نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آجکل سید عبدالغنی العمری (جو دورِ حاضر کے صوفیہ میں سے ہیں) کی کتان "العبر الاخوانیہ" اور "دروس المصریہ" کا مطالعہ جاری ہے۔۔۔۔۔مصر میں چلنے والی کشمکش جس نے وہاں کے معاشرے کو واضح طور پر تقسیم کردیا ہے (اور شائد یہی حلات پاکستان مین بھی ہے) کے تناظر میں بہت معرکۃ الآراء آرٹیکلز ہیں۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    بڑا ططرناک سوال ہے۔۔۔کوئی نیا پنڈورا باکس ہی نہ کھل جائے:mrgreen: ۔۔۔۔۔اسلئیےہم جنوں کی حکایاتِ خونچکاں لکھنے سے فی الحال تائب ہورہے ہیں
  3. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    یہ ہونے کی کیفیت اور وہ نہ ہونے کی کیفیت ایک ہی کیفیت نہیں ہے اسلئے یہ کہنا شائد درست نہ ہو کہ اسی کیفیت کا نام بدل دیا گیا ہے۔۔۔دونوں کیفیتیں بالکل الگ ہیں اسی لئے انکو نام بھی الگ ملا۔۔۔یہ الگ بات ہے کہ ان دونوں کیفیات کے پسِ پردہ ایک ہی چیز کا ہونا یا نہ ہونا انکا باعث بنا۔۔۔۔یہ میں کیا...
  4. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کی
  5. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں انہیں کہیں سے بلاؤ بڑا اندھیرا ہے۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    حفیظ ہوشیارپوری :::: محبّت کرنے والے، کم نہ ہوں گے -- Hafeez Hoshiarpuri

    مہدی حسن نے اس غزل کو چار چاند لگادئیے۔۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    ہر وجود رکھنے والی شئے کا لیبارٹری میں مشاہدہ نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔ہم سب خواب دیکھتے ہیں لیکن کسی لیبارٹری میں یہ ثابت نہیں کیا جاسکتا کہ فلاں شخص اس وقت اگر خواب دیکھ رہا ہے تو کیا دیکھ رہا ہے کیونکہ کسی فرد کا خواب ایک سبجیکٹو ریالٹی ہے۔۔۔لیبارٹری والے یہ دیکھ سکتے ہیں کہ خواب دیکھنے کے دوران...
  8. محمود احمد غزنوی

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    میری ناقص رائے میں ان آیات کا ایک مخصوص سیاق و سباق ہے اور انکی شانِ نزول کا تعلق اس زمان و مکان میں پائے جانے والے مخصوص کفار سے ہے جو مسلمانوں کے ساتھ شدید مخالفت، حالتِ جنگ اور کولڈ وار کی حالت میں تھے ۔ کیونکہ اگر یہ حکم ہر قسم کے بشمول غیر حربی یہود و نصاریٰ سے بھی ہوتا تو کسی یہودیہ یا...
  9. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    جملے میں تھوڑی سی ترمیم کرنا چاہوں گا وہ یہ کہ "واقعی اسلام جنات کے وجود کو تسلیم کئے بغیر ممکن نہیں ہے"۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    اگر انکے نہ ہونے کا ثبوت نہیں مل سکا تو اسکا مطلب ہے کہ انکا ہونا Possibleہے۔۔۔میں تو Possibility کا اثبات کر رہا ہوں اگر آپ اسکو Possibility نہیں سمجھتے تو عقلی دلائل سے ثابت کریں کہ انکا ہونا Impossible ہے۔۔۔کیونکہ possiblity کا میدان بہت وسیع ہے ممکن ہے ہو، ممکن ہے نہ ہو۔۔۔لیکن impossibility...
  11. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    جنات کے نہ ہونے پر کیا دلیل ہے؟
  12. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    یا پھر سٹرنگ تھیوری کی کسی دوسری ڈائمنشن میں کسی متوازی کائنات میں بیٹھ کر کسی membrane سے پرے brane کی صورت میں ہمیں دیکھ رہے ہوں۔۔۔۔:D
  13. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    جنات کو Bus نہیں ماننا چاہئیے۔۔۔وہ جو ہیں وہی جاننا چاہئیے
  14. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہونگے۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    وائی فائی کے بعد لائی فائی کا کامیاب تجربہ

    زبردست کام ہوا ہے۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    ہے خبر گرم ان کے آنے کی

    @چھوٹا غالب اب تو محفل میں حاضر ہوں۔۔۔انکو کچھ نہیں کہا جائے گا
  17. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    خوش آمدیدید جناب۔۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    انصار عباسی کا ”آئی ایم ملالہ“ پر تبصرہ

    یہی بات ہے۔۔۔پرانا طریقہ ہے کہ مخالف کے مافی الضمیر کو پوری طرح سمجھے اور یہ دیکھے بغیر کہ پوری کتاب کا بحیثیت مجموعی کیا پیغام ہے کیا روح ہے اسکی، محض کانٹ چھانٹ والا طریقہ اپناؤ، اور ادھر ادھر سے سیاق و سباق سے جدا کرکے انہی باتوں پر توجہ مرکوز کردو جن سے کوئی غلط مفہوم برآمد ہوسکے۔۔۔۔اور...
  19. محمود احمد غزنوی

    انصار عباسی کا ”آئی ایم ملالہ“ پر تبصرہ

    میں اس موضوع پر پہلے بھی کہیں اپنی رائے دے چکا ہوں اور وہ یہ ہے کہ بلاشبہ اس کتاب کے بعض مندرجات افسوسناک ہیں اور ان سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کتاب میں ملالہ کی ترجمانی کم اور کرسٹیان لیمب کی زیادہ ہ ہے اور شائد ملالہ کے والد صاحب کا بھی اس میں ایک کردار ہے۔۔مسئلہ یہ ہے کہ اس ملالہ کے ایشو کے حوالے...
Top