نتائج تلاش

  1. میر انیس

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید تبسم بہنا ۔ ارے بھائی شمشاد یہاں بھی انٹرویو شروع کردیا
  2. میر انیس

    میاں صاحب مستقبل کی بات کریں۔ حسن نثار

    پر شمشاد بات یہ ہے کہ جب ایک پارٹی اقتدار سے ہٹ جاتی ہے یا محروم کردی جاتی ہے تو عوام میں جاکر مظلوم بن جاتی ہے۔ اسکو اپنا دور یاد ہی نہیں رہتا اور پاکستان کی عوام کو کیا کہوں کہ وہ بار بار چوروں کو آزماتی ہے صرف موجودہ دور کو یاد رکھا جاتا ہے اور ماضی بھلادیا جاتا ہے۔ قیصرانی صاحب کی بات جہاں...
  3. میر انیس

    یہ لوگوں کی عدلیہ ہے یا۔۔۔۔۔۔!

    بھائی سچی بات تو یہ ہے کہ مجھکو عدلیہ ابھی بھی آزاد نظر نہیں آتی بھلے نظریہ ضرورت ختم ہوگیا ہو ۔ پر اتنا تو صاف ظاہر ہے کہ چیف جسٹس صاحب میاں نواز شریف کے احسانوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں اور انکے فیصلوں سے اسکی جھلک صاف چمکتی ہوئی نظر آتی ہے۔ آپ کو یاد ہوگا میاں صاحب سے متعلق جتنے بھی کیس تھے...
  4. میر انیس

    سیاست دانوں کے سیاسی بیان

    ارے بھائی آپ کن مشکلات کو سمجھ رہے ہیں۔ انکا مطلب عوام کی مشکلات سےنہیں ہے حکومت چلانے میں جو مشکلات ہورہی ہیں ان سے ہے
  5. میر انیس

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    اچھا پھر ایسا کریں پہلی ملاقات تو انہوں نے بیان کردی باقی کا احوال آپ پیش کردیں ۔ کیوں صحیح ہے نہ یا اب آپ بھی جان چھڑائیں گے
  6. میر انیس

    سلام علیکم بہنا۔ محفل پر کم آنے کہ وجہ سے یاد ہی نہیں ریا کہ آپ نے بی اے کرلیا تھا یا نہیں شاید...

    سلام علیکم بہنا۔ محفل پر کم آنے کہ وجہ سے یاد ہی نہیں ریا کہ آپ نے بی اے کرلیا تھا یا نہیں شاید آپ جب بی اے کی تیاری کر رہی تھیں۔
  7. میر انیس

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ہائیں پر جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے پہلے آپ نے کہا تھا کہ ابھی دوسری اور تیسری ملاقات کا قصہ باقی ہے جبکہ آپ کی چوتھی ملا قات بھی ہوچکی تھی۔ اب کہاں کہا تھا یہ یاد نہیں ہے:confused:
  8. میر انیس

    سیاست دانوں کے سیاسی بیان

    نواز شریف کی بوکھلاہٹ کی وجہ عمران خان ہے ۔ کیوں کہ پہلے تو ان میں اور پیپلز پارٹی میں ملی بھگت سے دونوں کی باریاں لگتی تھیں اب مسئلہ یہ ہے کہ نواز شریف نے ذرداری کو اپنی باری پوری کرنے دی اب جب اسکی باری آنی تھی تو کپتان صاحب کود پڑے
  9. میر انیس

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ارے بھائی تم تو محفل کے ہر دھاگے کی جان ہو پر یہ تو سوچو کہ یہ دھاگہ تو ہم جیسے کبھی کبھی آنے والوں کے لئے ہے جو جب کسی دھاگے میں کچھ پڑھ کر اسکا جواب دیتے ہیں اور دوبارہ اسکا جواب دیکھنے آتے ہیں تو کافی صفحات گزر چکے ہوتے ہیں۔ اب یہاں اگر تم روز آئو گے تو بات وہی کی وہی رہے گی ۔ ویسے اب میں نے...
  10. میر انیس

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    یہاں پر شمشاد کےآنے پر پابندی ہونی چاہئے۔ وجہ سب کو معلوم ہے
  11. میر انیس

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    اگرچہ آج کل مجھ کو محفل میں آنے کا بہت کم وقت ملتا ہے پر میرے پاس اسلامی کتابوں کا چونکہ بہت بڑا ذخیرہ موجود ہےجن میں سے کچھ pdfفائلز کی شکل میں بھی موجود ہیں تو ہوسکتا ہے میں آپ کے کچھ کام آسکوںاردو ٹائپنگ بھی اتنی بری نہیں
  12. میر انیس

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    شکیل صاحب اللہ قادرِ کریم اپ کو اس کی جزا دے گا ۔ راہب کا مسلمان ہونا اور درہم کا ٹھیکریاں بننا تو میں نے خود کتابوں میں پڑہا ہے پر جس شعر کا آپ نے ذکر کیا وہ میری نظر سے نہیں گذرا ۔علم میں اضافہ کرنے کا شکریہ۔ ًامام حسین کی ایک زندہ کرامت تو اب تک موجود ہے کہ جب بھی 10 محرم کو امام(ع) کی شہادت...
  13. میر انیس

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ حضرت امام حسین علیہ السلام نے نوک نیزہ سے قران پاک کی تلاوت کرکے شاید یزیدیوں کو یہ بتانے کی کوشش کی ہوگی کہ تم ہمارا سر ہمارے بدن سے جدا تو کرسکتے ہو پر قران سے جو ہمارا رشتہ ہے وہ جدا نہیں کرسکتے اور قران کے اصل وارث ہم ہی ہیں دوسری وجہ جو علماء ارشاد فرماتے ہیں وہ یہ ہے...
  14. میر انیس

    جوش اے مُرتضیٰ! - جوش ملیح آبادی

    ماشاللہ آپ حقِ غلامیِ مولا علی(ع) بخوبی ادا کر رہے ہیں
  15. میر انیس

    کیوں ثنائے حیدر صفدر سے گھبراتے ہیں لوگ - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    جب نہیں مولود کعبہ سے کوئی نسبت انہیں جانے پھر کس منہ سوئے بیت حق جاتے ہیں لوگ اور بہر سجدہ رکھتے ہیں سر کربلا کی خاک پر اس طرح رہ کر زمیں پر عرش تک جاتے ہیں لوگ بہت ہی عمدہ اور معنی خیز اشعار ہیں
  16. میر انیس

    سی آئی اے 30 برس سے ڈینگی بخار کوبطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے

    میں اس بات سے متفق نہیں ہوں ۔ سری لنکا اور انڈونیشیا بھی کافی عرصے تک ڈینگی کا شکار رہے ہیں وہاں اس وبا کو پھیلانے کے امریکہ کے کیا مفاد ہوسکتے ہیں انہوں نے بہر حال ایسی مچھلیوں کی افزائش کرکے جو ڈینگی پھیلانے والے یا والی مادہ مچھر کے انڈوں اور لارووں کو کھا جاتی ہیں اس پر قابو پالیا اگر ہم لوگ...
  17. میر انیس

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    جی میں نے ایسا ہی کیا تھا تبھی تو پیغام نشر ہوا
  18. میر انیس

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    ماشاللہ محفل فورم تو اب بہت ہی رنگین ہوگیا ہے۔ پہلا والا ورژن تو پھیکا پھیکا سا لگتا تھا یہ شاید اس کو دیکھ کر وہ سوفٹ وئیر اب پھیکا لگ رہا ہے۔ ویسے سچی بات ہے کہ مین نے محفل میں اپنی کچھ ذاتی وجوہات کی وجہ سے آنا چھوڑ دیا تھا لیکن اب دوبارا آنے کو اور کچھ لکھنے کو دل کرتا ہے تعریفوں کے بعد ایک...
  19. میر انیس

    face book

    سرچ پر جاکر اپنے فیملی ممبر کا نام یا ای-میل ایڈریس لکھیں۔ اور جو نام آئیں انکو چیک کرلیں آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ اسمیں سے آپ کا مطلوبہ نام کونسا ہے پھر اسکو ریکوئسٹ بھیج دیں ۔ ویسے کچھ سمجھ نہیں آیا آپ کے جملے سے کہ آپ کا فیملی ممبر بھی ہو اور جو آپ کو جانتا بھی نہ ہو؟:confused:
  20. میر انیس

    آنحضرت(ص) بطور معلم

    بہت بہت شکریہ ابو ثمامہ صاحب۔ میں نے یہ کتاب اپنی طرف کافی ڈھونڈی پر اب تک نہیں ملی۔ اگر آپ مجھ کو درخواستی کتب خانہ کا پتہ بتادیں تو ایک اور مہر بانی ہوگی
Top