گھ سے ہی لکھنا تھا اور آپ نے ٹھیک لکھا ہے۔ چیٹنگ کیسے ہوئی بھیا؟ اس طرح ہی تو تھوڑا مزا آئے گا وگرنہ تو وہی نام دوبارہ دوبارہ آتے جائیں گے جیسے ژوب۔ میںکوئی فرانسیسی نام سوچ رہا تھا، آپ نے ژوب کا تڑکا لگا دیا۔
میں نے تو اس سائٹ کو چھوا تک نہیں بھیا کہ گزشتہ سات برسوں سے یہی کہانیاں سُنتے اور سُناتے آرہے ہیں۔ ہاں آپ کی خدمت میں یہ عرض ضرور کر دوں کہ آئن سٹائن بچارے سے آپ نے ناحق پی ایچ ڈی کی ڈگری چھین لی۔ ان کا تو کچھ نہ بگڑا آپ کی بات کا اعتبار مجروح ہوا۔ اسی لئے تو عرض کرتا ہوں کہ ہم بڑھکوں پر زندہ...
بھیا بات کی اس سے زیادہ کیا وضاحت کروں۔ 1948 سے 1950 تک پاکستان میں کون کون حکمران رہا، ملک کن کن حالات سے گزرا اور ہمارا مجموعی سیاسی ماحول کیا رہا اس دوران؟ کون کون سی سازشیں ہوئیں، کیا کیا اہم واقعات ہوئے ملکی سیاسی سطح پر۔ یہ سوال ہے؟
آپ پھر بھٹک جاتے ہیں سعد۔ خیر طبیعیات کے متعلق آپ کی بات کے ثبوت میں صرف یہ کہوں گا کہ یہ جو سائٹ آپ نے بتائی ہے اس کے مصنف کہاںسے پی ایچ ڈی ہیں اور کہاںپڑھاتے ہیں؟ اور باقی رہی بات پٹاخے چھوٹنے کی تو Structural Damage کیا ہوتا ہے اور اس کے کتنے مراحل ہوتے ہیں ایک کثیر منزلہ عمارت میں، اس کے...
میں نے تو صرف یہ پوچھا ہے بھیا کہ 1948 سے 1950 تک پاکستان کی سیاسی تاریخ کیا رہی؟ اس میں جلدوں والی کتاب کی کیا ضرورت آن پڑی۔ دو پیروں میں بات مکمل ہو جائے گی۔
بھیا عبد کا مطلب غلام بھی ہوتا ہے۔ عبدالمطلب انہی معنوں میں استعمال ہوتا تھا۔ اسی طرح محمد اکبر کے بارے میں تو عرض کر چکا ہوں کہ جب علی کرم اللہ وجہہ کا پوتا علی اکبر ہو سکتا ہے تو محمد اکبر کیوں نہیں ہو سکتا؟ اگر اکبر کی موجودہ منطق مان لی جائے تو پھر تو اکبر و کبر کا استعمال ہی متروک ہو جائے۔...
بھیا یہ عرب والوں کی تو منطق ہی نرالی ہے وگرنہ اگر امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے کا نام علی اکبر ہو سکتا ہے تو پھر محمد اکبر میں کیا باک؟ لیکن خیر یہ تو ان سے بھی زیادہ متقی ہیں نعوذ باللہ۔
جیسے عرض کیا کہ کسی کے صفاتی نام کو اللہ کے صفاتی نام کی مثل بُلانا شرک ہے۔ اگر یہ موجودہ عربی...
تو کیا ہوا بھیا۔ جیسے آپ کو معلوم نہیں ایسے ہی ہمیں بھی معلوم نہیں۔ وہ آتشی گلابی والا ٹکڑا تو دیکھا ہی ہوگا آپ نے۔:)
ویسے عموماً ء کو اور الف کو کسی حرف کے شروع میں ایک ہی مانا جاتا ہے سو تکنیکی طور پر الہ آباد بھی درست قرار پائے گا۔
اللہ تعالٰی کے صفاتی نام کے ساتھ بھی کسی کو بلانا پسندیدہ کم ازکم نہیں ہے لیکن یہ یاد رکھنا چاہئے کہ اللہ تعالٰی نے اپنی صفات میں سے کچھ حصہ اپنی مخلوق کو بھی عنایت کیا ہے جیسا کہ اللہ کریم نے اپنے محبوب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے صفاتی ناموں میں سے کچھ اوصاف حمیدہ سے متصف کیا لیکن اس کا یہ...
شمشاد بھائی جو کچھ آپ نے بیان کیا تقریباً یہی مقصد تھا۔ کچھ وضاحت سے عرض کردیتا ہوں کہ مقصود پاکستانی معاشرے کی ایک جامع تعریف پر پہنچنا ہے۔ سو جو کچھ بھی آپ کے تئیں پاکستان معاشرہ کی بنیادی خصوصیات ہیں وہ بیان کر دیجئے۔ آخر پتا تو چلے کہ پاکستانی معاشرہ ہے کیا؟
بھیا صرف وہ ہی نہیں، اور بھی بہت ہیں۔ لیکن یہ الگ بات کہ ہم نے ایک خاص معیار بنا لیا ہوا ہے۔ مختلف اولیاء کا طریقہ اور نظریہ مختلف ہوتا ہے۔ تمثیلاً بیان کرتا ہوں کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ کا نظریہ اور تھا اور حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالٰی عنہ کا طریق اور۔ دونوں ہی درست تھے لیکن اپنے...
بھیا ظاہر بھی ہوتے ہیں ہم بس مانتے ہی نہیں۔ ہمارا مطالبہ ہوتا ہے کہ ہمارے تصورات و معیارات کے مطابق ڈھل کر آؤ تو مانیں گے۔ اصل معیار تو یہی ہونا چاہئے کہ اگر وہ بندہ پابند شریعت ہے اور جو شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ جس کی ایک سنت بھی قضا نہ ہو، ایسا شخص ہو تو بس ہمارے لئے...
بھائی عوام نے بہتری کی کوشش ہی کب کی؟ اور جو اپنے تئیں پہلے ہی عذاب قبر میں گرفتار ہیں، ان کو قیامت سے پہلے نوشتہ حیات سنایا بھی کیسے جائے؟ وہ تو اسی پر خوش ہیں کہ عذاب میں ہیں تو کیا، کچھ کرنا تو نہیں پڑتا۔
شعر موزوں ہوگیا ہے۔
خود فریبی، کم ہمتی و تن آسانی
اک جا ہوں تو بنتا ہے پاکستانی
تو پھر بھیا اس کا تو مطلب یہی ہوا کہ دنیا میںکوئی ایسا فرد نہیں جو آپ کی درست راستے پر چلنے میں راہنمائی کر سکے۔ جو آپ سے زیادہ نیک ہو اور مشکل حالات میں جس سے آپ راہنمائی حاصل کرسکیں۔ ایسا کوئی نہیں جو زمرہ "ولا خوف علیھم ولا یحزنون" میں شامل ہو۔ لیکن ایسا ہونا تو ناممکن ہے کہ پھر تو ہم نے اس...