نتائج تلاش

  1. محمد امین

    میں زمیں سے اٹھا لیا جاؤں (علی زریون)

    بہت اچھے لہجے میں شعر کہتے ہیں۔ لگتا ہے جون ایلیاء ان کی رگ رگ میں بسے ہوئے ہیں :)
  2. محمد امین

    میں زمیں سے اٹھا لیا جاؤں (علی زریون)

    دبستانِ کراچی کے شاعر ہیں یہ؟
  3. محمد امین

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    میری سمجھ نہیں آتا کس گدھے کو سوجھی تھی سوپر مین کا لوگو سندھ سے جوڑنے کی۔ کہاں سوپر مین ایک خیالی افسانوی کردار، وہ بھی امریکہ کا سپر ہیرو، اور کہاں یہ زندہ و جاوید ثقافت۔۔۔ حد ہوتی ہے ذہنی پسماندگی کی۔ پیپلز پارٹی بچے کھچے سندھ کو بھی تباہ کر کے چھوڑے گی۔۔۔
  4. محمد امین

    برطانوی اخبار نے مصباح الحق کو دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا

    غالباً لمز سے نہیں کہیں اور سے کیا ہے ایم بی اے۔۔۔ UMT یونیورسٹی اوف مینجمنٹ اینڈ ٹکنولوجی سے کیا ہے شاید۔ نیٹ پر تلاش کرنے کے بعد یہی ملا ہے مجھے۔۔۔
  5. محمد امین

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    دیکھیں ہم مجاز سے دنیا مراد لیتے ہیں اور حقیقت سے دین۔ دنیاوی عشق جو کہ زیرِ بحث ہے وہ غیر لڑکیوں ہی سے عشق ہے در اصل۔ اور میرا نہیں خیال ہے کسی غیر سے عشق دیکھے بغیر یا تعلق رکھے بغیر ہوسکتا ہے۔ اگر ہم اسلام کی رو سے بات کریں تو یہ سب غیر اخلاقی، غیر اسلامی، بیہودگی اور بے حیائی ہی ہے۔ عشقِ...
  6. محمد امین

    اسے کیا کہئے؟

    ہمارے ایک ساتھی جوشیلے نوجوان اور انصافی ہیں۔۔۔ ان سے کل میں نے پوچھا طالبان کے بارے میں، تو کہتے ہیں بالکل بات ہونی چاہیے ان سے بلکہ روٹ کاز تلاش کرنا چاہیے کہ ایک بچے کا باپ مرگیا تو وہ کیا کرے خود کش حملے کے علاوہ؟؟ پاکستان کی مشہور ترین جامعات میں سے ایک کے فارغ (العقل) انجنیئر کے منہ سے یہ...
  7. محمد امین

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    میں وقت کی قلت کے باعث سارے تبصرے پڑھ نہیں سکا بس کچھ عرض کروں گا۔ ہمارے یہاں کے ادب اور معاشرے میں عشقِ مجازی کو نجانے کو اتنی اہمیت دی جاتی ہے حالانکہ عشقِ مجازی "چھانڑے بازی" ہی ہے اور کچھ نہیں۔ تو یہ سراسر بے باکی و بے ادبی ہی ہے۔ عشقِ مجازی کو عشقِ حقیقی کا زینہ کہنا اول درجے کی بدمعاشی...
  8. محمد امین

    السلام علیکم۔۔۔۔ جنابِ والا کیسے مزاج ہیں؟ ہم بدھ کو کراچی پہنچے تھے

    السلام علیکم۔۔۔۔ جنابِ والا کیسے مزاج ہیں؟ ہم بدھ کو کراچی پہنچے تھے
  9. محمد امین

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    بھتر ہے یا بہتر؟ یا پھر نصف بہتر؟ :loser:
  10. محمد امین

    میلادالنبی ﷺ علماے عرب

    غالبا اگلے وقتوں میں کتابت کرنے والے کچھ ناموں کو اسی طرح ملا کر لکھتے تھے۔۔۔۔
  11. محمد امین

    میلاد کے جلوسوں سے کوئی شکایت نہیں، خوش آمدید کہیں گے۔ مفتی کفایت اللہ

    بہت اچھی بات ہے۔۔ سارے مکاتبِ فکر کو ایسا ہی رویہ اپنانا چاہیے۔۔۔
  12. محمد امین

    صنعتِ تجنیس تام کے اشعار :

    ہم ریش دکھاتے ہیں کہ اسلام کو دیکھو، مس زلف دکھاتی ہیں کہ اس لام کو دیکھو۔۔۔ :)
  13. محمد امین

    Describe Pakistan in one word

    بھائی یہ ڈپلوما کے طلباء ہیں اور یہ علیگڑھ انسٹیٹیوٹ انتہائی گھٹیا معیار کا ادارہ ہے بہت قریب سے جانتا ہوں اس کو۔ دوسری بات یہ کہ یہ سینٹری فیوج کہلاتا ہے فیوگ نہیں۔ تیسری بات یہ کہ جہاں تک میری ناقص عقل سمجھتی ہے انہوں نے ایک موٹر لگا کر خون کا کنٹینر گھما دیا تیز رفتار پر، جس سے بھاری اور کم...
  14. محمد امین

    Describe Pakistan in one word

    قیصرانی سید ذیشان سینٹری فیوگ۔۔۔ جدید مشین۔۔۔
  15. محمد امین

    Describe Pakistan in one word

    دو نمبر قوم۔۔۔۔ یہ لفظ تو نہ ہوا ترکیب ہوگئی :(
  16. محمد امین

    جدید اسلحہ فیس بک پر

    آجکل کے صحافی نما رپورٹرز بات کا زیادہ ہی بتنگڑ بناتے ہیں۔ آئین و قانون سے لا علمی اس کی وجہ ہے۔ میں نے فیس بک پر اسلحہ جات کے کچھ صفحات پسند کیے ہوئے ہیں۔ ان پر لوگ اپنا ذاتی لائسنس یافتہ اسلحہ فروخت کرنے کے لیے ڈالتے ہیں، اس میں بھی کوئی خرابی نہیں کہ پاکستان کا آئین ہر شخص کو لائسنس یافتہ...
  17. محمد امین

    جدید اسلحہ فیس بک پر

    اگر تو یہ فیس بک پر کسی اسلحہ ڈیلر کی طرف سے ڈالا گیا اشتہاری مواد ہوگا تب تو یہ اس کا حق بنتا ہے۔۔ آخر اسلحہ ڈیلرز اور کمپنیوں کی ویب سائٹس بھی تو ہوتی ہیں جہاں اونلائن خرید و فروخت ہوتی ہے۔
  18. محمد امین

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    اور وہ جو ڈائیٹنگ ہورہی تھی اس کا کیا ہوا ؟؟ :P
  19. محمد امین

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    ہاہاہا۔۔۔۔ کبھی کبھی چھوڑ بھی جاتا ہوں :) مصروفیات کا عالم مت پوچھیے۔۔۔۔ویسے فیس بک پر تو اکثر نظر آتا رہتا ہوں گا آپ کو۔۔۔
Top