نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ایسے ڈاکٹر کے کہنے پر عمل کروگی تو سب کو تمہاری ذہنی حالت پر شبہ ہونے لگے گا :laugh:
  2. مہ جبین

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ڈاکٹر بھلکڑ ذرا آکر ملاحظہ فرمائیں کیسے کیسے مریض یہاں ڈیرہ ڈالے بیٹھے ہیں اور خود ڈاکٹر کا دور دور پتہ نہیں :D اسی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر کچھ عطائی مسیحا یہاں براجمان نظر آرہے ہیں :p
  3. مہ جبین

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    اسکا مطلب ہے کہ میں وکالت کے شعبے میں کامیاب رہوں گی؟ :)
  4. مہ جبین

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    یہ امجد علی راجا کے لئے " حقیقت " ہے اور دوسرے لوگوں ( جن کی ایک سے زیادہ نہ ہوسکی ) کے لئے " حسرت " :D ٹھیک بات ہے نا یوسف-2 بھائی؟؟؟؟ :heehee:
  5. مہ جبین

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    اسی کے لئے کہا جاتا ہے کہ اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا ہے نا فرحت کیانی؟؟؟؟ :)
  6. مہ جبین

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    عطائی ڈاکٹروں سے ہوشیار رہیں :)
  7. مہ جبین

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    اور مجھے کھانے کے بعد بالکل بھی بھوک نہیں لگتی :sad:
  8. مہ جبین

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا :laugh: عینی شاہ تم کو سنجیدہ ادب پڑھنے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ :p ڈاکٹر صاحب کی طرف سے میں نے جواب دے دیا
  9. مہ جبین

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا فرحت کیانی لاجواب خاکہ نگاری کی اس پکے "جاسوس " کی :laugh::laugh: میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی :laughing:
  10. مہ جبین

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    ماہر تیر انداز کے نشانے تو اندھیرے میں بھی خطا نہیں ہوتے :) ۔۔۔۔۔۔ واہ کیا بات ہے :) سب ہی کی خاکہ نگاری بہت زبردست ہے ماشاءاللہ سید شہزاد ناصر بھائی آپکی قیافہ شناسی بھی بہت خوب ہے ماشاءاللہ
  11. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    لیکن مجھے یقین ہے کہ نیلم ان لڑکیوں میں سے نہیں ہے میں نے ٹھیک کہا نا نیلم؟؟؟؟؟؟
  12. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    موسم انتخابات کا ہے اور موضوعِ گفتگو ہے محفلین کے لئے انتخابی نشان :) اس لئے سب کی دلچسپی کا سبب ہے :) ویسے ریکارڈ تو بنائے ہی اسی لئے جاتے ہیں کہ کوئی دوسرا ان کو توڑے :)
  13. مہ جبین

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    جیتے رہو اللہ تم کو دونوں جہان میں سرخرو کرے آمین
  14. مہ جبین

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    1- آپ نے کبھی ووٹ دیا ہے؟ ج۔ ہاں دیا ہے ۔۔۔۔۔ لیکن بعد کی صورتحال دیکھ کر یہی خیال آیا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں دیا تھا؟؟؟؟؟؟ 2- کیاسیاست میں دلچسپی اور سیاسی شعورایک عام پاکستانی کے ضروری ہے؟ ج۔ میں تو پاکستان کے سیاستدانوں کی سیاست کے انداز اور بدعنوانیوں سے اس قدر بددل ہوگئی ہوں کہ اب سوچتی ہوں...
  15. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    بہت شکریہ لیکن قرۃالعین اعوان کو بھی اس انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لینا چاہئے ناں زبردست طریقے سے۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے عینی؟؟؟
  16. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    بے شک بالکل درست بات ہے سید عاطف علی اس محفل کا یہی حسن ہے کہ ہم سب یہاں ایک دوسرے سے اپنی اصلاح لیتے رہتے ہیں بہت دوستانہ ماحول میں اور آپ نے تو کئی بار میری بھی املا کی غلطیاں نکالی ہیں جس کے لئے میں بہت شکر گزار ہوں جزاک اللہ
  17. مہ جبین

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    کچھ لوگوں کی طبیعت میں ہر رنگ بے مثال ہوتا ہے نیرنگ خیال کا شمار ایسے ہی انسانوں میں ہوتا ہے
  18. مہ جبین

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    ساحر لدھیانوی کے کلام سے زبردست انتخاب ہے نیرنگ خیال حقیقت پر مبنی جذبات
Top