نتائج تلاش

  1. حجاب

    شکار پوری کڑاہی ۔

    میری آزمائی ہوئی ترکیب ہے مجھے تو مزے کی لگی تھی۔
  2. حجاب

    شکار پوری کڑاہی ۔

    اتنا غصّہ ہے :shock: ماوراء انجوائے منٹ ہی تو ہے وہ سب ، ایسی باتوں کو انجوائے کر کے بھول جایا کرو ، جیسے میں کرتی ہوں :) ہاں یاد آیا دوسرا دن ہے آج ، اوکے جیسے تمہاری مرضی :roll:
  3. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    تھکی تھکی سی آس ہے یہ دل بہت اداس ہے کوئی تو درد راس ہے یہ دل بہت اداس ہے نہ جانے کس خیال سے بجھا بجھا ہے آج کل ہر ایک ایک سے یہی پکڑ پکڑ کے پوچھتے رہے کہاں وہ غم شناس ہے یہ دل بہت اداس ہے عجب طرح کے وسوسوں میں گِھر گئی ہے زندگی امید ہے نہ ہی آس ہے یہ دل بہت اداس ہے۔...
  4. حجاب

    شکار پوری کڑاہی ۔

    ماوراء آج تیسرا دن گزر گیا ، اب تو بھول جاؤ سب کچھ :P
  5. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    بہت خوب اچھا اقتباس ہے ماوراء ۔
  6. حجاب

    شکار پوری کڑاہی ۔

    کیا ہوا ماوراء ، شکار پور کے لوگ کھانے تو بناتے ہیں نا، اور میں نے جب یہ ترکیب لکھ لی تو مجھے یاد آیا کچھ کہ کوئی بات ہو رہی تھی شکار پور کی ، مگر بات میری سمجھ میں نہیں آئی تھی تو پوسٹ کردی ، کسی کی چِڑ تو نہیں ہے نا یہ شکار پور :P پتہ نہیں کیوں ہے نام اس کا شکار پوری مجھے اچھی لگی تو لکھ دی۔...
  7. حجاب

    شکار پوری کڑاہی ۔

    [align=right:d764581168]شکار پوری کڑاہی ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ چکن ایک کلو ۔ لہسن ادرک کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ۔ ٹماٹر آدھا کلو۔ ہری مرچ 3 یا 4 گارنشنگ کے لیئے۔ ہری پیاز 2 عدد ۔ کھویا 100 گرام۔ دہی 150 گرام۔ سرخ مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ ۔ کالی مرچ ثابت ایک...
  8. حجاب

    تربوز ۔

    [align=right:b36f67904c]اللہ کا خاص احسان ہے کہ اُس باری تعالیٰ نے انسان کی خوراک کو بھی موسموں کی مناسبت سے پیدا فرمایا تاکہ انسان موسموں کے مضر اثرات سے محفوظ رہ سکے۔تربوز کا شمار بھی ایسے ہی پھلوں میں ہوتا ہے جو نہ صرف انسان کو گرمی کی شدّت و وحدت کے اثرات سے بہت حد تک محفوظ رکھتا ہے بلکہ اور...
  9. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چکھڑ چھولے تو شائد ہوتے ہیں، یہ چھتر کباب کیا چھترول کرکے بنائے جاتے ہیں ، پھر تو کھلاتے وقت بھی چھترول ضرور ہوتی ہوگی :P
  10. حجاب

    کپڑوں کی صفائی

    :? اخبار پڑھی نہیں پڑھا جاتا ہے :roll:
  11. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چکن قیمہ +دال ۔
  12. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم۔ ن
  13. حجاب

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یاور حیات ( پی ٹی وی پروڈیوسر)
  14. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    دوست میں تیرے غم میں سانسیں کاٹ رہا ہوں ایسے کوئی پنچھی پر کٹوا کے اُڑنا چاہے جیسے۔ ج
  15. حجاب

    یوں

    کبھی یوں بھی ہو تیرے رو برو میں نظر ملا کے کہہ سکوں میری حسروتوں کو شمار کر میری خواہشوں کا حساب دے یہ جو خواہشوں کا پرند ہے اسے موسموں سے غرض نہیں یہ اُڑے گا اپنی موج میں اسے آگ دے کہ سراب دے۔
  16. حجاب

    عشق

    غرور ِ عشق کو ایسے نہیں گنوانا ہے وفا کے نام پہ آنسو نہیں بہانا ہے وہ جب تلک نہ ملا تھا جہاں تھا بیگانہ وہ ساتھ ہےتو مرے ساتھ اِک زمانہ ہے ================================
  17. حجاب

    "میری پسند"

    دعا یہ کی ہی نہیں تو میرا مقدّر ہو ہوا کی طرح مگر سانس بھر میسّر ہو اسی طرح رہیں گردش میں میرے شام و سحر تو ہی صدا میری زندگی کا محور ہو سہہ پہرِ عمر میں جس وقت شام ہو جائے کوئی چراغ جلانے کو گھر کے اندر ہو کوئی بتائے کہ جشنِ بہار کیسے منائے اِک ایسی بیل جو صحنِ چمن کے باہر ہو کبھی کبھی...
  18. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    [align=right:4f5688ca5e]ایک مرتبہ حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہُ نے اہلِ محفل سے فرمایا کہ " پانچ لوگوں کی محفل سے ہمیشہ پرہیز کرنا چاہیئے۔اوّل کسی جھوٹے سے کہ اس کی معیت میں انسان مکروفریب میں مبتلا ہو کر ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتا ہے۔ دوئم یہ کہ بے وقوف سے دور رہنا چاہیئے کیونکہ وہ جس...
Top