نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

    رجسٹر میں رکھ کر گول گپے کھانا کہاں کی عقلمندی ہے؟ اس سے رجسٹر خراب ہوجائے گا ۔۔۔ رجسٹر کے بغیر ٹھیک ہے۔۔۔ ہاں پیالہ مل جائے تو اچھی بات ہے ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    بھائی سے مراد اگر آپ ایم کیوایم کہتے ہیں تو اس کا وجود پنجاب میں تو ہے، میرے علاقے میں نہیں ۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    کچھ اشعار ۔ برائے اصلاح

    بوجھ سہہ پائے نہ جس کا وہ کبھی دل پہ برپا وہ قیامت نہ کرو۔۔۔ ۔۔۔ کیا یہ اب ٹھیک ہے؟ ۔۔۔ کچھ اور اشعار ہیں، ان پر بھی آپ کی رائے درکار ہے: دشمنوں سے تو بچاتا ہے اگر دین اپنا ان کی نظروں میں یہ اقدام فقط چوری ہے ترے اسلام کا اب نام ہے دہشت گردی رہ گئی امن پسندی، تو وہ کمزوری ہے ۔۔ ۔ اپنے یاروں...
  4. شاہد شاہنواز

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    ایک مبارکباد ہماری طرف سے بھی ۔۔۔ لیکن اس دھاگے کا عنوان ہے ’’بٹیا سرخ ہو گئیں‘‘ جو بہرحال غصے کی علامت ہے۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو غصے اور جھگڑے سے بچائے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے (آمین) ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    پی پی پی اور مسلم لیگ کی کشمکش رہتی ہے۔۔۔ اس بار بھی سننے میں آیا کہ ہمارے عزیزوں نے پی پی پی کو محض خاندانی رشتہ داری کی بنیاد پر ووٹ دئیے۔۔ کچھ نے پیروں کے کہنے پر ، جسے بھی انہوں نے چاہا، ووٹ دئیے ۔۔۔ افسوس! کہ کسی نے سیاست دانوں کی گزشتہ کارکردگی پر نگاہ ڈالنا ضروری نہ سمجھا ۔۔۔ ہم کراچی میں...
  6. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    شکریہ ۔۔ آپ کی محنت کتنا رنگ لائی ہے، یہ تو آپ اہل محفل کے تاثرات سے ہی اندازہ لگا سکتے ہیں۔۔۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    بے حد شکریہ۔۔۔ میرے سوالات: تعلیم کتنی ہے اور کیوں؟ کوئی کام کرتی ہیں تو وہ کیا ہے؟اور اگر وہ نہ کرتیں تو کیا کرنے کا ارادہ تھا؟ مشاغل کیا ہیں، کیوں ہیں اور اگر وہ نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟ ۔۔۔ کوئی سوال پہلے ہی پوچھ لیا گیا ہو، تو اسے چھوڑ سکتی ہیں، باقی ہر سوال کا جواب دینا ضروری ہے۔۔ نہیں دیا تو...
  8. شاہد شاہنواز

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    رحیم یار خان ضلع ہے، صادق آباد تحصیل ہے اور احمد پور لمہ وہ قصبہ جہاں سے میرا تعلق ہے۔۔۔ احمد پور لمہ (شاید میں نے پہلے بھی یہ بات بتائی ہو) شہر نہیں کہاجاسکتا، لیکن یہ محض رقبے کا ہی فرق ہے، ورنہ وہاں ہر وہ سہولت موجود ہے جس کا آپ کراچی میں رہتے ہوئے تصور کرسکتے ہیں۔۔۔ صرف کمپنیاں اور ان کے...
  9. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اسی بات کا تو ڈر ہے ۔۔۔ اکیلا ہوتا تو شاید بھاگ بھی سکتا تھا ۔۔۔ آپ ساتھ ہیں، اور کسی بھی وقت پارٹی بدل سکتی ہیں۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ڈرنا چاہئے کیونکہ دھاگہ ان کا ہے۔ ۔۔ دیکھتے ہیں۔۔۔ کیا ہوتا ہے ۔۔۔ یا اللہ خیر ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ مبارک باد ۔۔۔ ہماری طرف سے بھی

    چلیے ہماری مبارک باد آپ تک پہنچ گئی ۔۔۔ آپ کی تعریف و توصیف پر شکریہ ۔۔۔ بہت کچھ لکھنا تھا لیکن ابھی کچھ ٹرانسلیشن کے کام میں اٹک گئے ہیں۔۔۔ جیسے ہی ’’واپسی‘‘ ہوتی ہے تو شاید کچھ مزید لکھ سکیں ۔۔۔ ایک بار پھر شکریہ ۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    وہ کہہ تو رہی ہیں ٹھہر جائیں ذرا ۔۔۔ میں بھی اس میں شامل ہوں شاید۔۔۔ اس لیے میں بھی ٹھہرا ہوا ہوں۔۔۔ دیکھئے پردہ غیب سے کیا ظہور میں آتا ہے !
  13. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔ میرا نام نہیں ہے ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    ہمیں محفل میں گھسے سال ہونے کو ہے اور سال بھر پہلے پوسٹ کیا گیا ہمارا تعارف آج پھر ہمارے سامنے ہے۔۔۔ اپنے بارے میں کچھ اور بتانے کی فرمائش کی گئی ہے تو ہماری شخصیت کے تین پہلو ہیں: کام، مشغلہ اور شخصیت ۔۔۔ کام اور مشغلے کے بارے میں کچھ ہم کہہ چکے ہیں، کچھ اگر آپ مزید جاننا چاہیں تو بتائیں گے ۔۔۔...
  15. شاہد شاہنواز

    کچھ اشعار ۔ برائے اصلاح

    یہاں جو میرا قطعہ زار زار رو رہا ہے اور ہائے ہائے کر رہا ہے، کچھ توجہ اس پر بھی: بوجھ شاہد وہ جس کا سہہ نہ سکے دل پہ برپا وہ قیامت نہ کرو اب ہے کیوں ترکِ محبت کا خیال ہم نہ کہتے تھے محبت نہ کرو ۔۔۔؟ سرخ مصرع کس طرف چلا گیا اور باقی کے کس وزن پر ہیں، یہ بتائیے پھر میں کوشش کرتا ہوں ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ مبارک باد ۔۔۔ ہماری طرف سے بھی

    یہ فورم جسے آپ اور میں محفل کا نام دیتے ہیں، بنیادی طور پر ایک ویب سائٹ ہی نہیں بلکہ خیالات، تاثرات اور معلومات کا ایک ایسا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہے جس کی وسعت کا اندازہ شاید ہی کسی کو ہوسکے۔۔۔ ہم جو کچھ لکھتے ہیں، وہ چاہے ایک لفظ ہو یا محض سوالیہ نشان، یہ اسے ایک پوسٹ کا نام دے کر اسے آپ کے...
  17. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہے یہ وہ بزم کہ کھویا ہے جس میں دل میں نے ۔۔۔ لو ۔۔ ایک جملے میں سمو دی ہے یہ محفل میں نے ۔۔۔ (وزن اور تقطیع آپ جانئے کیونکہ یہاں جملے کی فرمائش تھی، شعر کی نہیں ) ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

    میں بھی لیاقت آباد میں رہتا ہوں۔۔۔ اب گول گپے پارسل نہ منگوا لیجئے گا۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

    بھائی آپ کی تصویر سے بھی یہی لگتا ہے کہ آپ اس وقت مجلس شوریٰ بلانے پر ہی غور فرما رہے ہیں ۔۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ گول گپوں کا اسٹال

    واہ ، گول گپوں کا اسٹال۔۔۔ لیکن اس سے پہلے کہ میں کچھ لکھوں، پہلے آپ میں سے ہر ایک یہ بتا دے کہ آپ میں صبر اور برداشت کا مادہ کتنا ہے ، کیونکہ ایک بار پہلے بھی فیس بک پر خواتین نے شاید چاکلیٹ کی تصویریں لگا کر اسی قسم کے تاثرات دئیے تھے، میں نے وہ طوفان بدتمیزی مچایا کہ اللہ کی پناہ۔۔۔ سب کے سب...
Top