نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    یعنی یہ کام کافی سارے لوگ کرتے ہیں کوشش کریں کہ نبیل کی غیر موجودگی میں یہ ملاقات ہو ورنہ بیچ میں ہی کہہ دیں گے چلو اب نکلو باقی باتیں بعد میں۔ اچھا تو حمزہ صاحب آپ سے ریلیٹڈ ہیں۔ لیکن آپکی بہن کون ہیں؟ میرا نہیں خیال وہ یہاں ایکٹو ہیں۔ ورنہ ضرور علم ہوتا یہاں جیسے عمرے ادا ہوتے رہتے...
  2. بدتمیز

    امریکن کی کامیابیاں

    ویسے فہیم کوشش تو کر رہے ہیں لیکن پھر جھینپ جاتے ہیں :twisted:
  3. بدتمیز

    امریکن کی کامیابیاں

    یار کیا جرمانا ادا کروانہ ہے؟ بس اپنی ڈسپلے کی ظرح دندیاں نہ نکلوانا :twisted:
  4. بدتمیز

    مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں

    ہاں ہوتے دونوں‌ہی شیر ہیں لیکن فرق بہت بڑا ہوتا ہے :wink:
  5. بدتمیز

    گوگل کے اردو اشتہارات

    گوگل ایڈ سینس کا اردو مواجہ موجود ہے۔ ؟ :roll:
  6. بدتمیز

    مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں

    اڑان پوری ہو گئی تھی تب تو ۔۔۔۔۔۔۔ آہم آہم اگر یہ ایٹمی قوت ہے تب تو بڑی ہی مزاحیہ ایٹمی قوت ہے :twisted:
  7. بدتمیز

    مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں

    تمہاری کئی باتیں غلط نکلیں۔ پہلی یہی جو تمہارا شکوہ تھا اس کے حوالے سے مجھے یقین ہو چلا ہے کہ تم صیح جج نہیں کر سکتے دوسرے نام بدتمیز رکھنے کے لئے مجھے کسی کی اجازت درکار نہیں کیا تمہیں امریکن رکھنے کے لئے کسی سے اجازت لینا پڑی تھی :P ؟ بدتمیزی کی اجازت کون لیتا ہے اور کون دیتا ہے؟ میں نے ایک...
  8. بدتمیز

    چاند ماری

    یار میں‌ نے کب کسی کو بلایا؟ یہ تو بدتمیزی کا ایک اور نمونہ ہے :twisted:
  9. بدتمیز

    آپ لوگوں کی نظر سے یہ خبر گزری؟

    اگر وہ ذہنی مریض تھا تو کیا باقی گھر والے بھی ساتھ میں ذہنی مریض تھے؟ ہماری عقل کا حال‌ کسی بھی شخص کی ایسی بات جو ہماری عقل کے معیار سے نیچے ہو کو ذہنی مریض قرار دینا رہ گیا ہے۔ کہ وہ ذہنی مریض تھا اور بات ختم بات اصل یہ ہے کہ ہمیں گھر بیٹھے کھانے کو مل رہا ہے تو ہم یہ ماننے کو تیار نہیں کہ...
  10. بدتمیز

    آپ لوگوں کی نظر سے یہ خبر گزری؟

    20-25 ہزار کی گن :shock: شمشاد چند سو کی مل جاتی ہے۔ معمولی سی۔ پاکستان میں کھانا پینا مہنگا ہوا ہے اسلحہ نہیں۔ آپکو نہیں‌ معلوم کہ یہ کیوں اتنی سستی ہوئی ہوئی ہے؟ :shock:
  11. بدتمیز

    مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں

    میں بھی حیران شمشاد نے تصویر کیوں بدلی؟ شمشاد ایسے لگتے تھے جیسے ان کو کسی نے سوئی چبھوئی ہو۔ :twisted: امریکن تم پہلے یہ دیکھو کہ کیا تم اس قابل ہو کہ جج کر سکو کہ دوسرا تم سے جیلس ہے یا تمہارے کارنامے پر حیران و پریشان ہے۔ میرا نہیں خیال تم اس قدر میچور ہو۔ ہو سکتا ہے جس کو تم دوسرے کی...
  12. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    میری چھوڑئے آپنی سوچئے آپ نے کیا کیا تھا :wink:
  13. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    نہ جی below the belt وار ہمارا شیوہ نہیں۔ اور آپ کو کس نے کہا مجھے شاعری سے شغف ہو گا؟ مصرعہ اولی مجھے نہین معلوم۔ سمجھ جائیں آپ کی وجہ سے یہ ضد ہے باقی دنیا کا علم ہے کہ وہ لڑکی بیاہ کر لاتے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔ آہم آہم
  14. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    میں دراصل شروع سے ساری بات دیکھ رہا ہوں اس لئے ذرا حیرانی ہوئی تھی۔ اگر شادی کا پروگرام وغیرہ نہ بنتا تو کیسے ری نیو کرواتے؟ تب بھی سوچتے رہتے؟ بیرون ملک ایک دن بھی ویلڈ پاسپورٹ کے بغیر رہنا مصیبت کو دعوت دینے والی بات ہے خاص طور پر اگر پاکستانی ہوں اور مسلمان۔ آپ کو کم از کم دو ماہ پہلے...
  15. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    انکل آپ لڑکی کب سے ہو گئے اور بیگم کو لڑکا کب سے بنا دیا؟ :twisted: اتنا exceptional exceptional نہ کریں کوئی ناڑ چڑھ گئی تو بیگم بیگم پکارتے پھریں گے :twisted:
  16. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بھیا میں نے پاسپورٹ کے حوالے سے کہا تھا کہ کس بات کا انتظار ہے ؟ ری نیو کیوں نہیں کرواتے؟ اس پاسپورٹ سے زیادہ پیار ہو چلا ہے؟ شادی کی تاریخ طے ہے۔ تقریبا :shock: یہ میرا سر چکرا ہے یا آپکا؟
  17. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہاہاہا میرا بڑا دل کر رہا ہے ایک بات کہنے کو لیکن خیر :wink: نہیں حضرت آپ الٹ سمجھے ہیں۔ ذرا سمجھ کو صیح سمجھیں ظفر ہوتے تو وہ آپکو سمجھ پر اچھی خاصی سمجھ دیتے ویسے میر‌ے خیال سے چونکہ آپ کا کیس exceptional تھا لہذا آپ چاروں طرف اپنے جیسا کوئی شہید ڈھونڈ رہے ہیں :twisted:
  18. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    آپ کو ابھی تک علم نہیں‌ہو سکا کہ اتنا اچھنبا کیوں ہو رہا ہے تو آپ کی سادگی ہی کہیں گے :twisted:
  19. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    آپ کس بات کا انتظار کر رہے ہیں :shock: کیا جون کا کہ جون میں نیا بنوائیں گے؟ :shock:
  20. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    آپ کو یقین ہے کہ آپ کی طرف لڑکیاں بیاہ کر لڑکے کی طرف جاتی ہیں یا آپ کا کیس exceptional تھا؟ :twisted: مریدی سے مجھے بڑی سخت چڑ ہے۔ بندہ خوامخواہ کا غلام بن جاتا ہے۔ آپ کو تو علم ہو گا ہی :wink:
Top