نتائج تلاش

  1. محمد امین

    میرا ایک قطعہ برائے اصلاح

    اوہ اچھا اس طرف میرا دھیان نہیں گیا۔۔۔ سوچتا ہوں کچھ :)
  2. محمد امین

    میرا ایک قطعہ برائے اصلاح

    بہت عرصے بعد تک بندی کا موڈ ہوا اور اس کا محرک سید ذیشان بھائی کا عروض ڈوٹ کوم ہے۔۔۔ ؛) مری خامشی ہے قسم سے "انا الحق"، سزا وارِ دار و رسن میں، انا الحق، نہ بولوں تو منصور، بولوں تو مجرم، بہر حال مجرم، برائے انا الحق۔ ازراہِ کرم اس میں جو بھی سقم ہیں ان کی نشاندہی فرما کر عند اللہ ماجور...
  3. محمد امین

    ثناخوان تقدیس مغرب

    بچوں والی باتیں ہیں۔۔۔ یہ کب بڑے ہونگے؟؟؟
  4. محمد امین

    امریکن پادری کے بیٹے کے اقبول اسلام کی داستان

    ویسے کیا واقعی میں کوئی ایسی خبر ہے؟
  5. محمد امین

    امریکن پادری کے بیٹے کے اقبول اسلام کی داستان

    امت کی خبر ہے اس لیے یقین کرنے کو جی نہیں چاہتا۔ دوسری بات یہ کہ یہ لباس سعودی عرب کا قومی لباس تو ہوسکتا ہے مگر سنت اور اسلامی لباس نہیں ہے۔ اگر اس لباس کو سنت کہا جاتا ہے تو سنتَ متواترہ یعنی عمامہ کہاں ہے؟؟
  6. محمد امین

    عروض ڈاٹ کام

    اوپر والا مراسلہ بھی دیکھیے گا۔ اسے رپورٹ نہیں کیا میں نے۔ ایک دفعہ تو رپورٹ کیا تھا :)۔
  7. محمد امین

    عروض ڈاٹ کام

    تقطیع کا جواب یہ آرہا ہے: بحرِ ہندی/ متقارب مثمن مضاعف مبتلائےغمدہرہوںمیںرازدارمحرمانعشقہوں =-=-=-=--=-=-=-=-=-= http://www.aruuz.com/Taqti/Output/27606# اس میں یہ بحر کے ارکان (یا افاعیل؟) کی وضاحت نہیں کر رہا۔ اصلاح میں کچھ اور طرح کا جواب آرہا ہے۔ اصلاح میں رازدار کو شامل ہی نہیں کر رہا۔...
  8. محمد امین

    عروض ڈاٹ کام

    جی شاعری کا شوق ہی اردو محفل پر لایا تھا مگر اس شوق کو آگے نہیں بڑھا سکا۔۔ :) ایک مصرعہ مندرج کیا تھا اصلاح اور تقطیع دونوں میں۔ "مبتلائے غمِ دہر ہوں میں رازدارِ محرمانِ عشق ہوں" دونوں ہی سیکشنز میں یہ اے ایس پی کا ایرر دے رہا تھا۔ لیکن جب میں نے اضافت کی حرکات حذف کیں تو چل پڑا۔۔ :)
  9. محمد امین

    عروض ڈاٹ کام

    ہاہاہا۔۔۔ ویسے آپ غور کیجیے گا اہلِ پنجاب جہاں بھی بغیر الف کے لکھتے ہیں تو اسے 90 فیصد سے زائد اہلِ پنجاب بفتحِ اول پڑھتے ہیں جو کہ سرے سے غلط ہے۔ اور دیکھا جائے تو بکسرِ الف پڑھنے میں یہ تلفظ انگریزی تلفظ یعنی بغیر حرکت کے سین کے ساتھ زیادہ قریب ہے۔ تو بکسرِ الف پڑھنا "اردو" کے فطری طور پر...
  10. محمد امین

    عروض ڈاٹ کام

    پچھلے دنوں سے ویب سائٹ کھل نہیں رہی تھی۔ اب کھل تو رہی ہے مگر تقطیع اور اصلاح میں ایرر آرہا ہے۔۔۔ ذیشان بھائی ویسے ایک بات ہے، مجھ جیسوں کی تو گاڑی ہی رک جائے گی اگر یہ ویب سائٹ اللہ نہ کرے کبھی کام نہ کرے تو :p اردو کمیونٹی کو اس میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ عروض انجن کو کسی...
  11. محمد امین

    پی ایچ ڈیوں کا بازار

    اعلیٰ تعلیم اور تحقیق میں پاکستان ہی میں ایسا حال نہیں ہے، بعض بڑے بڑے ممالک میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ لیکن ہمارے یہاں صورتِ حال اتنی خراب سماجی، معاشی اور معاشرتی مسائل کی وجہ سے ہے۔ نظامِ تعلیم کی جب بنیاد ہی خراب ہے تو اعلیٰ تعلیم میں ایسا ہی ہوگا۔ بالعموم ہم جھوٹ، مکر، فریب، دھوکہ دہی، کرپشن...
  12. محمد امین

    موبائل مشاہدرضوی: دینی و اسلامی کتب پر مبنی انڈروائڈ ایپلی کیشن

    ایک مشورہ ہے۔ ایپ میں ایپ کے اندر ہی پڑھنے کا اختیار ہونا چاہیے بجائے کہ پہلے ہر کتاب ڈاؤنلوڈ ہو پھر پڑھی جا سکے۔ اس سے وقت کافی ضایع ہو رہا ہے۔ ہونا یوں چاہیے کہ جیسے میں نے آپ کی ایپ میں کسی کتاب پر ٹیپ کیا تو وہ وہیں کھلے اور آہستہ آہستہ اس کے صفحات لوڈ ہوتے رہیں۔ امید ہے آپ ڈیویلپر سے بات...
  13. محمد امین

    کوچہء ملنگاں

    بھائیو! مجھے تو یہاں آ کر اپنا ملنگِ اعلیٰ بہت یاد آتا ہے۔۔بوجھو تو کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  14. محمد امین

    گنبدِ سلطانیہ - دنیا کا تیسرا سب سے بڑا گنبد

    کیا ہی اعلیٰ کام ہوا ہے اس کے اندر۔۔۔ اتنی پیچیدہ اور خوبصورت کشیدہ کاری تو آج کے دور میں بھی نہیں ہے۔۔۔
  15. محمد امین

    فصل کو فضل پڑھا جائے۔۔۔۔

    فصل کو فضل پڑھا جائے۔۔۔۔
  16. محمد امین

    مکان اور اس میں رہنے والوں کو بنانے والے کی مدد کے ساتھ اور زمین اور وقت کو تخلیق کرنے والے کے...

    مکان اور اس میں رہنے والوں کو بنانے والے کی مدد کے ساتھ اور زمین اور وقت کو تخلیق کرنے والے کے فصل کے ساتھ شروع۔ واضح رہے کہ مکان کا مطلب اسپیس ہے۔۔۔ یعنی جہاں میں جو کچھ بھی موجود ہے وہ سب کچھ مکان کے اندر واقع ہے۔۔۔ یعنی کائنات۔۔۔
  17. محمد امین

    عظیم بیگ چغتائی کا رسالہ "تفویض" درکار ہے ،

    کراچی میں تو اردو اکیڈمی پر مل جائے گا۔۔۔
  18. محمد امین

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    لیجیے ہم بھی کاپی پیسٹ والی سرکار بن گئے۔۔۔۔ http://www.urduplanet.com/showthread.php?t=37890
  19. محمد امین

    مقبوضہ کشمیر:پتھری بل کا واقعہ

    توازن بدل نہیں رہے بلکہ دنیا مزید غیر متوازن ہورہی ہے۔ یہ دور طاقت ہی کا ہے، جس کے پاس طاقت ہے وہ جو چاہے کرے۔ کتنی ہی مثالیں مل جائیں گی کہ امریکہ اور دیگر حواریین جو مرضی کریں اپنے لوگوں کے روکنے سے بھی نہیں رکتے۔۔۔
Top