زینب قبرستان پے بلڈوزر پھروانے والی بات اگر گولڑہ شریف کے کسی پیر کی ہے میرا مطلب ہے کہ پیر مہر علی شاہ کی اولاد میں سے کسی نے ایسا کیا ہے تو آپ یہ بات مکمل پتہ کر لیں کیونکہ نصیر الدین نصیر صاحب اپنے باقی رشتہ داروں سے بہت مختلف تھے۔ یوں تو پیر مہر علی شاہ کی اولاد میں سے کچھ ایسے بھی ہو سکتے...