نتائج تلاش

  1. خرم

    Airlines Meals

    سارا بہنا اگر باقیوں کی سروس بھی پی آئی اے جیسی ہی ہو پھر تو یقیناَ بندہ پی آئی اے کو ہی ترجیح دے لیکن اگر رات اور دن کا فرق ہو پھر کیا کیجئے۔ اور میرے خیال میں صرف پاکستانی ہونا تو کوئی معیار نہیں۔ اگر آپ ایک میدان میں ہیں تو آپکا کام آپکی اکلوتی سفارش ہونا چاہئے وگرنہ صرف پاکستانی کہاں تک اس...
  2. خرم

    امریکہ اور پاکستان

    بالکل بھیا امریکہ کی اولین غرض اس کا اپنا ملک ہی ہے اور جب اس کے ملک پر حملہ ہوا تو وہ ہماری سُنائی ہوئی ماورائی داستانیں نہیں سُنتا رہا۔ خود آکر ان کے ملک میں آدھمکا جنہوں نے اس کے ملک میں شرارت کی تھی۔:) اور بھیا دُہائی تو نہ الحمد للہ کبھی دی اور نہ کبھی دیں گے انشاء اللہ۔ یہ تو کسی اور کے...
  3. خرم

    لمحۃ فکریہ

    مغل بھیا چلیں ہم "آپکے" ملک کے غدار اور پٹھو ہی سہی لیکن ایک بات کا دعوٰی کرتا ہوں کہ آپکے ملک کو آج تک مجھ سے فائدہ ہی ہوا ہے نقصان کبھی نہیں ہوا۔ کیا آپ اس بات کا دعوٰی کر سکتے ہیں؟ باقی لیاقت علی خان کے دورہ کی بات تو بھیا آپ نے جو بیان چھاپا تھا وہ تو سراسر غلط تھا۔ آپ کی بیان کردہ تاریخ...
  4. خرم

    زرداری کی چھ گیندیں

    بھیا یہیں ہیں جانا کہاں ہے۔ اپنی روایات اور اقدار کے مارے ہوئے ہیں۔ یہ بات آپ نے خوب کہی بھیا۔ وہ کیا کہا کرتے تھے مکہ کے لوگ کہ کیا ہم اس طریق کو چھوڑ دیں جو ہمارے باپ دادا کے دور سے چلا آرہا ہے؟ روایات پرستی اسی صورت میں قابل تعریف ہوتی ہے جب قانون اور انصاف کی سربلندی کے لئے ہو۔ اور ویسے بھی...
  5. خرم

    قصہ چار جولائی کا

    اگلی صبح اٹھ کر ناشتے کے لئے ہوٹل کے ریستوران پہنچے اور ان کے باورچی کی آزمائش شروع ہوئی۔ بتاتے چلیں کہ ہماری بیگم کھانے کے معاملہ میں بہت حساس ہیں۔ کھانے میں بو بالکل نہیں ہونا چاہئے، گرم ہو لیکن زیادہ نہیں، نمک مرچ بالکل درست، کھانا پندرہ منٹ بھی پُرانا نہیں ہونا چاہئے وغیرہ وغیرہ۔ اب ریستوران...
  6. خرم

    علی گڑھ

    بہت اچھی شیئرنگ ہے اعجاز انکل۔ پہلے آپ کو بھائی کہتا رہا اب تصاویر سے آپکے رتبہ کا اندازہ ہوا سو آج سے آپکی پروموشن:)
  7. خرم

    امریکہ اور پاکستان

    ہاں جی خدا کرے امریکہ کی توپوں میں کیڑے پڑیں۔ اور بھیا امریکہ کی سرحدی خلاف ورزی نظر آتی ہے ہمیں یہ جو ظالمان سرحد کے دونوں جانب اودھم مچائے ہوئے ہیں یہ نہیں دکھتے ہمیں؟ کیوں؟ اور اگر یہ تتر بتر سی واہیات سی ملیشیا آپ کی سرحدوں کی پابند نہیں تو اس وقت کی سب سے بڑی جنگی مشین آپ کی غیر موجود سرحد...
  8. خرم

    Airlines Meals

    اللہ جانے کونسی پی آئی اے کے قصیدے پڑھے جا رہے ہیں یہاں پر۔ ہمارا تجربہ تو اس سب کچھ کے بالکل الٹ ہی رہا ہے۔ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی پرواز میں بیڑہ غرق کر دیا تھا ہمارا تو۔ شائد امریکہ سے واپس جانے والا عملہ کچھ خاص مہمان نواز ہوتا ہو۔:confused:
  9. خرم

    قصہ چار جولائی کا

    اگلے چار روز ہم کام پر جاتے اور بیگم اور بچیاں ہوٹل میں مزے کرتیں۔ تین دن تک شکاگو سے لایا ہوا کھانا کام آیا اور ایک شب ہم نے وسکانسن کے شہر میڈیسن کے اکلوتے حلال ریستوران کو زینت بخشی۔ گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے گیس سٹیشن کی مالک سکھ خاتون سے گپ شپ ہوئی۔ ان کی زبانی ان کے والد کے متعلق معلوم ہوا...
  10. خرم

    ماہنامہ کمپیوٹنگ ایک بار پھر

    چلیں انڈیکس کی حد تک تو بات سمجھ آتی ہے لیکن وہ تو ٹائپ بھی کیا جا سکتا ہے۔ بس یہ خیال رہے کہ شمارہ چھاپنے میں کئی لوگوں کی محنت لگی ہوتی ہے اور ان کا معاوضہ اسی صورت میں ادا ہو سکتا ہے جب ہم آپ خرید کر وہ شمارہ پڑھیں۔ اگر ہم اس طرح سکین کرکے انکی محنت کو مفت بانٹتے پھریں گے تو پھر ان کے گھر کا...
  11. خرم

    Airlines Meals

    Height of professionalism اسی لئے تو کہتے ہیں بے کمال لوگ لاپتہ سروس ویسے پی آئی اے کا نام ہونا چاہئے "پی کے آئیے" کہ بہ قائمی ہوش و حواس تو اس پر سوار ہونا موجودہ معیار کے ہوتے ہوئے اپنےساتھ زیادتی ہی ہے۔
  12. خرم

    لمحۃ فکریہ

    ارے بھیا یہی تو مسئلہ ہے۔ اگر ہم ایک منصف مزاج قوم میں ڈھل جائیں تو یہ تمام خصوصیات خود ہی پیدا ہو جائیں اور پھر امریکہ ہو کہ برطانیہ سب ہمارا ادب بھی کریں اور ہمیں عزت سے بھی دیکھیں۔ اخوت اور مٹی سے سچی محبت تو تب ہی پیدا ہوگی نا جب آپ کو اور مجھے یہ دو طرفہ یقین ہو کہ ہم ایکدوسرے کی قطعاً حق...
  13. خرم

    زرداری کی چھ گیندیں

    مغل بھیا کیا حل ہوا مذاکرات سے؟ صرف یہ حل ہوا کہ طالبان نے مہلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے حامی تمام سرداروں کا جھٹکا کردیا۔ اور ہر امن معاہدہ کے بعد انہوں نے اپنی گرفت مزید علاقوں پر مضبوط کرلی۔ کیا حل صرف یہ ہے کہ کچھ دنوں کے لئے سکون ہو اور اس کے بعد مزید لوگ اس جہنم میں گرفتار ہو جائیں؟...
  14. خرم

    امریکہ اور پاکستان

    مغل بھیا امریکہ سے سوال تو بعد میں کیجئے پہلے اپنے ملک کی تاریخ کے بارے میں تو کوئی جواب دیجئے۔ آپ کو اس سے کیا غرض کہ امریکہ سارے دُنیا میں پھُدکتا پھرے؟ آپ کی اولین غرض تو آپکا ملک ہے نا؟ تو اس کے متعلق تو معلوم کیجئے پہلے بھیا، پھر امریکہ سے سوال کیجئے گا۔ ابھی تو پاکستان کے متعلق میرا سوال...
  15. خرم

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    خطرناک لاشیں کی پروف ریڈنگ جاری ہے۔ انشاء اللہ اس ماہ تکمیل کو پہنچ جائے گی اور اسے لائبریری میں منتقل بھی کر دیا جائے گا۔ دھوئیں کا حصار کے گمشدہ صفحات کا معاملہ نجانے کہاں گیا؟ کنگ چانگ باقی کی تین کہانیوں کی تکمیل کے بغیر ادھورا ہی رہے گا۔
  16. خرم

    Airlines Meals

    ایک نے لکھا "آنٹیاں" اور دوسرے نے "مادرانہ شفقت"۔ اب ان الفاظ میں چھپی خاموش تعریف کو کون سمجھے؟؟;) پی آئی اے کے کھانے کی میں نے بھی بہت تعریف سُنی تھی لیکن اچھا کھانا صرف تب ہی کھایا جب پہلی دفعہ لاہور سے دوبئی گیا تھا۔ اس کے بعد تو بس پیٹ پوجا ہی مقصد ہوتا ہے۔ میرے برادر نسبتی کا رمضان میں...
  17. خرم

    ماہنامہ کمپیوٹنگ ایک بار پھر

    اگر پڑھنے کا شوق ہے تو خرید کر پڑھیے۔ ان کی محنت کا انہیں معاوضہ تو دیجئے۔
  18. خرم

    لمحۃ فکریہ

    وہ جو علامہ نے خطبہ الہ آباد میں "تصور پاکستان" پیش کیا تھا اس کوئی خاکہ موجود ہے کسی کے پاس؟ اگر ہاتھ لگ جائے تو لگے ہاتھوں علامہ کی بھی خبر لے لی جائے۔ پہلے کہا کہ اگر نقشہ بھی بن چکا ہے، پاکستان خاکم بدہن ٹوٹنے بھی جارہا ہے تو آپ کیا کیجئے گا؟ خیر ہم نے کیا کرنا ہے۔ اپنی کوتاہیوں اور غفلتوں...
  19. خرم

    محفل فورم کی رفتار کے مسائل!

    قدم بڑھاؤ نبیل، زکریا ہم تمہارے ساتھ ہیں
  20. خرم

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    ارے بھائی یہ ٹورنامنٹ ہو کہاں رہا ہے؟ اور ایک اور ٹورنامنٹ کروانے کی بھی بات تھی۔ اس کا کیا ہوا؟ میں تجویز کرتا ہوں کہ آٹھ آٹھ کھلاڑیوں کے چار گروپ بنا دیئے جائیں اور ورلڈکپ کی طرز پر کوارٹر فائنل اور سیمی/فائنل کروائے جائیں۔ Fair
Top