

    اردو پی ایچ پی بی بی میں موڈز کی تنصیب اور مسائل

    بہت شکریہ نبیل بھائی! میں شدت سے انتظار کروں گا ۔ ویسے یہ BOMوالی بات کچھ پلے نہیں پڑی۔ یہByte Order Mark کا مخفف ہے؟اگر یہی ہے تو پھر break space میں مجھ سے ایڈیٹنگ میں کہیں کوئی گڑبڑ ہوئی ہے؟ لینگویج فائل سیو کرتے وقت Unicodeیا UTF-8 کا انتخاب کیا جانا چاہئے؟
  18. hakimkhalid

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    [align=justify:87b746eeab]ورلڈ پیس فورم کیسے تجرباتی طور پر وجود میں آئی یہ تو سب کو معلوم ہی ہے۔اس سلسلے میں اپنے تمام تجارب سے قارئین اردو محفل کو آگاہ رکھتا ہوں تاکہ لاعلمی میں جو غلطیاں مجھ سے سرزد ہوئیں دیگر کو اس سے علم حاصل ہو اور ان سے نہ ہوں۔ ورلڈ پیس فورم کے عارضی تعطل میں جو عوامل...
  19. hakimkhalid

    اردو پی ایچ پی بی بی میں موڈز کی تنصیب اور مسائل

    استاد مکرم نبیل اور زکریا بھائی! اردو پی ایچ پی بی بی میں کم از کم دو موڈز یعنی کلر بار اور الائنمنٹ موڈ تو نہایت ضروری ہیں انکی اور دیگر موڈز کی انسٹالیشن کے بارے میں ہدایات کا انتظار ہے کہ کون سے موڈز انسٹال کیے جائیں اور کیسے؟ اردو پی ایچ پی بی بی میں موڈز کی تنصیب میں...
  20. hakimkhalid

    اپنا ڈیرہ فورم کے مسائل

    پاکستانی بھائی! استاد محترم زکریا کے مطابق آپ پوسٹ کرتے وقت (اس خط میں HTML معطل کیجئیے)، پر کلک کر دیں اب quote صحیح کام کر ے گا ۔اور دستخط میں لنک بھی میں بھی جب HTML آن کرتا ہوں تو آپ والی پرابلم آتی تھی باقی زیادہ بہتر تو استاد مکرم ہی بتا سکتے ہیں ۔میں صرف اپنا تجربہ شیئر کر...
Top