ہجا شاید سیلیبل کو اردو میں کہتے ہیں؟
ایک ہوتا ہے صوتیہ یا فونیم
ایک ہوتا ہے سلیبل
صوتیہ واؤل ہو سکتا ہے یا کانزوننٹ، یعنی زیر زبر پیش، اور حرف صحیح۔
ان کے ملنے سے جو کمبی نیشن وجود میں آتا ہے وہ سلیبل کہلاتا ہے۔ مثلآ قسطنطنیہ میں:: ق، پیش، س، ط، پیش، ن، ط، پیش، ن، ی، زبر، ہ (یہ سارے صوتیے ہیں۔...