نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    :laugh:اردو املا کی غلطی :laugh:
  2. مہ جبین

    تاریخ کے جھروکے سے

    آبی ٹوکول اب اگر کوئی اتنے برجستہ انداز میں کچھ لکھ دے تو میری تو ہنسی نہیں رکتی :p
  3. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    اب بھی آیا کہ نہیں؟؟؟؟؟ :heehee:
  4. مہ جبین

    قتیل شفائی مجھ کو دیکھنے والے تو کس دھیان میں ہے ۔۔۔۔ قتیل شفائی

    کب سننے دیتی ہے شور سمندر کا پانی کی اِک بوند جو میرے کان میں ہے پچھلی تحریروں کو بھول کے اے شاعر تیرا نیا قصیدہ کس کی شان میں ہے جس کے لیے میں غزلیں کہتا رہا قتیل اُس کا سارا حسن میرے دیوان میں ہے بہت زبردست انتخاب مدیحہ گیلانی
  5. مہ جبین

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    شبیر کا نعرہ چرالیا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
  6. مہ جبین

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    انٹیلی جینس ایجنسیوں کی نظر ابھی تک نیرنگ خیال پر نہیں پڑی۔۔۔:D حیرت ہے :p کمال کی جاسوسی رپورٹ تحریر کی ہے ماشاءاللہ بہت خوب ہے بھئی :applause:
  7. مہ جبین

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    یہاں پر مسلسل لطیفے ہی ہورہے ہیں تو ہنسی تو آئے گی نا :p
  8. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    ملائکہ بی بی کو یقین نہیں آرہا کیا؟؟؟؟ جلدی سے چٹکی کاٹو اپنے ہاتھ پر :D
  9. مہ جبین

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    بہت سارے لوگوں کی طرح میں نے بھی یہ دھاگہ آج ہی دیکھا بہت معذرت فلک شیر کو محفل میں خوش آمدید
  10. مہ جبین

    تعارف محفل والوں کو آداب!

    محفل میں خوش آمدید سقراط
  11. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    یہ تو کھلی حقیقت ہے نیلم اسمیں کوئی دو رائے نہیں :bighug:
  12. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    نیلم ڈائمنڈ کے لئے تو ڈائمنڈ ہی ہونا چاہئے ناں :)
  13. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    عاطف بھائی یہاں کاغذاتِ نامزدگی کا چکر ہی نہیں ہے اور ڈگری کی بھی شرط نہیں ہے :D بس محفل کی رکنیت ہی ڈگری کے قائم مقام ہے :p اس لئے مسترد ہونے کا بھی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا :) ہم خود ہی امیدوار ، خود ہی ووٹرز اور خود ہی الیکشن کمیشن آف محفل ہیں اس لئے فخرو بھائی کو کون گھاس ڈالتا ہے :mrgreen...
  14. مہ جبین

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    اففففف نیرنگ خیال جھنجھوڑ دینے والی تحریر کیسی تلخ حقیقت ہے یہ کہ انسان بچوں کی بھوک کو مٹانے کے لئے کیا کچھ کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔۔۔اوہ میرے خدا یہ بھائی کبھی تو ہنسا دیتا ہے اور کبھی ایسا رلادیتا ہے کہ جیسے کوئی دل کو مٹھی میں لیکر بھینچ دے درد میں ڈوبی بہترین تحریر
  15. مہ جبین

    علی محمد فرشی : ماں تو ناراض ہے

    کہاں ہے تو خود اپنی شیریں صدا سے مری تیرہ بختی میں شبھ رات کی مصریاں گھول دے ماں تو ناراض ہے اب کئی روز سے بولتی بھی نہیں ماں پیاری ماں بولتی ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! بہت خوب
  16. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    تعبیر نانی ۔۔۔۔محفل کے نواسے ، نواسیاں تم کو بہت یاد کررہے ہیں :)
  17. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    تو گویا جاسوسوں کی بھی جاسوسی ہوتی ہے۔۔۔۔ہوشیار باش :mrgreen:
  18. مہ جبین

    میں تینوں فیر ملاں گی

    مطلب یہ کہ آؤٹ آف کنٹرول ہوجاتے ہیں :) اپنی غلطی بھی ، غلطی نہیں لگتی :)
  19. مہ جبین

    میں تینوں فیر ملاں گی

    چھوٹوں کی تربیت کے لئے سرزنش بھی ضروری ہے نا :) ورنہ وہ شترِ بے مہار ہو جاتے ہیں :bighug:
Top