نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    انصار عباسی کا ”آئی ایم ملالہ“ پر تبصرہ

    آپکی بات درست ہے۔۔اس کیا پر مری نظر نہیں پڑی۔۔۔اب بعد میں غور سے دیکھا تو پتہ چلا۔۔لیکن اب مراسلہ مدون نہیں ہو رہا۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    انصار عباسی کا ”آئی ایم ملالہ“ پر تبصرہ

    جب آپ خود بھی اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں تو پھر اسکے بعد اس موضوع پر انصار عباسی کے کالمز اور پروگرامز کی کیا وقعت رہ جاتی ہے۔۔۔ یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی نے دوسرے شخص کو کہا کہ کتا آپکا کان کاٹ کرلے گیا ہے اور وہ دوسرا شخض اپنا کان چیک کئے بغیر کتے کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔۔۔:)
  3. محمود احمد غزنوی

    نئی گیم کی تیاریاں

    واقعی یہ ایک نئی گیم کی تیاری ہی لگ رہی ہے۔۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    انصار عباسی کا ”آئی ایم ملالہ“ پر تبصرہ

    ہم پرویز ہود بھائی اور اوریا مقبول جان و انصار عباسی، تینوں ہی سے بیزار ہیں۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    دائرے میں حرکت یونیفارم موشن نہیں ہوتی :)
  6. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    دخل در معقولات پر معذرت چاہتا ہوں۔۔میرے خیال میں انرشیا یا جمود کا اس سے تعلق نہیں کیونکہ انرشیا کی وجہ سے تو یہ اجسام سورج کے گرد اپنے دائرے سے ٹینجنٹ بناتے ہوئے سیدھی لائن میں حرکت کرنا چاہیں گے(انکی محوری حرکت یا spin کی بات نہیں ہورہی)۔۔جس قوت نے انکو اس دائرے میں باندھ رکھا ہے وہ...
  7. محمود احمد غزنوی

    مشرف کے جھوٹ کھلنے کا سلسلہ جاری

    آپکی بات درست ہے لیکن اسکا اس دھاگے یا بقیہ ممبران کی پوسٹس سے کیا تعلق ہے؟
  8. محمود احمد غزنوی

    مشرف کے جھوٹ کھلنے کا سلسلہ جاری

    میری پوسٹ کا مقصد صرف اس بات کو نمایاں کرنا تھا کہ قرآن مجید کی ایات تو برحق ہیں لیکن بعض لوگ ان سے جو مطالب اخذ کرتے ہیں وہ ضروری نہیں کہ برحق ہوں۔۔۔"یضلوا بہ کثیرا" اسی بات کی طرف اشارہ ہے۔۔ چنانچہ اوپر دیا گیا فتوی اسکی ایک مثال ہوسکتی ہے کیونکہ جب اس فتوے کی زد میں پورا عالمِ اسلام ہی...
  9. محمود احمد غزنوی

    مشرف کے جھوٹ کھلنے کا سلسلہ جاری

    یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔۔۔جب اس فتوے کو موجودہ حالات کے تناظر میں دیکھیں تو سب سے پہلے دیکھتے ہیں کہ موجودہ زمانے میں ان "کفار" کا مصداق کون ہیں جنکی مدد کرنے سے انسان کافر ہوسکتا ہے۔۔اسکے جواب میں ممکنہ طور پر دو رائیں ہیں۔ یعنی ان سے مراد: 1- صرف وہ کفار ہیں جو مسلمان ملکوں او مسلمانوں...
  10. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    تو کیا اس سے یہ نتیجہ نکالنا درست ہوگا کہ گریوٹی کی بھی مقناطیس کی طرح lines of force ہوتی ہیں؟۔۔۔یعنی ہیلی کاپٹر کسی نہ کسی گریوٹی لائن میں ٹریپ رہتا ہے اور اس لائن کی موومنٹ کے ساتھ سرکل میں گھومتا رہتا ہے نتیجۃّ جتھوں دی کھوتی اوتھے ای رہی کھلوتی؟:D
  11. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    ایک اور بونگا سا سوال یاد آیا ۔۔یہ ایف ایس سی میں اپنے ٹیچر سے پوچھا تھا لیکن جواب میں صرف Oh I see...سننے کو ملا تھا :angry: سوال کچھ یوں تھا کہ " سر ہم جانتے ہیں کہ زمین اپنے محور کے گرد گھوم رہی ہے اور 24 گھنٹے میں ایک چکر پورا کرتی ہے۔ اگر ہم پاکستان سے مغرب کی طرف کسی ملک میں جانا چاہیں تو...
  12. محمود احمد غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    String Theory For Dummies۔۔۔۔:mrgreen::D:laugh:
  13. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اچھا ایک فرضی سوال کرتے ہیں۔۔۔ کہا جاتا ہے کہ کوئی شئے روشنی کی رفتار سے زیادہ تیز نہیں۔۔۔۔گریوٹی کا اثر بھی اسی کلیے میں آتا ہوگا۔۔اب فرض کریں کہ سولر سسٹم میں چلتے چلتے یکایک کچھ ایسا ہوتا ہے کہ سورج فنا ہوجاتا ہے ایک لمھے میں (فرضی طور پر)۔۔اب وہ تمام پلانٹس جو سورج کی کشش کے زیر اثر اسکے...
  14. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    میں کالج میں فزکس اور میتھ کی کلاس میں لیکچرر سے کافی سوالات کیا کرتا تھا جو عموماّ Conceptual ہی ہوا کرتے تھے۔۔بدقسمتی سے تسلی بخش جواب نہیں ملتے تھے۔۔۔یعنی یہ تو پتہ چل جاتا تھا کہ یہ کیسے کرنا ہے، لیکن یہ نہیں بتایا جاتا تھا کہ ایسا کیوں ہے،۔۔۔میں سمجھتا ہوں کہ لکیر کا فقیر بنانے والے...
  15. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    آسان ہو یا مشکل۔۔۔سمجھ میں آنے والا ہونا چاہئیے:mrgreen:
  16. محمود احمد غزنوی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    آج ہی دیکھا ہے۔ یہ دھاگہ تو خاصا طویل ہوگیا۔۔۔۔ہمارا بھی ایک مختصر سا سوال ہے۔۔یہ Gravity Force جسکو ہم سب محسوس کرتے ہیں، اسکی کی کیا Explanation ہے۔۔یہ کیا ہے اور کیوں ہے؟
  17. محمود احمد غزنوی

    مشرف کے جھوٹ کھلنے کا سلسلہ جاری

    اوپر دئیے گئے فتوے کی روشنی میں 1990 کی گلف وار میں سعودیہ کے کردار پر کیا کہیں گے؟ افغانستان میں خوست شہر پر امریکی ٹام ہاک میزائلز کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر سعودیہ کے شہر دمام میں ہونے پر مفتی صاحب کی کیا رائے ہے؟ عراق پر میزائلوں کی بارش کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کہاں واقع تھا؟؟؟
  18. محمود احمد غزنوی

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    چائے پسند نہیں تو شراب سے ہی دل بہلالیں۔۔۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    وہ علاقے جہاں پاکستان کا "کفریہ" نظام اور "طاغوتی آئین" لاگو نہیں ہوتا۔۔۔۔
  20. محمود احمد غزنوی

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    دشمن سے کسی رعایت کی توقع نہیں رکھنی چاہئیے۔۔۔۔۔
Top