نتائج تلاش

  1. دوست

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    دیکھیں جی اردو میں جو چلن فروغ پا چکا ہے اسے قبول کیا جانا چاہیئے۔ رشید احمدخان جیسا پھنے خاں قسم کا ناقد بھی اس بات کو ماننے پر مجبور ہے اردو املاء کے سلسلے میں۔ آپ ہم کس کھیت کی مولی ہیں۔
  2. دوست

    لاہور۔ شہرِ بے مثال

    اچھی تصاویر ہیں۔
  3. دوست

    فائدہ مند تجاویز

    پاء جی اس کے لیے ایک ڈیڈیکیٹڈ سائٹ ہی مناسب ہے۔ پبلک فورم پر اپیل، اشتہار وغیرہ شائع کی جا سکتی ہے۔ اس سے آگے پر اس کا سکوپ فورم کی حدود سے باہر نکل جاتا ہے۔
  4. دوست

    تعارف امن ایمان

    لو جی فیر ساڈے ولوں وی جی آیاں نوں، وعلیکم سلام۔ ست بسم اللہ۔
  5. دوست

    فائدہ مند تجاویز

    لین دین وغیرہ کے لیے مالیات کا بڑا مضبوط سسٹم چاہیے ہوتا ہے۔ او ڈیسک جیسی فری لانسنگ ویب سائٹس ہی شاید ایسے کاموں کے لیے بہتر ہیں۔ فورمز، فیس بک گروپس وغیرہ پر کسی جاب کا اعلان ہو سکتا ہے، کسی گیجٹ کی دستیابی کا اعلان ہو سکتا ہے باقی سارا کام تو متعلقہ افراد فون یا ذاتی پیغام پر ہی کرتے ہیں۔...
  6. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    القلم تحریری نسخ ہے۔ اور نفیس تحریر نسخ ہے۔
  7. دوست

    این ایف سی ایوارڈ

    کاشفی میاں آپ پھر حقائق کو موم کی ناک سمجھ کر مروڑ رہے ہیں۔ آدھے انڈیا کے پاس سمندر تک رسائی موجود ہے۔ وہاں کمپنیوں کے ہیڈ آفس کراچی میں نہیں بنائے جاتے۔ اور بلوچستان کی آدھی آبادی پشتون ہے۔ ان کے بچوں کو نکال کر بات کریں۔ بلوچستان میں تین چار بے غیرتیاں بیک وقت چل رہی ہیں۔ فرقہ واریت، غیر ملکی...
  8. دوست

    این ایف سی ایوارڈ

    کل بجٹ کا چار فیصد صرف ایک پراجیکٹ پر خرچ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ بھی لاہور میں بہت کچھ ہو رہا ہے۔ کئی سڑکیں بن رہی ہیں۔ اوور ہیڈ برج بن رہے ہیں۔
  9. دوست

    این ایف سی ایوارڈ

    میٹرو بس پر تیس ارب سے زائد کا خرچ آ چکا ہے۔ گیارہ ارب سے زیادہ تو فلائی اوور ہڑپ کر چکا ہے۔
  10. دوست

    این ایف سی ایوارڈ

    آبادی کی بنیاد پر پنجاب کو ملتا ہے نا جی۔ اور وہ لاہور میں لگ جاتا ہے۔ چونکہ وزیر اعلی لاہور کا ہے۔ اور باقی شہروں میں ناظم بھی نہیں ہے۔ ہر شہر کا ایک وزیر اعلی ہونا چاہیئے۔
  11. دوست

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    انشاءاللہ اردو میں ایسے ہی لکھا جاتا ہے۔ اور ایسے لکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
  12. دوست

    انڈيزائن ميں اردو كيسے؟

    یہ انسٹال کر لیں
  13. دوست

    تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت کرے۔
  14. دوست

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    اللہ کریم مغفرت کرے۔
  15. دوست

    عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم اور حقائق

    میرے بلاگ کی ایک پوسٹ، برمحل تھی اس لیے پیسٹ کر رہا ہوں۔
  16. دوست

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    ونڈوز سیون کے لیے Start Menu> Control Panel > Programs> Uninstall a Program نئی ونڈو کھلے گی لکھا ہو گا Uninstall of Change a program یہاں ڈھونڈیں: IDM Internet Download Manager ان میں سے جو بھی نظر آئے اس پر کلک کریں پھر اوپر واپس آئیں۔ جہاں لکھا تھا Uninstall of Change a program اس کے نیچے ایک...
  17. دوست

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    کونسی ونڈوز استعمال کر رہے ہیں؟
  18. دوست

    میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس نکالنا ثقافت کا حصہ ہے

    اللہ کریم دوسرے ثقافتی تہوار مثلآ بسنت منانے کی توفیق بھی دے۔
  19. دوست

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آ میموری آف لائٹ، وہیل آف ٹائم نمبر 14 آخری حصہ۔ آج ہی ختم کی ہے۔
Top