نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    شیعہ فونٹ

    نبیل! پوسٹ میں سکرین شارٹ ڈال دیا ہے اور میں بھی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ فونٹ شیعہ یا سنی نہیں ہوا کرتے دراصل اس فونٹ میں دوازدہ آئمہ علیہم السلام کے اسما اور کچھ دیگر ایےسے سلوگن موجود ہیں جو شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے گرافکس میں استعمال کیے جا سکتے ہیں اور در اصل اس کی ضرورت بھی...
  2. شاکرالقادری

    شیعہ فونٹ

    ایک انتہائی خوبصورت فونٹ موسوم بہ شیعہ ایک باذوق دوست کی جانب سے جہان قلم کے مراجعین کے لیے تحفہ جسے آپ مذہبی گرافیکس کی تیاری میں استعمال کر سکتے ہیں. جہان قلم پر فونٹ کا تصویری نمونہ اور ڈائونلوڈ
  3. شاکرالقادری

    رنگا رنگ اردو یونیکوڈ فونٹس کی دنیا (جہانِ قلم)

    نبیل میں آپ کی تجاویز کا منتظر رہونگا
  4. شاکرالقادری

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    ووٹنگ کے نتائج کہاں سے دیکھے جا سکتے ہیں؟؟؟؟
  5. شاکرالقادری

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    القلم پر جمیل نستعلیق اور علوی دونوں تھیم موجود ہیں لیکن میں ذاتی طور پر علوی لاہوری نستعلیق تھیم ہی استعمال کرتا ہوں علوی نستعلیق ابتدائی ریلیز تھی جب کہ علوی لاہوری نستعلیق میں بہت سارے مسائل پر قابو پایا گیا ہے نیز یہ نوری نستعلیق سے مختلف ہونے کی بنا پر اپنی انفرادی حیثیت رکھتا ہے اس کی بڑی...
  6. شاکرالقادری

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    منتخب شدہ متن کو اگر آپ علوی لاہوری نستعلیق Alvi Lahori Nastaleeq میں کر لیں تو بہتر نتائج ملیں گے
  7. شاکرالقادری

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    کشیدہ نوری نستعلیق کے بکثرت استعمال نے سارا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے کشیدہ کا استعمال صرف ہیڈنگز میں استعمال ہونا چاہیئے باقی متن میں اگر علوی لاہوری نستعلیق استعمال کیا جائے تو بہتر نتائج سامنے آئیں گے
  8. شاکرالقادری

    محترم ! میں نے آپ کا یہ پیغام تاخیر سے پڑھا میں شرمندہ بھی ہوں اور معذرت خواہ بھی کی بورڈ کی لے...

    محترم ! میں نے آپ کا یہ پیغام تاخیر سے پڑھا میں شرمندہ بھی ہوں اور معذرت خواہ بھی کی بورڈ کی لے آئوٹ کو مائیکرو سافٹ کی بورڈ لے آئوٹ مینیجر کی مدد سے تبدیل کیا جا سکتا ہے
  9. شاکرالقادری

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    محترم دوستو! السلام علیکم! میں آپ تمام حضرات و خواتین کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اس دھاگے میں ، القلم فورم پر، ذاتی پیغامات کے ذریعے ، ٹیلی فون پر اور بہ نفس نفیس میرے پاس تشریف لاکر رنج و غم کے اس موقع پر میری حوصلہ افزائی فرمائی مجھ سے تعزیت کا اظہار کیا مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت...
  10. شاکرالقادری

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    معجزہ فن کی ہے خون جگر سے نمود مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مبارک مکی بھائی! آپ یقینا مبارکباد کے مستحق ہیں لیکن "مبارکباد" اور "شکریہ" جیسے الفاظ آپ کی محنت اور جگر سوزی کا حق ادا نہیں کر سکتے آپ نے یقینا اپنی بے شمار راتیں اس عظیم کام کی نذر کی ہیں اور...
  11. شاکرالقادری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    میں نے القلم پر اسی تھیڈ میں مجوزہ خاکے کے خدو خال کے بارے میں اجمالا لکھ دیا ہے
  12. شاکرالقادری

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    ربط کے لیے میرے دستخطی پینل کو دیکھ لیا ہوتا:happy: جہان قلم
  13. شاکرالقادری

    اردو فانٹ انسٹالر پیکج کی تیاری

    میں نے اپنی سی کوشش کرتے ہوئے اردو یونی کوڈ فونٹس کے انسٹالر مہیا کرنے کا ایک سلسلہ شروع تو کیا ہے ابھی اس پر زیادہ کام نہیں کر پایا ہوں لیکن آپ صاحبان دیکھیے اور رائے دیجئے جہانِ قلم : رنگا رنگ اردو یونی کوڈ فونٹس کی دنیا
  14. شاکرالقادری

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    نبیل! میں القلم کے بلاگ کو "جہانِ قلم" کا نام دیکر اس کو ٹائیپور گرافی اور فونٹس کے لیے مخصوص کر رہا ہوں اور اس پر کام بھی شروع کر دیا ہے
  15. شاکرالقادری

    القلم ریسرچ لائبریری کا افتتاح

    اس مقصد کے لیے یہ مراسلہ پڑھ لیجئے
  16. شاکرالقادری

    القلم ریسرچ لائبریری کا افتتاح

    قبلہ ! یہ افتتاح 11 مئی کو ہوگا ۔ یہ تو محض پیشگی اطلاعی مہم ہے ہمیں امید ہے کہ آپ گیارہ مئی کو بھی ہماری افتتاحی تقریب میں رونق افروز ہونگے نیاز مند سید شاکرالقادری
  17. شاکرالقادری

    القلم ریسرچ لائبریری کا افتتاح

    القلم کی جانب سے اپنے تمام معزز اراکیں کو یہ مراسلہ بذریعہ برقی خط ارسال کیا گیا تھا جس میں یقینا آپ بھی شامل ہیں ۔۔۔ فخر صاحب نے پہل کر دی اور یہاں ارسال کردیا اسے میں اس کے لیے ان کا شکر گزار ہوں اور مغل صاحب آپ کے بلاگ تو یہ مراسلہ ایسا جچا ہے کہ تب سے اب تک میں نے آپ کے بلاگ کو بند ہی نہیں...
  18. شاکرالقادری

    القلم ریسرچ لائبریری کا افتتاح

    اس بارے میں یہ مراسلہ دیکھ لیں
  19. شاکرالقادری

    DjVu امیج ٹیکنالوجی

    DjVu امیج ٹیکنالوجی کمپیوٹروں کی بہتاب کے باجود آج بھی دنیا کا نوے فی صد علم و ادب کاغذ پر ہے۔ ایسی دستاویز بھی ہیں جو تصاویر سے بھری ہیں۔ ان دستاویز کی تعداد انٹرنیٹ پر نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس کی وجہ ان دستاویز کو اسکین کر کے انٹرنیٹ پر پیش کرنا ایک مشکل کام ہے وجہ یہ ہے کہ ایسی دستاویز...
Top