نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    اہل علم سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں

    ان صفحات میں جن لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے وہ تصوف کے نقشبندی سلسلہ طریقت سے وابستہ تھے۔۔۔۔اور یہ لطائف وغیرہ بھی نقشبندی سلسلے کی مخصوص اصطلاحات میں شامل ہیں۔ انکا مختصراّ تعارف یہ ہے کہ بعض نقشبندی صوفیہ کے مطابق عالمِ امر میں کچھ حقائق ہیں جنہیں بالترتیب نفس، قلب، روح، سرّ، خفیٰ اور اخفیٰ کہا...
  2. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    گھوڑوں کی شکلیں کچھ جانی پہچانی لگ رہی ہیں (سواروں سے قطعِ نظر)۔۔۔۔۔:)
  3. محمود احمد غزنوی

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    تصویراں ناں ملیاں دو دل مل بیٹھے تقدیراں ناں ملیاں
  4. محمود احمد غزنوی

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    آج کے ایکسپریس نیوز میں جاوید چوہدری کا کالم ہے :)
  5. محمود احمد غزنوی

    تاریخی دستاویزات کی بربادی

    لاعلمی پر معذرت چاہتا ہوں۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    کچھ باتیں ان کہی رہنے دو سب باتیں ہم نے کہہ دیں اگر پھر سر پر کیا رہ جائے گا۔۔۔:tongue:
  7. محمود احمد غزنوی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اس طرح تصویر کھینچنے میں بھی ایک حکمت ہے:winking:
  8. محمود احمد غزنوی

    جہادکے نام نہادعلمبردارنوجوانوں کوتباہ کررہے ہیں،سعودی مفتی اعظم

    یہ نیا فتویٰ پڑھ کربعض لوگ کچھ ایسا سوچ رہے ہونگے۔۔۔ لو وہ بھی کہہ رہے ہیں یہ بے ننگ و نام ہے یہ جانتا اگر تو لٹاتا نہ گھر کو میں۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر یہ کہ: جو زہر پی چکا ہوں، تمہیں نے دیا مجھے اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو میں کب کا جاچکا ہوں، صدائیں مجھے نہ دو
  9. محمود احمد غزنوی

    مذہبی جماعتوں کے کارکنان سے التماس

    ۔۔۔۔اپنے آپ سے عہد کرلو کہ ایسے کسی ایسے شخص کو ابنا ساتھی بنانا ہے جو تمہارے ساتھ جھوٹ نہ بولے اور تمہیں بڑھا چڑھا کر نہ دکھائے۔ ایسا شخص جو تمہارے لئے آئینے کا کام دے جس میں تمہیں اپنے عیوب بھی دکھائی دے سکیں۔ اور ایسے شخص سے دور بھاگو جو تمہارے نفس کو پُھلائے اور تمہیں غلط فہمی میں مبتلا...
  10. محمود احمد غزنوی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    تمہارے حسن میں سائنس کا بھی دل الجھتا ہے کمر کو دیکھ کر و ہ خطِّ اقلیدس سمجھتا ہے۔۔۔۔:D
  11. محمود احمد غزنوی

    فیس بک کے فنڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔وصی شاہ

    میں نے انڈیا کے ایک دو پروگرامز میں اینکرز کو یہ لفظ استعمال کرتے ہوئے سنا ہے جس سے یہ مفہوم نکلتا تھا کہ گویا یہ لفظ روزمرہ کے چھوٹے موٹے مسائل کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔یعنی جھگڑے، جھنجھٹ ۔۔۔چیکا رولا :)
  12. محمود احمد غزنوی

    مذہبی جماعتوں کے کارکنان سے التماس

    چند عملی نصیحتیں۔۔۔ ۔۔۔مت بھولو کہ اصل مقصد اور غایت تو اللہ اور یومِ آخر ہے۔اور اسکی دلیل تم رکھتے ہی ہو کہ حق کے معاملے میں کسی بھی شئے کو آڑے نہیں آنے دینا چاہئیے۔ پس اگر تم اپنے امور میں غیر اللہ کے حوالے سے احتساب کرو اور یہ دیکھو کہ کسی معاملے میں تم اپنے دوسرے اخوان المسلمون کی...
  13. محمود احمد غزنوی

    مذہبی جماعتوں کے کارکنان سے التماس

    آجکل اخوان المسلمون اور مصر کی صورتحال کے حوالے سے دورِ حاضر کے ایک صوفی شیخ سید عبدالغنی العمری کی ایک معرکۃ الآراء کتاب زیرِ مطالعہ ہے۔جسکا نام ہے دروس المصریہ والعبر الاخوانیہ"۔۔۔۔جی تو چاہا کہ اس زبردست کتاب کا ترجمہ کیا جائے لیکن فی الحال اتنی یکسوئی نہیں ہے۔۔اسکے باوجود کتاب کے آخر ی...
  14. محمود احمد غزنوی

    فیس بک کے فنڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔وصی شاہ

    لفظ "فنڈے" کا کیا مطلب ہے؟
  15. محمود احمد غزنوی

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    اگر عنوان یوں کردیا جائے تو خوب ہے۔۔۔سب سے بہترین حل تعلیم ہے۔۔۔بلکہ حقیقت میں واحد حل تعلیم ہے
Top