میںنے خود شمشاد بھائی کو منع کیا ہوا ہے ۔۔آپ دونوں کا کیا اعتبار میرے بھائی کو بھی یرغمال بنا کربدلے میں مجھ سے میری بچت مانگ لو تو پھر اکو اک تو میرا بھائی ہے نا بابا ہم یہ خطرہ مول نہین لیتے :rollingonthefloor:
اچھا ڈالر کماو پالیس ہی سہی اسی پالیسی پر عمل کر کے انہیں قبائلیوں نے واہ فیکٹری میں بے گناہ مزدور مارے انہیں نے لاہور میں کئی لوگ قتل کیے کتنے ہی بے گناہوں کو خود کش حملوں میں مارا تو کیا قبائلی بھی بکے ہوئے ہیں مانتے ہیں نا اپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو کچھ انہوں نے کیا وہ بھگت رہے ہیں ۔۔۔۔ان کا مرنا ہی...
لو لوگوں کو سنبھال نہین سکتے تو آپریشن کیوں کرتے ہیں لوگوں سے بندہ پوچھے اچھے بھلے ملک میں رہ کر دشمن سے مل کر ملک توڑنے کیوں چلے تھے ہر ہونےو الا کارنامہ سرحد سے کای جاتا ہے ہر ہونے والے حملے میں زمہ داری سرحد کے لوگ دھڑلے سے قبول کر لیتے ہیں جب انڈیا اور امریکہ سے مل کر افغانیوں سے مل کر اپنے...
فاروق کہا تو تھا میں نے کہ سر سے ٹوپی اتار کر ہوا لگاوو سر کو:grin:
راحیل صاحب کی شادی ہو چکی ہے اسی لیے انہیں سال گزر جانے کی بہت خوشی ہے جبکہ آپ کو سال؛ گزر جانے کا افسوس ہوتا ہے کیوں کہ اپ کی ابھی شادی نہیں ہوئی:rollingonthefloor:
سالگرہ مبارک ہو راحیل صاحب