نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد)

    صفحہ 207 وہ یہ بات بھول گئے کہ بعض حالات ایسے بھی ہوتے ہیں جب رواداری کی جگہ نارواداری ایک فضیلت کا حکم پیدان کرلیتی ہے،اور مزہبی معاملات میں بھی گریشم ( ) 103کام کرتا رہتا ہے۔جب آریائی اورغیرآریائی مذاہب باہم دگر ملے،ایک شائستہ اور دوسرا ناشائستہ،ایک اچھی قسم کا دوسرا نکما۔وغیر شائستہ اور...
  2. میر انیس

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    آپ بس کہ دیتے ہیں جلد ملاقات ہوگی پر آپ کی کئی ملاقاتیں اب تک تاخیر کا شکار ہیں :sad:
  3. میر انیس

    حقانی سے برتاؤ، امریکی سینٹروں کی تشویش

    یعنی امریکہ سے بھی نہ دوستی اچھی نہ دشمنی اچھی ۔ پر میں نے یہ محاورہ کس کے لئے سنا تھا اب یاد نہیں رہا
  4. میر انیس

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد)

    صفحہ 205 گی،اب اسے دیکھئے کہ وہ تو شجاعت نہیں ہے،قہر و غضب اور ظلم و تشدد کا شکار ہوگیا ہے۔ دو حالتیں ہیں اور دونوں کا حکم ایک نہیں ہوسکتا۔ایک حالت یہ ہتے کہ کسی خاص اعتقاداور عمل کی روشنی ہمارے سامنے آگئی ہے اور ہم ایک خاص نتیجے پر پنہچ گئے ہیں،اب اس کی نسبت ہمارا طرزِ عمل کیا ہونا چاہئے،ہم اس...
  5. میر انیس

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد)

    صفحہ 203 ہے ایک تصور مجازی ہے اور وہ عوام کے لئے ہے۔چناچہ ہندوستان میں خدا شناسی کے تین درجے قرار دئے گئے : عوام کے لئے دیوتائوں کی پرستش،خواص کے لئے براہ راست خدا کی پرستش،اخص الخواص کے لئےوحدۃ الوجود کا مشاہدہ۔یہی حال فلسفہ یونان کا تھا۔وہ خیال کرتے تھے کہ ایک غیر مرئی اور غیر مجسم...
  6. میر انیس

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد)

    صفحہ 201 توحیدفی الصفات لیکن قرآن نے توحید فی الصفات کا ایسا کامل نقشہ کھینچ دیا کہ اس طرح کی لغزشوں کے تمام دروازے بند ہوگئے۔اس نے صرف توحید پر ہی زور نہیں دیا، بلکہ شرک کی راہیں بھی بند کردیں اور یہی اس باب میں اس کی خصوصیت ہے۔وہ کہتا ہے:"ہر طرح کی عبادت اور نیازکی مستحق صرف خدا کی ذات ہے۔پس...
  7. میر انیس

    پاک افغان طالبان کا اپنی اپنی ملکی سکیورٹی فورسز کیخلاف جنگ روکنے کا اعلان

    مجھے افسوس ہے اپنے کچھ نام نہاد مزہبی رہ نمائوں پر جو شروع سے یہ تاثر دیتے آئے ہیں کہ خود کش حملے ڈرون حملوں کا ردِ عمل ہیںچونکہ امریکہ ہمارے بوڑھوں اور بچوں کو مار رہا ہے اور پاکستان اس کی مدد کر رہا ہے اسلئے خود کش حملہ کیا جاتا ہے اس سلسلے میں تو پہلے یہ سوال اتھے تھے کہ اگر یہ ڈرون حملوں کا...
  8. میر انیس

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد)

    صفحہ 144 کشش رکھتے ہیں اور ان کے مجموعی جزب و انجزاب کے توازن سے ایسی حالت پیدا ہوگئی ہے کہ ہر کرہ اپنی جگہ قائم و معلق ہے۔اگر کوئی کرہ اس قانون عدالت سے باہر ہوجائے تو معاََ دوسرے کروں سے ٹکراجائےاور تمام نظام شمسی مختل ہاجائے۔ اعداد کے تناسب کی عظیم الشان صداقت جس پر ریاضی اور حساب کے تمام...
  9. میر انیس

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد)

    صفحہ 143 بڑھو تو اسی عدالت کا مقام نمودار ہوجائے۔ تم دیکھو گے کہ اس کارخانہ ہستی میں بنائو سلجھائو،خوبی اور جمال میں سے جو کچھ بھی ہے اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ عدل و توازن کی حقیقت کا ظہور ہے ۔ ایجاب و تعمیر کو تم اس کی بے شمار شکلوں میں دیکھتے ہو اور اس لئے ،بے شمار ناموں سے پکارتے ہو لیکن اگر...
  10. میر انیس

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد)

    صفحہ 141 کے نتائج بغیر کسی کمی بیشی کے تمہیں واپس دیتا ہوں۔پس جو کوئی تم میں اچھائی پائے چاہئیے کہ اللہ کی حمد و ثنا کرے۔اور جس کسی کو برائی پیش آئے تو چاہئیے کہ خود اپنے وجود کے سوا کسی کوملامت نہ کرے"۔ یہاں یہ خدشہ کسی کے دل میں واقع نہ ہوکہ خود قرآن نے بھی تو جابجاخدا کی خوش نودی اور رضا مندی...
  11. میر انیس

    ام الکتاب اپڈیٹ

    بہت بہت شکریہ شمشاد ۔ رات کو 2 بجے کے بعد فارغ ہوتا ہوں انشاللہ آج کردوں گا
  12. میر انیس

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    ارے بھائی آپ نے تو فون پر ہی میری شان میں زمین و آسمان کے وہ قلابے ملادئے کہ خود سے شرمنگی ہونے لگی تھی کہ ناہنجار کاش ایسا ہی ہوتا جیسا یہ حضرت فرمارہے ہیں لہٰذا منہ چھپائے پھر رہا ہوں۔ دراصل میں اپنی خواہرِ نسبتی جو عارضہ قلب کی وجہ سے ایک عدد جراحی مول لیے بیٹھی ہیں کی عیادت بلکہ اپنے خون کا...
  13. میر انیس

    روٹھی بیوی کومنانے کا انوکھا طریقہ ۔۔۔نوجوان بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں پر چڑھ گیا

    اصل میں بیگم نے اتنی ہائی ٹینشن دی ہوئ ہوگی کہ اب یہ ہائی ٹینشن کی تاریں بالکل ٹینشن فری لگ رہے ہونگی۔ بقول شاعر تیری یاد میں جلکر دیکھ لیا اب آگ میں جل کر دیکھیں گے
  14. میر انیس

    روٹھی بیوی کومنانے کا انوکھا طریقہ ۔۔۔نوجوان بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں پر چڑھ گیا

    ثابت ہوگیا جعلی عشق تھا ورنہ جو بجلی کے تاروں سے نہیں ڈر رہا تھا پولیس سے کیوں ڈر گیا۔ اور مجھکو یقین ہے بیوی پھر بھی نہیں آئی ہوگی واپس ۔
  15. میر انیس

    جلے برتن

    شاہ صاحب کی ترکیب بالکل صحیح ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے ایک مریض کے ساتھ لیاقت نیشنل اسپتال میں رکنے کا اتفاق ہوا سالن گرم کرنے جب کچن گیا تو دیکھا ایک چھوٹی پتیلی جو بری طرح جل چکی ہے آگ پر مزید جلانے کیلئے رکھی ہوئی ہے میں نے ادھر اُدھر دیکھا تو ایک خاتون نظر آئیں کچن میں آتی ہوئی میں نے ان سے پوچھا...
  16. میر انیس

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    ایک بات اور میرے ذہن میں ابھی ابھی آئی ہے جسطرح کہ مختلف موضوعات اور رشتوں کے حوالے سے یوم منائے جاتے ہیں فادر ڈے مدر ڈے ماحولیات کا عالمی دن ہم عالمی طور پر نہیں تو کم ازکم سب اہلِ زبان ملکر انڈیا اور پاکستان میں یومِ اردو تو مناسکتے ہیں۔ اس دن ہم سب ہر جگہ اور ہر تقریب میں خاص کر اردو بولیں...
  17. میر انیس

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    آپ نے بالکل بجا ارشاد فرمایا نظامی صاحب ۔ چلیں پھر ہم سب اپنے اپنے طور پر اسکی تشہیر شروع کردیتے ہیں اپنے سارے جاننے والوں اور نیٹ استعمال کرنے والوں کو اسکی ترغیب دیتے ہیں کہ جو لوگ اردو لکھ پڑھ سکتے ہیں کم از کم اپنے ان دوستوں سے صرف اردو کے ذریعے رابطہ رکھیں ۔ آپ کو ایک بات بتائوں کہ جب میں...
  18. میر انیس

    میاں صاحب مستقبل کی بات کریں۔ حسن نثار

    قیصرانی آپ نے بالکل صحیح فرمایا اس بات پر مجھکو حضرت علی(ع) کا وہ قول یاد آگیا جس میں آپ نے فرمایا تھا کہ یہ نہ دیکھو کہ کون کہ رہا ہے بلکہ یہ دیکھو کہ کیا کہ رہا ہے
  19. میر انیس

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    بہت ہی اچھی تحریر تھی اور باقی اصحاب نے بھی بہت اچھی سوچ کا مظاہرہ کیا ہے ۔ میں کافی عرصے سے اپنے حلقے میں اردو ای میل اور فیس بک پر اردو لکھنے پر لوگوں کو آمادہ کر رہا ہوں پر مشکل یہ ہے کہ لوگ انگلش ٹائپ کرنا بہت آسان سمجھتے ہیں جبکہ اردو انکو مشکل لگ رہی ہوتی ہے رومن اردو میں ہی ساری باتیں...
  20. میر انیس

    میاں صاحب مستقبل کی بات کریں۔ حسن نثار

    پر برے لوگ کب تک ہم پر مسلط رہیں گے جو ہماری مجبوری بنی رہے کہ ہم انتخاب ان میں سے ہی کریں کیا پاکستان میں اچھے لوگوں ک کال پڑی ہوئی ہے ۔ ویسے اپنی ہی بات کا ایک جواب تو میرے پاس ہے بات دراصل صرف اتنی سی ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے زیادہ تر آبادی زراعت کے پیشے سے منسلک ہے اور یہ سب بیچارے کسی...
Top