نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    ٹیکس تو دور کی بات ہے یہاں تو کئی"اسلامی" علاقے اور عملداریاں بجلی کے بل تک ادا نہیں کرتے۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    حقیقت خرافات میں کھو گئی۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    چیخنا چلانا ضروری ہوتا ہے اپنے پوائنٹ کو واضح کرنے کیلئے؟
  4. محمود احمد غزنوی

    پاکستان کا بدترین حکمران کون تھا؟

    بات یہی سچ ہے جسکی قرآن مجید نے بھی شہادت دی ہے کہ اللہ اس قوم کی حالت ناس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ اپنے نفوس میں تبدیلی نہ لے آئیں۔ :)
  5. محمود احمد غزنوی

    پاکستان کا بدترین حکمران کون تھا؟

    ہر موجودہ حکمران بدترین حکمران سمجھا جاتا رہا ہے، نئے حکمران کے آنے پر بھنگڑے ڈالے جاتے ہیں اور پرانے کے رخصت ہونے پر مٹھائیاں تقسیم کی جاتی ہیں۔۔۔چنانچہ دائرے میں سفر جاری ہے جسکا ہر نقطہ اول بھی ہے اور آخر بھی۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    مشرف کے جھوٹ کھلنے کا سلسلہ جاری

    اس وقت جنرل شاہد عزیز کا ضمیر والیم-5 کے زیرِ اثر سو رہا ہوگا؟
  7. محمود احمد غزنوی

    یہ عرض پھر کروں گا

    گھر میں ہوا تھا کیا کیا، یہ عرض پھر کروں گا پھر عرض کیا کروں گا، یہ عرض پھر کروں گا دو لخت گر نہ ہوتے، پھر کیسے حصہ ملتا کس کو ملا تھا حصہ، یہ عرض پھر کروں گا جب تک رہے گا رسہ، رسہ کشی رہے گی کب تک رہے گا رسہ، یہ عرض پھر کروں گا ملا نے کیا کِیا تھا، ملا نے کیا کِیا ہے ملا کرے گا کیا کیا، یہ...
  8. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    ایسا ہونا توممکن ہے۔۔۔۔لیکن یہ بات تحقیق طلب ہے کہ واقعتاّ ایسا ہوا بھی ہے یا نہیں :)
  9. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد عاطف بٹ کو ڈبل مبارک ۔۔۔

    ماشاء اللہ۔۔۔دو دو مبارکاں جناب :)
  10. محمود احمد غزنوی

    دخترِ ملت ملالہ یوسف زئی کی شہرہ آفاق کتاب۔۔۔ آئی ایم ملالہ

    میں ابھی پڑھ رہا ہوں، پوری نہیں ہوسکی ابھی تک۔۔۔لیکن مجھے وہ حصے کافی دلچسپ لگے ہیں جن کا تعلق پشتون پس منظر سے ہے۔۔۔مثلاّ یہ کہ پشتون عام طور پر شکریہ کا لفظ کیوں ادا نہیں کرتے،انتقام اور بدلے کے حوالے سےپشتون ولی کی کیا روایات ہیں، کزن اور دشمن کیلئے پشتو میں ایک ہی لفظ ہے وغیرہ وغیرہ
  11. محمود احمد غزنوی

    مشرف کا ایک مکروہ جرم

    :Dزبردست قیصرانی بھائی۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیانِ شرعِ متین بیچ اس مسئلے کہ ے کہ ایک ملک مسمی سعودی عرب جو گذشتہ کئی دہائیوں سے امریکہ سے فوجی مدد لیتا آرہا ہے برخلاف اپنے دوسرے مسلمان ممالک کے (بشمول عراق ، سوریا، مصر)۔ کیا اسکا یہ عمل مذکورہ بالا فتوے کی روشنی میں جائز ہے یا ناجائز ؟ اور ناجائز ہونے...
  13. محمود احمد غزنوی

    شریف اوبامہ : ایک وکھری ملاقات (وسعت اللہ خان)

    وسعت اللہ خان کالم کے آخر میں اوبامہ کی بات کے بعد اٹھتے ہوئے نواز شریف صاحب کا جملہ تو لکھنا ہی بھول گئے۔۔۔۔: شریف: تے چوہدری صاب، فیر میں انکار ہی سمجھاں؟؟؟ :D:D:D:D
  14. محمود احمد غزنوی

    شریف اوبامہ : ایک وکھری ملاقات (وسعت اللہ خان)

    (میاں نواز شریف کو دورہِ امریکہ سے پہلے ہی بنیادی بریفنگ میں بتا دیا گیا تھا کہ اوباما کی والدہ این ڈنہم ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے مشیر کے طور پر اسّی کی دہائی میں ایک سال گوجرانوالہ میں مقیم رہی ہیں اور اوباما بھی زمانہِ طالبِ علمی میں کراچی اور لاہور میں اپنے پاکستانی دوستوں کے ساتھ وقت گزار چکے...
  15. محمود احمد غزنوی

    مشرف کا ایک مکروہ جرم

    ہو صداقت کیلئے جس دل میں مرنے کی تڑپ پہلے اپنے پیکرِ خاکی میں جاں پیدا کرے۔۔۔ ۔۔۔۔حکیم الامت، دانائے راز، شاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال علیہ الرحمۃ۔۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    میرے خیال میں تو اس نے بڑی وضاحت کے ساتھ اپنا موقف پیش کردیا ہے :)
  17. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    آپکی بات درست ہے۔ ملالہ نے کہیں بھی رشدی کی حمایت نہیں کی البتہ رشدی کے حوالے سے مسلمانوں کا ردعمل کیسا ہونا چاہئیے، اس پر ضرور بات کی ہے اور میرے خیال میں معقول بات لکھی ہے۔۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    الطریق

    طریقۃ العمریہ کی جانب سے پیش کی جانے والی سیریز " الطریق" کا داسرا حصہ (القلب والتزکیہ) پہلا حصہ (البدء من البدایۃ)
  19. محمود احمد غزنوی

    پروفیسر موہن سنگھ

    ایس دے وچ تے کوئی شک نئیں کہ جے رب نوں اپنی عقل نال لبھن دی کوشش کرئیے تے فیر رب اک گنجھل دار بجھارت ای لگدا ایہہ۔۔۔۔۔چنگی نظم ایہہ ۔ ایسے گل نوں اک مسلمان شاعر نے اردو وچ اینج لکھیا ایہہ: فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں "بحث" دا مطلب لوکاں نال مناظرے...
Top