نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    اصلاح کے لئے - اسیر ِ نار دیکھا ہے

    خوب ہے۔ تفصیلی رائے کے لیے بعد میں حاضر ہوتا ہوں۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    سکائپ پہ انٹرویو ۔۔۔

    لولزززز !!! :D:D:D:D:D:D:D:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::laughing::laughing::laughing::laughing: ویسے مذاق برطرف۔ یہ حقائق کی نمائندگی کرتا ہوا ایک اچھا مثالی انٹر ویو ہے۔ ایسا میرے ساتھ بھی ہوا ہے جب مجھے اپنے کلائنٹ کے لیے ویب ڈویلپرز، انٹر پریٹرز، پروف ریڈرز...
  3. مزمل شیخ بسمل

    مجذوب اگر ہر حال میں تو چاہتا ہے شادماں رہنا (مجذوب)

    بہت خوب۔ شکریہ شئیر کرنے کا۔ شاد رہیں۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    سوالات کرنا مجھے زیادہ تر پسند نہیں ہے۔ ہاں سوالات کو حل کرنا میرا شوق اور بہترین مشغلہ ہے۔ بہر حال اوپر والا سوال کوئی زیادہ مشکل نہیں ہے۔ آپ یا کوئی بھی حل کرسکتا ہے۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    مشہور کھیل شطرنج (Chess) کا آغاز چھٹی صدی عیسوی میں ہندوستان سے ہوا۔ اس کا اصل نام "چت رنگا" تھا۔ کیونکہ اس میں چار قسم کے مہرے استعمال ہوتے تھے ایرانیوں نے اس کو بدل کر شطرنج کردیا اور آاج اسی نام سے مشہور ہے۔ ابتدا میں یہ کھیل راجہ اور مہا راجہ اور شہزادوں وغیرہ کے لیے ایجاد ہوا تھا اور یہ...
  6. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    چلیں اب ہماری باری ہے سوال پوچھنے کی اگر آپ اجازت دیں تو۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    شاید 81 بسکٹ لایا ہوگا جس میں سے لانے والا پہلے ہی 27 بسکٹ کھا کر 54 بچا دیے۔ پھر دوسرے نے 54 میں سے 18 کھا کر 36 بچا دیے۔ تیسرے نے 36 میں سے 12 کھا کر 24 بچائے اور آخری میں تینوں نے 8،8 بسکٹ کھا کر 24 کے 24 برابر کردیے۔ :( :( :(
  8. مزمل شیخ بسمل

    جون کے آنسو

    خدائے سخن جون ایلیا کا بہت عمدہ کلام۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    تعارف میں ہوں آصف احمد بھٹی

    آپ ہیں آصف احمد بھٹی فعل فعولن فعلن فعلن :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: مذاق برطرف۔ بہت خوش آمدید۔ امید ہے آپ کا یہاں قیام اچھا گزرے گا۔ :)
  10. مزمل شیخ بسمل

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    نہیں درگاہ کی ہ گرانے کی اجازت نہیں۔ ایسا کرنے سے شعر بے وزن ہو جائے گا۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    جی یعنی آپ کے سوال کا جواب ہو چکا ہے۔ چونکہ بحر میں فعِلن اصل رکن ہے جسے ہم فعلن عین ساکن کرکے کر دیتے ہیں۔ اس لیے ہ مگر کی تقطیع فعِلن پر ہوگی۔ لیکن اسے ہمگر بروزن دلبر کرنے کا کوئی قانون نہیں۔ پہلا رکن فاعلاتن ہوگا یا پھر فعلاتن ہوگا۔ اسے مفعولن کرنے سے بحر تبدیل ہو جائے گی۔ اس لیے ایسا کرنا...
  12. مزمل شیخ بسمل

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ معذرت میں سمجھ نہیں پایا۔ در اصل عروضی ارکان مصرعے کی لفظی ساخت سے غیر متعلق ہیں۔ تفصیل پھر سہی۔ فی الوقت جو میں سمجھا ہوں اس کا جواب یہ ہے کہ آپ کی بحر ہے: فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعِلُن اس میں پہلا فاعلاتن بدل کر فعلاتن بھی کیا جاسکتا ہے، آخری فعِلُن کو عین ساکن فعْلُن...
  13. مزمل شیخ بسمل

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    بری بات۔ ایسا نہیں کہتے۔ آپ غصہ ہو گئی ہیں۔ اپنے آپ کو تھوڑا سنبھالیں۔ جذبات کو قابو میں رکھیں۔ اللہ سب کو سیدھا راستہ دکھائے جو حق کا راستہ ہو اور خیر کا راستہ ہو۔ آمین۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح : غزل ۔۔۔ الفت میں بھی ہم رکھتے ہیں معیار الگ : از : محمد ذیشان نصر ؔ

    آج اس لڑی سے گزرنے کا اتفاق ہوا۔ الف عین متلاشی یہ واضح ہو کہ بڑے استاد جی نے جو بات کہی وہ غلط نہیں بلکہ بالکل درست ہے۔ پہلا مصرع جو کہ رباعی کے وزن میں ہے۔ اور ذیشان بھائی نے جس طرح تقطیع فرمائی وہ بالکل غلط ہے۔ پہلا مصرع رباعی کے وزن میں ہے اور غزل کو رباعی کے اوزان میں ہی مکمل ہونا ضروری ہے۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    برائے تنقید ۔۔۔ اور بھی لاکھ درمیاں تھی بات۔

    شرح و تفسیرِ گفتگو کچھ تھی۔ اور لہجے سے کچھ عیاں تھی بات۔ صدقا!! بہت خوب۔ مزید کلام کا انتظار رہے گا۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    حا لت دل کا تذکرہ کیجے

    تمام اشعار پہلے ہی بحر میں ہیں۔ شاید شاہد صاحب کو مغالطہ ہوا ہے کہ مطلع کا مصرع اول بحر میں نہیں۔ بحر خفیف: فاعلاتن مفاعلن فعلن
  17. مزمل شیخ بسمل

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    شمشاد بھائی کی وضاحت کے بعد کچھ کہنے کے لیے نہیں رہا۔ ماہی احمد :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    1۔ زبان عبرانی سے ہے۔ 2۔ لفظ اسم جمع ہے۔ 3۔ جمع واحد ہے جس کی جمع اجماع یا مجموعہ ہے۔ 4۔ مفردات کا مفرد فرد اور جمع افراد یا فردیات وغیرہ۔ 5۔ مرکب کے حوالے سے کسی کیمیا دان کو بلانا پڑے گا۔ ہمیں دواؤں کا علم نہیں۔ 6۔ اسم کی مثال موسم۔ فعل کی مثال،،،، شاید فاعل اور مفعول وغیرہ۔ حرف کی مثال...
  19. مزمل شیخ بسمل

    آزمائشگاہِ ریختہ

    جی معذرت۔ غلطی سے یہ غلطی غیر ارادی طور پر ہمارے ہاتھوں پایۂ ارتکاب تک پہنچی۔
Top