نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہتا ہے کون نالہء بلبل کو بے اثر پردے میں گل کے لاکھ جگر چاک ہو گئے (غالب)
  2. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مستانہ کر رہا ہوں رہِ عاشقی کو طے لے جائے جذبِ شوق مرا اب جدھر مجھے ڈرتا ہوں جلوۂ رُخِ جاناں کو دیکھ کر اپنا بنا نہ لے کہیں میری نظر مجھے (جگر مراد آبادی)
  3. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بس جائے تو صحرا ہے، اجڑ جائے تو دنیا.. ہم لوگ ہیں کچھ خانہ خراب اور طرح کے.. (سید خورشید رضوی)
  4. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنگن کی یہ خواہش ہے کہ رِم جِھم کی ہو برسات ، اور چھت کا تقاضا ہے کہ اک بوُند نہ برسے
  5. عبد الرحمٰن

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

    سبحان اللہ سبحان اللہ
  6. عبد الرحمٰن

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

    لاجواب اور عمدہ کلام
  7. عبد الرحمٰن

    بوٹولیم ٹاکسن زہر

    بوٹولیم ٹاکسن جسے بوٹوکس بھی کہا جاتا ہے دنیا بھر کا مشہور ترین اور سب سے خطرناک زہر ہے۔اس کے آٹھ حصے ہیں جنھیں اے سے ایچ تک تقسیم کیا گیا ہے۔۔۔۔پہلے چند حصوں سے تو ادوایات بھی بنائی جاتی ہیں لیکن اس کا سب سے خطرناک حصہ ایچ ہے۔۔۔ایچ کے بارے اب جو میں لکھنے لگا ہوں غور سے پڑھیں۔۔۔ ایک گرام کیا...
  8. عبد الرحمٰن

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    غلطی تو انسان سے ہی ہوتی ہے تسی سے سنجیدہ ہی ہو گئے
  9. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے ذوقؔ دیکھ دختر رز کو نہ منہ لگا چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی شیخ ابراہیم ذوقؔ
  10. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شکوہ تو ایک چھیڑ ہے لیکن حقیقتاََ تیرا سِتم بھی تیری عنایت سے کم نہیں مرگِ جگرؔ پہ کیوں تِری آنکھیں ہیں اشک ریز! اک سانحہ سہی، مگر اتنا اہم نہیں! (جگرؔ مراد آبادی)
  11. عبد الرحمٰن

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    ناقص املا کی ریٹنگ ویسے ہی دی ہے ہم اپنی پروفائل میں سارے اپشن شروع کرنا چاہتے تھے بس ایک یہی رہتا تھا شکریہ
  12. عبد الرحمٰن

    ہم نے تو اہل زر دیکھے ہیں جو اہل دل بھی ہیں اور درد دل بھی رکھتے ہیں

    ہم نے تو اہل زر دیکھے ہیں جو اہل دل بھی ہیں اور درد دل بھی رکھتے ہیں
  13. عبد الرحمٰن

    ﺣﯿﺎﺕ ﻭ ﻣﻮﺕ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺗﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯ ﺳﮯ وابستہ۔۔ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺗﻤﻨﺎ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔!! ﺳﯿﺪ...

    ﺣﯿﺎﺕ ﻭ ﻣﻮﺕ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺗﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯ ﺳﮯ وابستہ۔۔ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺗﻤﻨﺎ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔!! ﺳﯿﺪ ﻧﺼﯿﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻧﺼﯿﺮؔ ۔۔۔۔!!!
  14. عبد الرحمٰن

    انٹرنیٹ پر دانشور بننے کا آسان طریقہ

    ایسے اسلامی سکالر موجود ہیں جن کو نماز کی شرائط وفرائض نہیں معلوم
Top