نتائج تلاش

  1. حجاب

    گجراتی آلو ۔

    کیا باجو کھانا پکانے جا رہی ہیں :)
  2. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    [align=right:022c5b4c23]دوست بنانا ، کتنا آسان ، کتنا مشکل ؟؟؟؟؟؟؟ آپ ایسے کئی افراد کو جانتے ہوں گے جن کے لیئے اجنبی لوگوں میں گُھل مل جانا کبھی کوئی مسئلہ نہیں رہا ۔دوسری جانب ایسے لوگوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے جن کے لیئے کسی بھی تقریب میں خود کو آسانی سے ایڈجسٹ کرنا مشکل ہوتا ہے ۔وہ...
  3. حجاب

    گجراتی آلو ۔

    [align=right:b6b85f0b64]گجراتی آلو ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ آلو ( ہاف بوائل ) آدھا کلو۔ سفید زیرہ ۔ آدھا چائے کا چمچ۔ ثابت لال مرچ۔ 3 یا 4 عدد۔ پسی لال مرچ حسبِ ضرورت۔ گرم مصالحہ پسا ہوا ۔ آدھا چائے کا چمچ۔ آئل یا گھی۔آدھی پیالی۔ ٹماٹر درمیانی سائز کے 2 عدد۔ رائی آدھا...
  4. حجاب

    جب کوئی بات بگڑ جائے

    شکریہ قیصرانی میرا موسٹ فیورٹ سونگ ہے یہ ۔
  5. حجاب

    کسی نظر کو تیرا انتظار

    شکریہ قیصرانی :) بہت خوبصورت ہے یہ سونگ۔
  6. حجاب

    لتا جانے کیوں‌لوگ محبت کیا کرتے ہیں

    بہت خوب میرا فیورٹ سونگ، قیصرانی یہ سونگ بھی پوسٹ کریں ۔ کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے ، اور ، جب کوئی بات بگڑ جائے ۔
  7. حجاب

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    سارہ جھولا لگا ہوا ہے ضرور مگر جھولتی نہیں میں ، بچّے آتے ہیں جو مہمان وہ لگے رہتے ہیں ۔
  8. حجاب

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    سارہ کم از کم گرمی میں ساون کو یاد تو کیا جا سکتا ہے نا شائد آ ہی جائے ، ویسے جھولے سے ساون کا کیا تعلق ہے ، جھولا تو میرے گھر میں پہلے ہی ہے بادام کے درخت میں لگایا ہوا ہے :)
  9. حجاب

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    محب کے انٹرویو میں 28 اپریل لکھا ہے اب صحیح یا غلط نہیں پتہ، اگر غلط تو مبارک واپس۔
  10. حجاب

    تجھ سنگ پریت

    اچھا سونگ ہے ۔
  11. حجاب

    کپڑوں کی صفائی

    میں نے لکھا استعمال ہوتا ہے گرمی سردی کا ذکر نہیں کیا :roll:
  12. حجاب

    شکار پوری کڑاہی ۔

    فہیم میں نے سنا نہیں پڑھا تھا، شکار پور کی کڑاہی لکھی تھی میں نے ماوراء ، مجھے کیا پتہ کہ کیا ہوگا ادھر :roll: اتفاق ہی سے لکھ دیا جب پوسٹ کر چکی میں تو مجھے یاد آئی وہ باتیں‌ تو دیر ہو چکی تھی :oops:
  13. حجاب

    کپڑوں کی صفائی

    مہنگا تو ہے مگر کفایت شعاری بھی کوئی چیز ہے ، ہمارے گھر تو زیتون کا تیل ہی استعمال ہوتا ہے ۔
  14. حجاب

    شکار پوری کڑاہی ۔

    یہ دانشکدہ کا ذکر وہیں ہونا چاہیئے یہاں کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں نے تو پڑھا تھا فہیم کے پاؤں پر چوٹ لگی ہے یہ دماغ پر کب سے اثر ہوا :roll:
  15. حجاب

    کپڑوں کی صفائی

    تو پھر ایک طریقہ ہے وہ یہ کہ بغیر آئل کے کھانے بنائیں ، چائینیز :)
  16. حجاب

    کپڑوں کی صفائی

    زیتون آئل سب سے بیسٹ ہے ، اگر زیتون آئل کی چکنائی لگ جائے تو صاف ہوجاتی ہے آسانی سے آزما چکی ہوں۔
  17. حجاب

    شکار پوری کڑاہی ۔

    :shock: ماوی ، یہ ماوراء ماوی کب سے ہوئی :? ماوراء تم نے بتایا ہی نہیں کہ نام اور چھوٹا کر رہی ہو :wink:
  18. حجاب

    کپڑوں کی صفائی

    لیمن میکس کا جو لیکویڈ ہے اُس کو تھوڑا سا پانی میں‌ملا کر جہاں چکنائی لگی ہو اُس حصّے کو اُس میں بھگو دیں تھوڑی دیر بعد رگڑ کر دھو لیں ۔ اگر پھر بھی چکنائی نہ جائے تو اگر سفید کپڑے ہوں تو بلیچ سے دھو لیں ، رنگین کپڑوں سے دل بھر گیا ہو اگر اور اُن پر بھی چکنائی لگی ہو تو بلیچ میں ڈال دیں سفید ہو...
Top