میری دانست میں پاکستان میں کارروائیاں کرنے والے طالبان اور القاعدہ کے لوگ خوارج ہی ہیں۔۔۔خوارج سے نکال کر انکو تاتاریوں کی فہرست میں ڈالنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔۔اگر تاتاری وحشت و بربریت کے حامل تھے تو خوارج بھی اسی قسم کی کارروائیاں کرتے تھے۔۔تاتاری مذہب کو بنیاد نہیں بناتے تھے جبکہ خوارج...