نتائج تلاش

  1. دوست

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    ہم نے تو کرسمس کی مبارکباد دی تھی اور اگلی بار بھی دیں گے عیسائیوں کو۔ اس سے یہ تھوڑے سمجھ لیا کہ عیسی علیہ اسلام نعوذ باللہ اللہ کے بیٹے ہیں۔ ہاں فتوے باز و پکے مسلمان سمجھتے رہیں۔ ان کے سمجھنے سے کونسا ہم ایسا سمجھنے لگ جائیں گے۔
  2. دوست

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    کچھ ہم نے بھی کر لیا پر یہ جمیل نستعلیق ہے ابھی. حیرانی ہوئی کہ محفل اس فونٹ میں نہیں علوی نستعلیق میں ہے.
  3. دوست

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    جی میں نے اسی طریقہ سے انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی، نتیجے میں جی یو آئی اللہ کو پیارا ہو گیا۔
  4. دوست

    زبانِ اردو اور غلط العوام / غلط العام کی بیجا بحثیں

    انگریزی کا موازنہ زوال پذیر لاطینی سے نہ کریں۔ یہاں معاملہ الٹ ہے۔ دباؤ اوپر سے نیچے کی جانب ہے۔ انگریزی سے اردو اور اردو سے علاقائی زبانوں کی جانب۔ یعنی اردو کی جگہ انگریزی لے رہی ہے۔ اور علاقائی زبانوں کی جگہ اردو لے رہی ہے۔
  5. دوست

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    میں نے نفیس ویب نسخ انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی اپنے نیکسس سیون پر روٹ کر کے۔ اور سارا جی یو آئی بیٹھ گیا۔ پھر دوبارہ فیکٹری امیج کرنا پڑی۔ تب سے میں فونٹ کا پنگا لینے سے چلتا ہوں۔ ڈیفالٹ والا مسئلہ خراب ہے ہر جگہ گھسیٹر دے گا یہ تو، فیس بک پر نستعلیق تو ونڈوز میں برداشت نہیں ہوتا، ساری انگریزی...
  6. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    شفٹ کی کہاں اس پر؟
  7. دوست

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    انتظار کریں کچھ عرصہ 2013 میں لائن لگنے والی ہے انکی۔
  8. دوست

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    ٹچ پیڈ سے آپ کی کیا مراد ہے ویسے؟ جب آپ آئی پیڈ کی بات کرتے ہیں تو ٹیبلٹ ہی ہوتا ہے اور کیا ہو سکتا ہے؟ کئی کمپنیوں کے آ رہے ہیں۔ مثلآ ایسس، ڈیل، ایچ پی، ایسر، نوکیا، توشیبا۔ آپ انٹرنیٹ پر صرف سرچ کریں۔ بس یہ ہے کہ عموماً کی بورڈ کے ساتھ ہیں، کی بورڈ سلائیڈر، مڑ کر دو اسکرینوں والے، کی بورڈ ڈاک...
  9. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    شفٹ کا بٹن نہیں ہے اردو کے لیے۔ میں نے پھر اڑا دیا۔ ٹرائل ختم ہونے پہ پیسےبھی لگنے تھے۔
  10. دوست

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    پہلے اردو بازاروں پتا کیتا سی پر اردو سائنس بورڈ والی پنجابی اردو ای سی۔ فیر پچھ لیواں گا۔
  11. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    سوئفٹ کی بگی سا لگا ہے۔ ویسے تو سادہ انٹرفیس تھا، پر انسٹال کر کے پھر اڑا دیا میں نے۔
  12. دوست

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    اب اگر اینڈرائیڈ پر یہ چل سکے۔ سمبئین تو مرحوم ہو گیا۔
  13. دوست

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    دو جی بی رعایت سہی۔ پر پھر بھی کہاں اینڈرایڈ چند سو میگا بائٹ کہاں یہ۔ سرفئس پر تو مقدمہ ہوگیا کہ بتائی 32 آئی کم، کئی جی بی کم۔
  14. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    اردو فونیٹک کی بورڈ تو ہوگا نہیں اس میں۔
  15. دوست

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا

    پاکستان میں سردی کے دو ماہ نکال دیں تو شمسی توانائی سارے دلدر دور کر سکتی ہے۔
  16. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    پاء جی گوگل ایسے اکثر مسائل کا شافی علاج ہوا کرتا ہے۔
  17. دوست

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    سرفیس پروفیشنل کی بیٹری لائف کم ہے، قیمت کوئی ہزار ڈالر کے قریب۔ 32 جی بی شاید۔ یہ یاد رہے کہ اینڈرائیڈ (یا آئی او ایس) کے مقابلے میں ونڈوز 8 (اپنے پیش رؤوں کی طرح) کوئی بارہ پندرہ جی بی کی جگہ لے جاتی ہے۔ اور پیچھے بچتی ہے سولہ جی بی۔ اس لیے دیکھ بھال کر۔ مزید یہ کہ سرفیس کا سائز اسے ٹیبلٹ کی...
  18. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    کوئک ڈکشنری مفت اور آزاد مصدر آفلائن لغت اطلاقیہ ہے۔ اس کے لیے مختلف زبانوں کی لغت فائلیں دستیاب ہیں، اردو کی بھی وکشنری والی فائل دستیاب ہے جو چند ہزار الفاظ پر مشتمل ہے۔ اردو ویب لغت والی فائل (جو یہاں ٹیکسٹ کی صورت میں شئیر کی جا چکی ہے) کو ہی اس اطلاقیے کے ساتھ استعمال کے لیے تبدیل کیا گیا...
  19. دوست

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    اردو بازار واوا دیر ہو گئی جانا نئیں ہویا۔ اودھر گند ای بڑا پایا ہویا اے جنگلہ بس سروس نے۔ نالے یتیم خانے جا کے اتری دا، اوتھوں ای چڑھی دا۔ جانا تے ہے کسے دن، اسپیشل ہی جانا پیناں۔
  20. دوست

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    http://www.ijunoon.net/punjabi_dic/
Top