نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    جب حال تمام کا یہ حال ہے تو حال مطلق کا کیا ہوتا؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    بے ایمانیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لہٰذا بے گناہی کے ثبوت کے طور پر ایک عدد شکم سیر قسم کی تحریر آ جانی چاہیے اب۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    کارتھک کالنگ کارتھک ایک بالی ووڈ نفسیاتی ڈرامہ مووی ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    ہم خود بھی اس سوال کے جواب میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یقیناً کوئی دور کی کوڑی لائی ہوں گی شگفتہ بٹیا۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    موصوف کے تعارف کی لڑی ملاحظہ فرمائیں! :) :) :)
  6. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    ایسے موقع پر ہم کبھی کبھار کہتے ہیں، مانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    لائبریرین کے پاس بھی کافی عرصہ تک تدوین کا اختیار ہوتا ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    جناب سعود بن سعید صاحب جو کوئی بھی ہیں، وہ ہمارے ہمزاد تو قطعی نہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    ہم نے روابط درست کر دیے ہیں۔ اس دفعہ فلکر کے روابط شامل کر دیے ہیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    بٹیا کی دائمی خوشی کے لیے بھائی کے لائق کوئی خدمت ہو تو حکم فرمایا جائے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    یوں تو یوں ہی سہی! لیکن ماحصل تو پھر بھی وہی رہنا ہے۔ شگفتہ بٹیا لکھ کر تو دینے سے رہیں۔ :) :) :) کیا اس توقع میں دریافت کیا گیا تھا کہ ہم مذہب یا سیاست کے زمروں کی جانب اشارہ کریں گے؟ اگر ایسا ہے تو ہم اس کے بر عکس یہ ربط فراہم کرائے دیتے ہیں۔ :) :) :) افسوس! اب تو اقتباس لیا جا چکا ہے کہ...
  12. ابن سعید

    کھیلتے ہوئے پروگرامنگ سیکھیں

    روبی وارئیر ایسا ہی ایک گیم ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    افسوس! ہماری صائمہ بٹیا کو ایک دفعہ پھر سے مایوسی ہوگی یہ جان کر کہ ان کا مفروضہ درست نہیں۔ کئی مثالوں میں سے فقط دو پیش خدمت ہیں:
  14. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    صبر! :) :) :)
  15. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ڈھٹائی کی بھی حد ہوتی ہے بھئی! :) :) :) محفل میں غیر ادبی زمرے بھی موجود ہیں، لہٰذا اسے عذر لنگ گردانا جاتا ہے۔ :) :) :) اقتباس لیا، حجم بڑا کیا، اور رنگ شوخ کیا کہ واضح طور پر نظر آئے، سند رہے، اور بوقت ضرورت کام آوے۔ :) :) :) ہمارے یہاں مٹر کی کھیتی عموماً سردیوں کے دنوں میں کی جاتی ہے۔ اب...
  16. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    جرم قبول کیا جاتا ہے۔ ویسے ذہن سے نکل گیا تھا کہ کس لڑی میں ہیں، بس وضاحت کے لیے تمثیلی تصویر پیش کی تھی۔ البتہ ہمیں یاد ہے کہ ہم نے یہاں کیمپس کے گرین ہاؤس کے پاس موجود مٹر کی بیلوں کی تصویر بنائی تھی لیکن وہ ابھی مل نہیں رہیں اور دوم یہ کہ ان کو دیکھ کر کھیت والا تاثر نہیں ملے گا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ایک بات سمجھ میں نہیں آتی کہ لوگ ترستے ہیں کہ کچھ آمد ہو تو لکھیں، اور یہاں الٹا ہی معاملہ ہے کہ شدید آمد کے باوجود خود کو روکا جا رہا ہے۔ کیا اسے ٹال مٹول اور عذر قبل از فرمائش کے زمرے میں رکھا جائے؟ :) :) :) مٹر کے کھیتوں کی کوئی تصویر ہماری اپنی بنائی ہوئی تو اس وقت ہمارے پاس نہیں ہے، البتہ...
Top