نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    عَروض۔۔ یعنی علم عروض کا نام عَروض۔۔ پہلے مصرعے کا آخری رکن
  2. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    بدر۔۔ پورا چاند بَدَر۔۔ بہ در سے مخفف جیسے در بَدَر۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    کدر۔۔ بمعنی گندگی۔ قدَر۔۔ مقدار سے۔ قدر۔۔ قدر و قیمت۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    جس کی اولین مراد آئمہ اربعہ ہیں میں نے صرف اولین مراد کی بات کی۔ لیکن اس سے مراد محض آئمہ اربعہ ہی نہیں۔ :) یقیناً کوئی صدر، وزیر اعظم، جیف جسٹس، بادشاہ، قاضی وغیرہ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    اہل السنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی میں اولی الامر کی ایک ہی تشریح ہے۔ جس کی اولین مراد آئمہ اربعہ ہیں۔ باقی انیسوی صدی کے بعد مختلف فرقوں نے اس کی تشریح بدل ڈالی ہے اس سے اختلاف نہیں، ان کا شمار اہل السنت والجماعت میں نہیں ہوتا۔ لیکن حقیقت وہی ہے جو شروع سے چلی آرہی ہے۔ :)
  6. مزمل شیخ بسمل

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    مفید عمل اس حوالے سے ہے کہ آپ نے جو اغلاط پچھلے سال میں کر چھوڑی ہیں ان کا تدارک کیا جائے اور اگلے سال میں ان سے بچنے کی کوشش کی جائے۔ اس سے انسان اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں اکثر کامیاب ہو جاتا ہے۔ لیکن یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب آپ نے اپنی گزشتہ زندگی کو تھوڑا غور سے دیکھا ہو۔ ورنہ یہ کام ممکن...
  7. مزمل شیخ بسمل

    یاس کیا جانے آج خواب میں کیا دیکھا یاسؔ نے

    شکریہ جناب طارق شاہ صاحب۔ یقیناً یگانہ یگانہ ہی ہیں۔ خصوصاً انکا کلاسیکی مذاق اور اس مذاق کو سمجھنے والے لوگ جب بہم ہوتے ہیں تو کلام کی قرات کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے۔ باقی یہاں تو ہم آتے ہی رہتے ہیں۔ یہ علٰحدہ بات ہے کہ ہم اپنی مجبوریوں کی وجہ سے کم آتے ہیں اور آپ حضرات روز ہی آتے ہیں۔ :) جزاک...
  8. مزمل شیخ بسمل

    یاس کیا جانے آج خواب میں کیا دیکھا یاسؔ نے

    آپ کے اظہار پسندیدگی کا شکریہ۔ :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    :) :)

    :) :)
  10. مزمل شیخ بسمل

    یاس کیا جانے آج خواب میں کیا دیکھا یاسؔ نے

    روشن تمام کعبہ و بت خانہ ہو گیا گھر گھر جمالِ یار کا افسانہ ہو گیا صورت پرست کب ہوئے معنی سے آشنا عالم فریب طور کا افسانہ ہو گیا چشمِ ہوس ہے شیفتۂ حسن ظاہری دل آشنائے معنیِ بیگانہ ہوگیا آساں نہیں ہے آگ میں دانستہ کودنا دیوانہ شوقِ وصل میں پروانہ ہوگیا کیفیتِ حیات تھی دم بھر کی میہماں لبریز...
  11. مزمل شیخ بسمل

    کر دیا جی تازہ۔ اور حکم؟

    کر دیا جی تازہ۔ اور حکم؟
  12. مزمل شیخ بسمل

    نقل (چیٹنگ)

    یہاں بھی کچھ حاصل نہ ہوا۔ ہم نے بارہا ری فریش کر دیکھا ہے۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    نقل (چیٹنگ)

    تصویر نا قابل دید ہے۔ :nerd::nerd::nerd::nerd:
  14. مزمل شیخ بسمل

    قمر جب جگمگاتا ہے تو ان کی یاد آتی ہے

    آپ کی محبت اور حسن ظن ہے۔ دعا کی درخواست ہے۔ ورنہ عقل تو انسان کو اندھا کردیتی ہے۔:)
  15. مزمل شیخ بسمل

    قمر جب جگمگاتا ہے تو ان کی یاد آتی ہے

    اللہ کا خوف کیجئے جناب۔ ہم کسی کے استاد کیا ہوتے کہ ابھی طالب علم ہیں۔ آپ سے اور سب محفلین سے، بلکہ ہر دوسرے شخص سے محض سیکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ سکھانے کی عمر ہے نہ اتنا علم۔ کیوں ہمیں اساتذہ سے پٹوانا چاہتے ہیں آپ؟ :rolleyes::cautious:
  16. مزمل شیخ بسمل

    غزل

    بہت عمدہ اشعار۔ خوب است۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    حیرت یہ ہے کہ پہلا لفظ محبت نظر آیا ہے۔ اور یہ ایسی شے ہے جو ہماری زندگی میں چھ سال قبل آئی۔ اور ایسی آئی کہ آج تک مستقل بلا ناغہ آتی ہی جا رہی ہے۔ :D
  18. مزمل شیخ بسمل

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    Love Intelligence Health :):):)
Top