نتائج تلاش

  1. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    سارہ 32 ہو یا 34 رزلٹ اچھا ہے۔
  2. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    سارہ تمہارا اسکور 34 ہے ۔ تم نے 32 کیسے لکھا ، کمرہ بند کرکے موسیقی والے کا نمبر 1 ہے 5 نہیں۔
  3. حجاب

    دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے

    نیرّہ نور نے نہیں گلشن آرا سیّد نے گائی ہے یہ غزل۔
  4. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    آپکے جوابات کے حساب سے یہی اسکور بنتا ہے ۔کم ہیں تو بڑھادوں کیا :P
  5. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    ماوراء ابھی تو سارہ ، قیصرانی اور بھی دوسرے ممبرز باقی ہیں صبر کرو نا، تمہارا رزلٹ ویسے ٹھیک ہے فکر ناٹ :)
  6. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    آپکا اسکور 34 ہے ۔
  7. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل ؟؟ آپکا اسکور ہے 21 ماوراء نے تو زیادہ بتا دیئے۔آپ اپنے جوابات پر دوبارہ ایک نظر ڈال لیں ۔
  8. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    آپکا اسکور ہے ، 25 ۔
  9. حجاب

    کریلے پیاز

    اچھی ترکیب ہے سارہ ، اس طرح سے میری دادی بنایا کرتیں تھیں کریلے ، میں تو صرف کریلے کے کُرکُرے سے جو فرائی چپس بنتے ہیں وہ کھاتی ہوں ،امّی بنائیں تو ، بلکہ کھاتی نہیں نگل لیتی ہوں :lol: :oops: کریلے کھانے سے اسکن اچھی رہتی ہے تو کبھی کبھی مجبوری میں کھا لیتی ہوں :)
  10. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    آپ کا اسکور 17 ہے ، رزلٹ کا انتظار کریں ۔
  11. حجاب

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    اسی لیئے کہتے ہیں کہ انکھیاں والو انکھیاں بڑی نعمت ہیں ، جس دن میری سالگرہ کا تھریڈ اوپن کیا تھا زکریا نے آپ پورے 1 گھنٹے تک نظر آ رہے تھے محفل پر اور سالگرہ کا تھریڈ بھی تھا پورٹل پر اور آپ کی پوسٹس بھی نظر آ رہی تھیں پورٹل پر بس وہ تھریڈ جو تھا نہ سالگرہ کا اُس نے سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی تھی :P
  12. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    رزلٹ کے لیئے انتظار کرو ماوراء ابھی اور سب ممبرز کو جواب دینے دو ، رزلٹ بتا دوں اور جواب چینج کر دیئے سب نے تو :P
  13. حجاب

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    تم کیوں اداس ہو ماوراء ؟؟؟؟؟؟ ہر 4 گھنٹے بعد تفریح کرنے جاتی ہے نا لائٹ 2 گھنٹے کے لیئے یہ لکھا ہے میں نے، میرا موڈ لائٹ کے ساتھ تو نہیں بندھا ہوا مگر گرمی اتنی ہے کہ ہو گیا موڈ ایسا لائٹ کے انتظار میں ، فکر نہ کرو کچھ دن میں عادت ہو جائے گی :P :)
  14. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    جمع کر کے لکھو تو بہتر ، تم نے الگ لکھا ہے کوئی بات نہیں میں جمع کرلوں گی یا تم ٹھیک کر دو۔
  15. حجاب

    گجراتی آلو ۔

    تو پھر میں 2 ،4 ترکیب اور لکھ دوں سب بنا کے کھلائیں گے قیصرانی باجو کو :)
  16. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    زکریا آپ کا سکور خطرناک حد تک کم ہے آپ کو جواب ضرور لکھنے چاہیئں پتہ تو چلے کچھ :P
  17. حجاب

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرے موڈ کو لائٹ فوبیا ہوا ہے جبھی سیڈ ہے ، ہر 4 گھنٹے بعد 2 گھنٹے کے لیئے سیر کرنے جاتی ہے لائٹ :cry: کوئی اُمید نہیں بہتری کی :cry:
  18. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    ماوراء ٹھیک کر دیا ہے میں نے ، 3 کی جگہ 1 لکھ دیا تھا غلطی سے ، اب تم اپنے نمبرز دوبارہ کاؤنٹ کر کے لکھ دو۔
  19. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    نمبر لکھنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، آپ جو اسکور لکھیں گے اُن اسکور کے نمبرز سے رزلٹ پتہ چلے گا ۔جو بعد میں لکھوں گی میں ۔
Top