مہاجروں کی اکثریت ایم کیو ایم کی حامی نہیں ہے۔ ہوسکتا ہے 80 کی دہائی کے اواخر اور 90 کے اوائل میں یہ بات درست ہو۔ مگر مہاجروں کا بڑا طبقہ ایسا ہے کہ جو سیاسی اور تنظیمی کاموں سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتا بلکہ پڑھائی اور روزگار کے سلسلے میں زیادہ فکر مند رہتا ہے۔ ایم کیو ایم (یا کسی بھی سیاسی جماعت...