نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    اردو ، انگریزی نہیں

    میرا نہیں خیال ٹیم جاہل ہے۔ اگر آپ کھلاڑیوں سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ انگلش میں ماسٹرز کر کے ٹیم میں آئیں تو یہ تو ممکن نہیں۔ ذرا دوسری ٹیموں کے کھلاڑیوں کی تعلیم پر بھی نظر ڈال لینی چاہئے۔ ایک طرف آپ لوگ اردو کو کمپیوٹر تک میں گھسیٹ رہے ہیں پھر شکوہ بھی کہ لوگ جاہل ہیں۔ میرے خیال سے پی سی بھی...
  2. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    خرم آپ قیصرانی کو اپنی طرح بیاہ کر ان کے گھر جانے کا مشورہ دے رہے ہیں :twisted: یا پیری مریدی کی طرف راغب کر رہے ہیں :wink:
  3. بدتمیز

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    تمکو کسنے نے کہا میں‌ موویبل ٹائپ استعمال کرتا ہوں؟ کرنے کی کوششوں میں ہوں۔ قدیر کو کچھ کام پر لگایا تو ہوا ہے لیکن اس کو کسی نے ڈومین گفٹ کئے ہیں تو وہ ان پر کام کر رہا ہے۔ میں دراصل اس کا ٹیمپلیٹ تبدیل کرنے کا خواہشمند ہوں ڈیفالٹ ٹیمپلیٹ مجھے پسند نہیں۔ بس اسی لئے کچھ ہو نہیں پا رہا۔
  4. بدتمیز

    چاند ماری

    چونکہ ہم اور ہمارے مرید پلس دشمنان جاں ہر جگہ چاند ماری شروع کر دیتے ہیں لہذا ہمیں کسی اور جگہ چاند ماری کی دعوت ملی ہے۔ صاحب دعوت کا خیال شائد کسی اور فورم پر جا کر ایسی حرکات کرنے کا ہو لیکن ہم نے ڈھٹائی سے اس پرانے تھریڈ کو زندہ کر ڈالا ہے۔ اس کے رولز وہی پرانے ہیں :twisted: نہیں تو وقتا...
  5. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    نبیل چاند ماری لکھتے کے دوران کچھ یاد آیا تھا؟ :twisted: :P
  6. بدتمیز

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    قیصرانی گئے کو سبھی برا کہتے ہیں۔ مجھے اس شخص کی دو باتیں پسند تھی ایک اس نے سٹیل مل پر ایکشن لیا تھا دوسرے یہ لاپتہ افراد کے بارے میں بھی کچھ کام کر رہا تھا۔ اگر بات کریں کہ اس کو کیا زیب دیتا تھا اور کیا نہیں تو جو صدر اتنے سالوں سے کر رہے ہیں وہ کیا ہے؟ وہ ان کو زیب دیتا ہے۔ یہاں جیو پر ان...
  7. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    راوی ہمیشہ درمیان میں آ جاتے ہیں کبھی لکھ لکھ کر اور کبھی بہہ بہہ کر :P
  8. بدتمیز

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    کتنی خوشی خوشی اس لنک پر گیا تھا کہ شائد میرے مطلب کا ٹیوٹوریل پڑا ہو لیکن قسمت میں ایسے دن کہاں http://www.urduweb.org/wiki/MovableType
  9. بدتمیز

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آپ لوگ تین سے چار ہو گئے ہو لہذا خواتین کی جگہ خواچار لکھا ہے
  10. بدتمیز

    بچوں میں حفاظتی ٹیکے اورویکسین

    ذاتی پسند نا پسند پر کسی بات کو بکواس قرار دینا عقلمندوں کا کام نہیں۔ اگر کسی بات کی ہمیں سمجھ نہیں آ رہی تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بات ہی غلط ہے۔
  11. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    ہم ستلج کے کنارے سے لے کر راوی کے کنارے تک کے باسی ہیں۔ لہذا ہمیں آپ جیسے سبھی لوگوں کی صحبت سے فیض حاصل ہوا ہے اسی لئے خارشوں کی اقسام کا بھی علم ہے :twisted:
  12. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    ابھی تک تو تم ہی پس رہے ہو :twisted:
  13. بدتمیز

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آدمی پر اتنا سوچنا کیسا تمہاری بات ہو تو تم اتنا سوچو بھی۔ اور اگر تم کو کبھی کسی نے آدمی نہیں سمجھا تو اس میں مجھ معصوم کا کیا قصور؟ جامے سے باہر آنے کا ایک قائدہ ہے۔ خاطر جمع رکھو اگر تم جامے میں رہے تو ہم بھی جامے سے چھیڑ چھاڑ نہیں کریں گے :twisted:
  14. بدتمیز

    اب کسے جانا ہے؟

    لنچ ختم کہ حوصلہ ختم؟ یا دونوں ختم :twisted:
  15. بدتمیز

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    لاجواب ہو کر ہر کسی نے ایسی ہی بات کی۔ ذرا ٹکتے تو صیح تم کو ابھی ہنر دیکھایا ہی کہاں تھا۔ خیر پہلے پہل تو علاج کی ایسی ضرورت محسوس نہیں ہوئی لیکن تمہارا حال دیکھ کر سوچ رہا ہوں کہ تم جیسا نہ ہو جاؤں :wink: :twisted:
  16. بدتمیز

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اوہو ایمان آ گئیں۔ چلو بھئی اکھاڑہ خالی کر دو
  17. بدتمیز

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    زلفی :shock: :shock:
  18. بدتمیز

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرے خیال سے دل کے ساتھ ساتھ آپ دماغ سے بھی چھٹکارا حاصل کر چکے ہیں :twisted: آپ کو تو میرا ابے اہ کہنا برا نہیں لگا ہو گا۔ اب تک تو آپ کو عادت ہو گئی ہو گی۔ ویسے میں نے اس لئے کہہ دیا کہ آپ کی حرکتیں ہی ایسی ہیں کہ کبھی عزت دینے کا خیال ہی نہیں آیا :wink:
  19. بدتمیز

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہاہا نہیں جناب میں دل پر نہیں لیتا۔ ساتھ ساتھ حساب برابر کر دیتا ہوں۔ میں بھی مذاق ہی کر رہا تھا۔ شکر ہے آپ دل پر نہیں لے گئے۔ ویسے کیا پتہ لے گئے ہوں اور ابھی جواب نہ آنے کی صورت میں بعد کے لئے اٹھا رکھا ہو :twisted:
  20. بدتمیز

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ابے او ۔۔۔۔۔۔۔ اوہ میرا مطلب ہے عزت مآب ڈفری صاحب میرا مطلب ہے جفری (اوہو کیا نام ہے تمہارا چلو سب کو معلوم تو ہے نا کہ کس کو بلایا جا رہا ہے؟) میں نے اگلے پچھلے دونوں مصرعوں پر غور کیا تھا۔ لگتا ہے آپ نے ذرا غور نہیں کیا۔ دیکھیں آپ سب سے آگے تھے اب آپ کے خیال سے پیچے سے تیر لگا۔ لیکن چونکہ...
Top