السلام علیکم
جیسا کے میرا ایک اندازہ ہے۔ پردیس میں ملازمت کرتے ہوئے اکثر احباب کو بہت ہی دشواریوں اور ہریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے انکے ذہنوں میں اس ملک اور وہاں کے باشندوں کے خلاف کافی کدورتیں پیدا ہوجاتی ہیں۔ اور پھر وہ اپنے دوستوں اور جاننے والوں میں اس کا ذکر نفرت بھرے انداز...