نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    ضرورتِ رشتہ

    چھوٹا غالب نہ مسہری نہ چارپائی، نہ روئی بھری رضائی، نہ زیور طلائی ، نہ ہی کرسیاں میز، بالکل نہیں چاہیے جہیز شمشاد ہیں آپ جوان از اعلیٰ خاندان، ہوتا گر یہ سچ تو نہ مانگتے جہیز میں پاندان، گلدان۔۔۔ اسی مانگ کے سبب ہیں آپ کنوارے پریشان۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ میرے خلاف پراپیگنڈے کی...
  2. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    مبارک ہو سوہنیو!! پنج ہزاری ہو گئے اب تو آپ لیکن کوالٹی پر نو سمجھوتہ والے اصول پر ثابت قدم رہنا کہیں مراسلوں کی دوڑ میں لگ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. چھوٹاغالبؔ

    تعارف السلام علیکم

    پردے میں رہنے دو:noxxx: پردہ نہ اٹھاؤ:ROFLMAO:
  4. چھوٹاغالبؔ

    غالب طائرِ دل - مرزا غالب

    کریدتے ہو اب راکھ، جستجو کیا ہے؟:confused:
  5. چھوٹاغالبؔ

    غالب طائرِ دل - مرزا غالب

    بہت شکریہ سر جی یاد رکھنے کا آپ کا بڑا پن ہےاور میری خوش نصیبی ہے کہ آپ ہم جیسے چھوٹوں کو بھی یاد رکھتے ہیں
  6. چھوٹاغالبؔ

    تعارف السلام علیکم

    بڑے بے مروت ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والے کہیں خوش آمدید کہنے کی کوشش نہ کرنا مگر وہ چھوٹا غالب ہی کیا جو روکے سے جائے ہم تو خوش آمدید کہیں گے اور ڈنکے کی چوٹ پر کہیں گے اور ساتھ دوستی کا ہاتھ بھی بڑھائیں گے (بے فکر رہیے یہ ہاتھ ملانے والا واقعی دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے، تکلفاً نہیں)
  7. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

    اللہ بخشے چھوٹا غالبؔ مرحوم اکثر کہا کرتے تھے دنیا میں دو ہی آدمی باذوق ہیں چھوٹے ایک میں خود ہوں ایک محمد بلال اعظم ہے اس جوانِ رعنا نے اردو محفل پر اپنی آمد کے تھوڑے ہی عرصے بعد ہزار مراسلوں کو کھڈے لائن لگا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی اردو محفل پر اگر...
  8. چھوٹاغالبؔ

    فارسی شاعری تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یارسول اللہ (از مولاناجامی مع ترجمہ)

    تَنَم فَرسُودَہ جَاں پَارہ زِھِجراں یا رَسُول اللہ میرا جسم ناکارہ اور ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا ہے آپ کی جدائی میں،اے اللہ کے پیارے نبیؐ دِلَم پَژ مُردَہ آوارَہ زِعصیَاں یَارسُول اللہ میرا دل بھٹک رہا اور دل کا پھول مُرجھا چکا ہے گُناہوں کہ بوجھ سے،اے اللہ کے پیارے نبیؐ چُوں سُوئے مَن گُزر آرِی مَنِ...
  9. چھوٹاغالبؔ

    فارسی شاعری تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یارسول اللہ (از مولاناجامی مع ترجمہ)

    روایت ہے کہ مولانا عبدالرحٰمن جامی(رحمتہ اللہ علیہ)نے مکّہ معظّمہ میں حج سے فارغ ہوکر جب مدینہ منّورہ جانے کا عزم کیا،تو اُسی رات گورنر مکّہ کو خواب میں زیارت کرواتے ہوئے رسولِ مقبول(صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم)نےفرمایا کہ حجاج کرام میں عبدالرحٰمن جامی نام کا ایک شخص ایران سے آیا ہوا ہے اسے مدینہ...
  10. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    خیر مبارک وڈے بھتیجے
  11. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    محمود احمد غزنوی کے نام ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم ہو رزم حق ق باطل تو فولاد ہے مومن
  12. چھوٹاغالبؔ

    بہت شکریہ پیارے میری طرف سے بھی انتہائی ایڈوانس مبارک ہو کیونکہ کسی بھی وقت تم 10 پیغام بھیج کے...

    بہت شکریہ پیارے میری طرف سے بھی انتہائی ایڈوانس مبارک ہو کیونکہ کسی بھی وقت تم 10 پیغام بھیج کے ہزار میٹر کی ریس جیت سکتے ہو
  13. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    زور لگاؤ زور لگاؤ 11 پیغام رہ گئے بس0 100 ہونے میں
  14. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    میں بھی تو پاکستان میں رہتا ہوں:laugh:
  15. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    خیر مبارک حبیبی:grin:
  16. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    محمد بلال اعظم میاں یہاں آ جاؤ گپ لگاتے ہیں وہ مستقل تھریڈ ہے، گپ شپ کا بوجھ نہیں سہار پائے گا
  17. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    چھوٹا غالبؔ اپنے چھوٹے سے تعارف کے ساتھ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B3%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%AC%D9%88-%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%94-%DA%A9%D9%88-%D9%86%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92.49621/
  18. چھوٹاغالبؔ

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    یوفون:party:
  19. چھوٹاغالبؔ

    دور تمہارا دیس ہے - ابن انشاء

    بہت زبردست جناب شیئر کرنے کا شکریہ
  20. چھوٹاغالبؔ

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    چھوٹا غالبؔ کہلانے کیلئے مقروض ہونے کی شرط لازمی تھی
Top