نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    ”سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے ساتھ ایک شخص سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے۔ میرے دوسرے ساتھی نے عرض کیا: ام المومنین ! ہمیں زلزلے کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں۔ تو آپ نے جواب دینے کے بجائے چہرہ دوسری جانب پھیر دیا۔ سیدنا انس ؓ فرماتے ہیں کہ پھر میں نے عرض کیا...
  2. مزمل شیخ بسمل

    اہلسنت والجماعت کے دو رہنما اسلام آباد میں قتل

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا نیا ورژن

    آپ کی نوازش بھائی لیکن میں تو محض علمِ عروض اور عروض جیسے بیسیوں علوم کا طالب ہی ہوں ابھی۔ معتبر ہونا میرے بس کی بات نہیں بھائی۔ آپ کا حسن ظن ہے۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا نیا ورژن

    آپ کا کام اب تو کرنا ہی بڑے گا۔ بلکہ اب تو اس لیے بھی کہ اب فرمائشیں بہت طرف سے آچکی ہیں۔ :) کل بھی یہیں محفل میں "ایک" صاحب نے فیس بک پر میسج کرکے کہا تھا۔ تو میں نے اب طے کرلیا ہے کہ باوجود دوسری مصروفیات کے اس کام کو کر ہی دوں۔ ورنہ اپنا تو بال بال (بال بچوں والا نہیں :p) قرضے میں ڈوب جائے...
  5. مزمل شیخ بسمل

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    امیاں تو امیاں ہوتی ہیں جی۔ خصوصاً لڑکوں کی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔ :):)
  6. مزمل شیخ بسمل

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    بات پھر وہیں آگئی ہے۔ جیسا کہ میں نے واضح کردیا ہے کہ "سنیوں" کے یہاں اولی الامر کا وہ معنی نہیں جو اہل تشیع کا ہے۔ اب اس شیعہ سنی اختلاف کو چھیڑنے کی یہ جگہ مناسب نہیں ورنہ مزید وضاحت کرتا۔ میں پھر واضح کروں کہ اولی الامر آئمہ اربعہ ہیں، حکمران ہیں، بادشاہان ہیں، خلفاء ہیں وعلی ہذاالقیاس۔ لیکن...
  7. مزمل شیخ بسمل

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    میں یہی کہوں گا کہ آپ یا تو فقہی مسائل سے نا آشنا ہیں یا عقیدے کی تعریف سے۔ محترم یہی تو فقہ بتلاتی ہے کہ دین کے تمام پہلؤوں پر عمل کیسے ہو۔ سنیوں کی یہاں عقائد قران پاک اور نبی پاک کا فرمان یعنی سنت اور اجماع امت سے حاصل ہوتے ہیں۔ کیونکہ سنیوں کی یہاں عقائد نہ تو وقت کے ساتھ تبدیل ہوتے ہیں...
  8. مزمل شیخ بسمل

    تنقید کے لئے ۔۔۔

    محترم بشارت گیلانی صاحب۔ گو کہ آپ سے پہلے بات نہیں ہو چکی ہے۔ پھر بھی آپ کی غزل پر چند سطور لکھنے کی جسارت کرنے کے لیے یہ حقیر و نا چیز انسان قلم (استعاراتی) اٹھا رہا ہے۔ امید ہے کہ خاکسار کے ساتھ شفقت والا معاملہ فرمائیں گے۔ چونکہ ادبی تنقید، معانی، فصاحت اور بلاغت کے قوانین کے لیے علمِ ریاضی...
  9. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    مجنون۔۔دیوانہ پاگل شخص مجنون۔۔لیلی کے بوائے فرینڈ کا نام۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    نفَس۔۔ لمحہ، یا سانس نفس۔۔ باطنی شیطان۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    انیس۔۔محبت رکھنے والا۔ انیس۔۔ میر ببر علی مرثیہ گو شاعر کا تخلص انیس۔۔ ۱۹ :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    کثرت۔۔ زیادتی یا کثیر تعداد میں ہونا کسرت۔۔ محنت مشقت۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    انشا۔۔ابن انشا کا تخلص انشا۔۔ انشا اللہ خان انشا کا تخص انشا۔۔نثر یا تحریر۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    دل گردہ۔۔ حوصلہ، ہمت یا جرأت دل گردے۔۔ جو بقر عید میں زیادہ تر گھروں میں پہلے دن پکائے جاتے ہیں۔:)
  15. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    جی بالکل :)
  16. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    مولا بخش۔۔ خدا کا بخشا ہوا۔ مولا بخش۔۔ :) :) :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    موزوں۔۔موافق موضوع۔۔ بنایا ہوا، گھڑا ہوا موضوع۔۔ مضمون
  18. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    برما۔۔ایک جگہ کا نام برما۔۔ایک اوزار جو لکڑی اور نرم دھاتوں سے بنے زیورات یا برتنوں میں چھید کرنے کے کام آتا ہے۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    کوٹھا۔۔ چھت کوٹھا۔۔ بالاخانہ
  20. مزمل شیخ بسمل

    متشابہہ الفاظ

    جنتری۔۔وہ جس میں سنار یا زری کے کارخانوں میں دھاتوں سے تار کھینچ کر باریک کیا جاتا ہے۔ جنتری۔۔ ایک قسم کا کیلینڈر
Top