نتائج تلاش

  1. میر انیس

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    یعنی پھر ناعمہ اور ہٹلر ایک عمر کے ہی ہوئے
  2. میر انیس

    آپ کس کے ساتھ ہيں؟

    میرا نظریہ تو یہ ہے کہ ہمیں دونوں طرف سے ہی ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔ حمایت کے لحاظ سے پہلے ہم دو گروہوں میں تقسیم ہوگئے پھر ہر دو طرف سے ہم پر کبھی بمباری کی گئی تو کبھی خود کش دھماکے اب اسکا اصل مقصد کچھ بھی رہا ہو یا فریقین اسکا کوئی بھی جواز پیش کریں لاشیں ہم کو ہی اٹھانی پران ہیں کبھی اپنے...
  3. میر انیس

    تعارف سید ابوبکر مالکی صاحب کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    خوش آمدید مالکی صاحب ۔ پر اب جلدی سے یہاں آکر اپنی موجودگی کا اعلان بھی تو کریں
  4. میر انیس

    پیر پگاڑا انتقال کر گئے

    اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُون اللہ مرحوم کو جنت فردوس میں جگہ عنایت کرے۔بلاشبہ سیاست میں انکا ایک منفرد رنگ تھا ان کی وفات سے اب ایک باب بند ہوگیا۔
  5. میر انیس

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ارے بھائی میں کل والے ہوٹل کی بات کر رہا تھا جہاں پر محمود، خلیل صاحب اور آفاقی صاحب سے ملاقات ہوئی تھی اور آپ کو بھی فون کیا تھا ۔یہ ناعمہ عزیز بہنا والا ہوٹل نہیں تھا ۔ناعمہ بہنا کوئی چائے میں بھنگ تھوڑی ملاتی ہیں
  6. میر انیس

    تاسف دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم کی صحت کی دعا

    یا اللہ اتنی پیاری اور ذہین بچی کو کس کی نظر لگ گئی۔ تصویر میں ایسا لگتا ہے کہ جیسے اللہ نے ایک حسین پھول کو مسکراہٹ دے دی ہو ۔ یا اللہ پنجتن پاک کے صدقے میں اس بچی کو جلد از جلد صحت یاب کر۔ اس معصوم چاند پر سے گہن ہٹا دے اور یہ پاکستان کیلئے مستقبل میں اپنے علم اور عقل سے ایسی راہیں کھول دے کہ...
  7. میر انیس

    تعارف محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید نسرین صاحبہ لگتا ہے آپ ایک دفعہ آکر یہاں کا راستہ ہی بھول گئیں
  8. میر انیس

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    لو اتنے عرصہ بعد چائے پی وہ بھی پٹھان کے ہوٹل سے کہیں مجھ پر بھی بھنگ اثر نہ کر جائے اور بار بار اس چائے خانے کے چکر لگانا شروع کردوں۔
  9. میر انیس

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ارے شمشاد تم تھوڑی دیر پہلے بہت یاد آئے جب محمود نے ہم کو ایک چائےخانہ میں مدعو کیا تھا۔ میری تو چائے سے بہت دیرینہ دشمنی ہے لہٰذا محمود مغل(اپنے آگے صاحب لگانے کو منع کردیا ہے)نے تم کو فون کیا پر جناب اس وقت گھر پر نہیں تھے اسلئے مجبوراََ مجھ کو ہی چائے پینی پڑی
  10. میر انیس

    ام الکتاب اپڈیٹ

    ٹھیک ہے شمشاد انشاللہ دو سے تین دن میں ہوجائیں گے۔ بس آپ مجھ کو یہ بتادیں کہ اگر کسی کو ٹیگ کرنا ہو تو کیسے کرتے ہیں
  11. میر انیس

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    یہ کہتے ہوئے مجھے بہت ہی مسرت ہورہی ہے کہ میری آج ایک سخنِ بلند پرواز مگر کم سن و کم عیب بامروت و با کردارخوش فہم و حسین شغل جناب محمود مغل (م۔م۔مغل )سے ملاقات ہوئی انکے ساتھ ہی جناب خوش ذہن و خوش زبان نہایت عظیم و مہربان جناب محمد خلیل الرحمٰن سےگلشن اقبال کے ایک پر فضا مقام پر ملاقات ہوئی۔...
  12. میر انیس

    آج کی تصویر

    زبردست
  13. میر انیس

    مبارکباد خوش آمدید سارہ خان بٹیا رانی

    خوش آمدید سارہ ۔ آپ کے پیغامات کی تعداد سے تو لگ رہا ہے کہ جو بھی سعود کہ رہے ہیں وہ ہی صحیح ہے آپ ہی کسر نفسی سے کام لے رہی ہیں۔
  14. میر انیس

    ام الکتاب اپڈیٹ

    نہیں نہیں میں تو اطلاع نہ دینے کی وجہ بتا رہا تھا۔ خیر میرا کام ہوچکا ہے اب ھل من مذید
  15. میر انیس

    ام الکتاب اپڈیٹ

    شمشاد یہاں کراچی کی بجلی کا حساب شاید آپ کو نہیں معلوم جب چاہے چلی جاتی ہے میں پوسٹ کرکے تدوین کر ہی رہا تھا کہ بجلی چلی گئی پھر دوبارہ آکر کام میں لگ گیا ۔ اصل میں پہلے میں پوسٹ کردیتا ہوں پر جب پروف ریڈنگ کرتا ہوں تو کا فی غلطیاں نکلتی ہیں پھر انکی تدوین کرنی پڑتی ہے ایک بات ہے کہ ام...
  16. میر انیس

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    تو یار جس طرح تم وہاں کی گپ شپ یہاں لاسکتے ہو یہ میری گزارش کیا وہاں نہیں لے جاسکتے اب مجھ کو دوبارہ ڈھونڈ کر وہاں بھی لکھنا پڑے گا
  17. میر انیس

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    میں اس بات کا جرم قبولکرتا ہوں کہ میں بات کو دوسری طرف لے گیا تھا جس سے ایک سلسلہ باتوں کا چل پڑا۔ اب عندلیب میں آپ سے ہی سوال کرتا ہوں کے آپ کے پاس بہی یا بہ جو بھی اسکا تلفظ ہے(میرے سندھی بھائی اچھی طرح جانتے ہیں) اسکی قیمہ کے ساتھ کوئی ریسیپی بتائیں بہت آسان صرف اس لئے دی ہے کہ میں اتفاق سے...
  18. میر انیس

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ہاں تو اب آپ نے دیکھ لیا میں صحیح کہ رہا تھا نا آپ نے صرف چائے بنانے کی ترکیب بھیجنے کہ ہی بات کہ ہے شمشاد نے اس کو آفر سمجھ کر قبول بھی کرلیا یہ ہے چائے سے دیرینہ محبت جتنی شاید شمشاد سے زیادہ کوئی نہیں کرسکتا
  19. میر انیس

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    لو چائے کا پوچھا بھی تو کس سے امین آپ کو نہیں پتہ کہ اس پوری محفل میں چائے کے سب سے بڑے رسیا شمشاد ہی تو ہیں۔ بات رہی مقدس بٹیا کی تو بھائی انکو ابھی کسی کھانے کی ترکیب لکھنے کا نہیں کہنا وہ آج کل بہت مصروف ہیں
  20. میر انیس

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد)

    صفحہ 209 جس نے حاصل کرلیا وہ عوام سے نکل کر خواص کے زمرے میں داخل ہوگیا۔لیکن معاملہ اتنے ہی پر ختم نہیں ہوجاتا،عرفان حقیقت اور عین ان الیقینی ایقان کا ایک اور مرتبہ بھی باقی رہ جاتا ہے،اسے احسان سے تعبیر کیا گیا لیکن یہ مقام محض اعتقاد اور یقین پیدا کرلینے کا نہیں ہے،جو ایک گروہ بہ حیثیت گروہ کے...
Top