نتائج تلاش

  1. صرف علی

    معاشرہ اور تاریخ ( از شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    دوسرا نظریہ بھی انفرادی اصلیت کا نظریہ ہے۔ یہ نظریہ معاشرے کے لئے ایک کل اور ترکیب افراد کے لئے ایک حقیقی ترکیب کے عنوان سے اصلیت اور غیبت کا قائل نہیں لیکن یہ افراد کے رابطہ کو ایک فزیکل رابطے کی مانند ایک طرح کا حقیقی اور عینی رابطہ بناتا ہے۔ اس نظریے کے مطابق معاشرہ باوجود اس کے کہ افراد سے...
  2. صرف علی

    معاشرہ اور تاریخ ( از شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    کیا معاشرے کا وجود اصیل اور عینی ہے؟ معاشرہ افراد کے مجموع سے مرکب ہے۔ افراد نہ ہوں تو معاشرہ بھی نہیں ہوتا۔ اب ہم اس بات کا جائزہ لیں گے کہ معاشرے کے افراد کی ترکیب کس طرح کی ہے؟ اس سلسلے میں کئی نظریات قابل ذکر ہیں۔ مثلاً (الف) معاشرے میں افراد کی ترکیب اعتباری ہے‘ یعنی حقیقت میں کوئی ترکیب...
  3. صرف علی

    معاشرہ اور تاریخ ( از شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    کیا انسان مدنی الطبع ہے؟ یہ سوال بہت پرانا ہے کہ انسان کی اجتماعی زندگی کن عوامل کے زیراثر وجود میں آئی ہے۔ کیا انسان اجتماعی طبیعت لے کر وجود میں آیا ہے یعنی طبعاً اس کی تخلیق ”کل“ کے ایک حصے کے طور پر کی گئی ہے اور اس کے وجود میں اپنے ”کل“ سے وابستہ ہونے کا رجحان موجود ہے یا اس کی تخلیق...
  4. صرف علی

    معاشرہ اور تاریخ ( از شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    پیش لفظ کوئی مکتب معاشرے اور تاریخ کے بارے میں کیا نظریہ رکھتا ہے اور ان دونوں سے کیا اخذ کرتا ہے‘ یہ امر اس مکتب کے تصور کائنات میں فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے۔ لہٰذا ضروری ہے کہ اسلامی تصور کائنات کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ واضح ہو کہ معاشرے اور تاریخ کو اسلام کس انداز سے دیکھتا ہے۔ یہ امر واضح...
  5. صرف علی

    معاشرہ اور تاریخ ( از شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    فہرست معاشرہ اور تاریخ پیش لفظ معاشرہ کیا ہے؟ کیا انسان مدنی الطبع ہے؟ کیا معاشرے کا وجود اصیل اور عینی ہے؟ معاشرہ اور اس کے قوانین و سنن جبر یا اختیار معاشرتی تقسیم اور طبقہ بندی معاشروں کی یگانگت یا ان کا تنوع بہ اعتبار ماہیت معاشروں کا مستقبل تاریخ کیا ہے؟ سائنسی...
  6. صرف علی

    معاشرہ اور تاریخ ( از شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    معاشرہ اور تاریخ ( از شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )
  7. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    غلاموں کے ساتھ آپ کا سلوک آنحضرت غلاموں پر حد سے زیادہ مہربان تھے۔ آپ لوگوں سے فرماتے تھے کہ یہ سب تمہارے بھائی ہیں۔ جو غذا تم کھاتے ہو وہی غذا انہیں بھی کھلاؤ اور جو کپڑا تم پہنتے ہو وہی کپڑا انہیں بھی پہناؤ طاقت فرسا اور مشکل کام کا بوجھ ان پر مت ڈالو۔ خود تم بھی کاموں میں ان کی مدد کیا کرو۔...
  8. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی ابن عبداللہ جن پر نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا ۵۷۰ء میں آپ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ چالیس سال کی عمر مبارک میں آپ نے اعلان رسالت فرمایا۔ آپ نے تیرہ سال تک مکہ میں لوگوں کو اسلام کی دعوت دی اور طرح طرح کی زحمتیں تکلیفیں اور مصیبتیں...
  9. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    ۲۴۔ حقوق کا دفاع کرنا (خواہ انفرادی ہوں یا اجتماعی) اور زیادی و زبردستی کرنے والے کے خلاف جہاد کرنا واجب اور مقدس کام ہے۔ لا یحب اللہ الجھر باالسوء من القول الا من ظلم( سورہ نساء آیت ۱۴۸) ”خداوند عالم اعلانیہ طور پر بدگوئی کو پسند نہیں کرتا سوائے اس کے جس پر ظلم کیا گیا ہو۔“ رسول اکرم کا...
  10. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    ۱۱۔ لین دین میں خیر و صلاح کا لحاظ: مال و دولت کی گردش اس کے نقل و انتقال کو ہر قسم کی بے ہودگی اور بدعنوانی سے پاک و صاف ہونا چاہئے۔ ہر نقل و انتقال کے مقابل میں کوئی مادی یا معنوی خیر و بھلائی ملحوظ خاطر ہونی چاہئے ورنہ مال کی یہ گردش باطل اور ممنوع ہو گی۔ ولاتا کلوا اموالکم بینکم...
  11. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    (ج) آئیڈیالوجی کے لحاظ سے اسلام کی خصوصیات اسلام کی امتیازی خصوصیات کا بیان آئیڈیالوجی کے لحاظ سے خاص کر آئیڈیالوجی کی وسعت کے لحاظ سے خواہ کلی مشخصات کے اعتبار سے ہو یا آئیڈیالوجی کی ہر شاخ کی خصوصیات کے لحاظ سے بہت مشکل ہے پھر بھی ہم اس اصول کی بناء پر کہ اگر کسی چیز کو مکمل طور پر حاصل نہ...
  12. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    فالمد برات امرا( سورہ النازعات آیت ۵)”اپنے اور انسان کے درمیان رابطے اور تعلق کے لحاظ سے عمل اور ردعمل کی دنیا ہے یعنی انسان کے نیک و بد ہونے کے بارے میں لاپرواہ نہیں ہے۔ آخرت میں جزا و سزا کے علاوہ دنیا میں بھی جزا و سزا مداوا و مکافاة کا نظام جاری ہے۔ شکر و کفر دونوں یکساں نہیں ہیں۔“ لئن...
  13. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    قرآن جس طرح حواس اور قوت فکر کو معرفت کے وسائل سمجھتا ہے اسی طرح تزکیہ نفس اور تقویٰ و پرہیزگاری کو بھی معرفت کا ایک وسیلہ سمجھتا ہے۔ بہت سی آیتوں میں انہی مطالب کی طرف اشارہ یا تصریح کی گئی ہے۔ ان تتقواللہ یجعل لکم فرقانا ( سورہ انفال آیت ۲۹) ”اگر تم اپنے آپ کو ان باتوں سے جو خدا کو پسند...
  14. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    پس معلوم ہوا کہ ہر مکتب کا نظریہ اس کے تصور کائنات پر مبنی ہے اور اس کا تصور کائنات معرفت و پہچان کے بارے میں اس کے نظریے پر مبنی ہے ہر آئیڈیالوجی کا ترقی پانا اس کے تصور کائنات کے ترقی پانے سے وابستہ ہے اور اس کے تصور کائنات کا ترقی پانا اس کے علم و معرفت کے ترقی پانے پر منحصر ہے۔ درحقیقت ہر...
  15. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    اسلام کی امتیازی خصوصیات اسلام دین خدا کا نام ہے جو یکتا ہے تمام پیغمبر اسی کی تبلیغ کے لئے بھیجے گئے ہیں اور سب نے اسی دین کی طرف دعوت دی ہے اس دین خدا کی جامع و کامل صورت حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے لوگوں کے سامنے پیش کی گئی اور نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا اور آج یہ...
  16. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    اللہ اور قرآن یہاں ہم مذکورہ بالا موضوعات میں سے صرف ایک موضوع کی طرف اشارہ کریں گے اور وہ موضوع خدا اور جہان اور انسان سے اس کا رابطہ اور تعلق ہے‘ ہم اگر اسی ایک موضوع کے بیان کرنے پر اکتفا کریں اور اس کا موازنہ انسانی افکار و نظریات سے کریں‘ تو قرآن کا غیر معمولی نوعیت کا ہونا اور معجزہ ہونا...
  17. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    معانی قرآن معانی و مطالب کے لحاظ سے قرآن کا اعجاز تفصیلی بحث کا متقاضی ہے اور کم از کم ایک الگ کتاب کا محتاج ہے۔ البتہ مختصراً قرآن کے اس پہلو پر بھی روشنی ڈالی جا سکتی ہے‘ تمہید کے طور پر یہ جان لینا چاہئے کہ قرآن کس نوعیت کی کتاب ہے؟ کیا فلسفہ کی کتاب ہے؟ کیا یہ کتاب سائنسی‘ ادبی یا تاریخ کی...
  18. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    الفاظ قرآن قرآن مجید کا اسلوب نہ شعری ہے اور نہ نثری۔ شعری اس وجہ سے نہیں ہے کہ اس میں وزن اور قافیہ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ شعر عام طور سے ایک شاعرانہ تخیل کے تحت وجود میں آتا ہے۔ شعر کی بنیاد یا صحت و درستی مبالغہ و افراط پر ہوتی ہے‘ جو ایک طرح کا جھوٹ ہے۔ قرآن میں نہ تو شعری تخیلات کا وجود ہے...
  19. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    قرآن قرآن کریم ہماری آسمانی کتاب اور ہمارے پیغمبر کا جاویدانی معجزہ ہے۔ یہ کتاب ۲۳ سال کی مدت میں تدریجاً ہمارے پیغمبر پر نازل ہوئی‘ قرآن کریم جو پیغمبر اکرم کی کتاب بھی ہے اور آپ کے اعجاز کا مظہر بھی‘ یہ کتاب عصائے موسیٰ اور دم عیسیٰ کے اثر سے صدہا گنا بزرگ و عظیم اثرات کی حامل ہے‘ پیغمبر اکرم...
  20. صرف علی

    وحی اور نبوت ( شہید ڈاکٹر مرتضی مھطری )

    معجزوں کی اہمیت و افادیت قرآن کی نظر میں قرآن مجید جس طرح آثار خلقت کو ”خدا کی نشانیاں“ اور خدا کے وجود کی ناقابل تردید قطعی دلیل سمجھتا ہے‘ اسی طرح انبیاء کے معجزات کو بھی کھلی ہوئی نشانیوں کے عنوان سے بیان کرتا ہے اور انہیں ان کے پیش کرنے والوں (انبیاء ) کے دعوؤں کی سچائی پر دلیل قاطع اور...
Top