نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    القلم ریسرچ لائبریری کا افتتاح

    سلام مسنون! امید ہے کہ آپ بخیریت ہونگے!آپ کو جان کر خوشی ہوگی کہ القلم نے فروغ اردو کا ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیا ہے اور القلم کی جانب سے نہایت مسرت سے اعلان کیا جاتا ہے کہ "القلم ریسرچ لائبریری" کا افتتاح گیارہ مئی 2009 کو کیا جا رہا ہے یہ لائبریری القلم کے منتظم اعلی "سید تفسیر احمد" اور...
  2. شاکرالقادری

    الف نظامی اور شاکر القادری صاحب ایک ساتھ

    ھر شخص کے لبوں پہ اسی کی ہے داستاں وہ بات آج تک جو مرے گھر کی، گھر میں تھی
  3. شاکرالقادری

    گرافک پرو گرام میں مکمل نستعلیق سپورٹ

    القلم مہوش علی فونٹ کے ساتھ نمونہ سافٹ ویئراس سے پہلے کہ ربط حذف کر دیا جائے فائدہ اٹھا لیں:)
  4. شاکرالقادری

    گرافک پرو گرام میں مکمل نستعلیق سپورٹ

    علوی لاہوری نستعلیق کے ساتھ نمونہ
  5. شاکرالقادری

    گرافک پرو گرام میں مکمل نستعلیق سپورٹ

    ہمارے اکثر دوستوں کو شکایت رہتی ہے کہ گرافکس ڈیزائننگ کے مختلف پروگراموں میں اردو سپورٹ موجود نہیں ایڈوبی اور ان ڈیزائن کے مڈل ایسٹرن ورزن میں اردو لکھی جا سکتی ہے مگر نستعلیق یہاں بھی مسائل پیدا کر تا ہے مجھے ایک ایسا سافٹ ویئر ملا ہے جو ایڈوبی سے بہت مشابہت رکھتا ہے اور اس کے اکثر و بیشتر...
  6. شاکرالقادری

    فنِ خطاطی سے فنِ کمپیوٹر تک

    عبدالمجید بھائی! آپ نے ایک اچھی خبر سنائی ہے قرآن پاک کا محفوط متن مختلف تراجم کے ساتھ کسی سافٹ ویئر میں اس انداز میں دستیاب ہونا کہ خطاطی کی ایک خوبی یعنی کشش کی ضرورت کو بھی پورا کر سکے یقینا ایک اہم پیش رفت ہے لیکن یہ امر اس بات کا ضامن ہرگز نہیں کہ کمپیوٹر، خطاطی اور اور فن خطاطی سے وابستہ...
  7. شاکرالقادری

    ورڈ پریس فریمیم ٹیمپلیٹ

    بہت اچھی ٹیمپلیٹ ہے ۔۔۔۔۔۔ ماہرین اگر اسے اردو میں منتقل کر دیں تو کیا بات ہے
  8. شاکرالقادری

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    میں نے یہ ٹیمپلیٹ ڈاٶن لوڈ کرنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ مجھے تو اس کی اجازت ہی نہیں معلوم نہیں میرا قصور کیا ہے شاکرالقادری, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons: Your user account may not have sufficient privileges to access...
  9. شاکرالقادری

    مدد ويبليوٹن 3.8.1 ترجمه

    یہ مراسلہ پڑھیں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
  10. شاکرالقادری

    وی بولٹن کا اردو ترجمہ

    عرصہ ہوا ہے کہ وی بولٹن کی آفیشل سائٹ پر اس کا اردو ترجمہ ڈاون لوڈنگ کے لیے پیش کیا تھا جو کہ انہوں نے ریویو کے بعد ڈائونلوڈنگ کے لیے فراہم کرنا تھا لیکن تین چار ماہ کے انتظار کے باوجود یہ ترجمہ ابھی تک ڈاٶن لوڈنگ کے لیے دستیاب نہیں ہو سکا ۔ اس سلسلہ میں متعلقہ انتظامیہ سے رابطہ کیا جا رہا ہے...
  11. شاکرالقادری

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    علی ذاکر! مجھے معلوم نہیں آپ "والسلام" کی بجائے "مالسلام" کیوں لکھتے ہیں کہیں آپ کے کیبورڈ میں تو کوئی مسئلہ نہیں:confused:
  12. شاکرالقادری

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    شاکرالقادری طالوت بریں عقل و دانش بباید گریست ۔۔۔ ایسی عقل ودانش پر تو ماتم کرنا چاہیئے "اگر" سے شروع ہونے والا جملہ شرطیہ ہوتا ہے اور میں نے جملہ شرطیہ میں کہا تھا کہ: "اگرکوئی شخص یزید کو امیر تسلیم کرتا ہے تو کرے لیکن اسے کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ یزید کی امارت کو تمام مومنین پر مسلط کرے اور...
  13. شاکرالقادری

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    خوارج کے بارے میں نہایت معلومات افزا مواد پیش کیا جا رہا ہے یقینا یہ تمام مواد یکجا کیا جائے تو ایک علمی مقالہ بن جائے گا میں آبی ٹو کول اور سسٹر مہوش علی سے گزارش کرونگا کہ وہ اس کو مناظرانہ رنگ دینے کی بجائے خوارج کے بارے میں تحقیقی مواد کی فراہمی کا کام سمجھ کر اپنے اپنے مراسلے ارسال کریں...
  14. شاکرالقادری

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    1. عَنْ أبِي سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ رضی الله عنه يَقُولُ : بَعَثَ عَلِيُّ بْنُ أبِي طَالِبٍ رضی الله عنه إِلَی رَسُولِ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم مِنَ اليمن بِذُهَيْبَةٍ فِي أدِيْمٍ مَقْرُوْظٍ لَمْ تُحَصَّلْ مِنْ تُرَابِهَا. قَالَ : فَقَسَمَهَا بَيْنَ أرْبَعَةِ نَفَرٍ بَيْنَ عُيَيْنَةَ ابْنِ...
  15. شاکرالقادری

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    عارف! لگتا ہے تم "وقتی طور پر" اس "تجویز" پر عمل کر چکے ہو؟:laughing:
  16. شاکرالقادری

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    ابن حسن! صحابہ کرام کی عظمتوں کا قرآن حکیم گواہ ہے انہی جانثاران شمع رسالت کی وجہ سے تو آج اسلام کی کرنیں ہم تک پہنچی ہیں ۔ ھر گز ایسا نہیں ہے کہ میرے نزدیک صحابہ کرام کو برا کہنے والے ان پر تبرا کرنے والے اور انہیں خوارج میں شامل کرنے والے کسی طور بھی نفاق سے بالا تر ہیں جب تک کوئی شخصیت...
  17. شاکرالقادری

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    {وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْناً وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَاماً } 25:63 اور (خدائے) رحمان کے (مقبول) بندے وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب ان سے جاہل (اکھڑ) لوگ (ناپسندیدہ) بات کرتے ہیں تو وہ سلام کہتے (ہوئے الگ ہو جاتے) ہیں...
  18. شاکرالقادری

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    خرم بھائی! پرویز احمد نے تاریخ کی کتاب تو شاید کوئی لکھی ہو لیکن تاریخ اسلام کے متعلق انکے نظریہ کچھ یوں ہے کہ اگر قرآن حکیم صحابہ کرام کے بارے میں یہ کہتا ہے کہ "رحماء بینھم" وہ آپس میں رحیم ہیں تو تاریخ اسلام میں جتنے بھی واقعات صحابہ کرام کے آپس کے اختلافات اور جنگ وجدل کے بارے میں ہیں وہ...
  19. شاکرالقادری

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    واذا خاطبھم الجاھلون قالو سلاما
Top