پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بسنے والے احباب سے میرا سوال ہے کہ وہ پاکستانی معاشرہ کی تعریف بیان کریں۔ اس میں آپ پاکستانی معاشرہ کی بنیادی اچھائیاں اور برائیاں (اگر کوئی ہوں) وہ بیان کیجئے۔ میری گزارش ہے کہ جمعہ تک احباب صرف اپنی اپنی تعریف سے آگاہ کریں۔ اس کے بعد یہ پڑتال کریں گے کہ بیان...
ویسے کبھی غور کیا کہ ہم ہمیشہ جعلی پیروں، فقیروں اور عاملوں کی ہی بات کرتے ہیں۔ کیا کبھی کسی نے ماسوائے اشفاق حسین صاحب، واصف علی واصف صاحب اور مفتی جی کے اصلی پیروں، فقیروں اور بابوںکی بات بھی کی؟ اور اگر نہیں کرتے ہم ان کی بات تو کیوں؟
فواد کے دلاسوں کو چھوڑئیے، آپ اپنے ملک کے حالات کو درست کرنے کی ذمہ داری کب اٹھا رہے ہیں؟ بلکہ یوںکہوں گا کہ پاکستان میں بسنے والے پاکستان کے حالات کو درست کرنے کی ذمہ داری کب اٹھا رہے ہیں؟ فی الحال تو یہ لگتا ہے کہ آپ ان مجوزہ نقشوں کے حقیقت بننے کے (خاکم بدہن) منتظر ہیں تاکہ امریکہ پر مزید...
ماشاء اللہ۔ پیارے بھائیوں نے کتنی محنت سے اتنا سب کچھ اکٹھا کیا ہے کہ جس کا جواب دینے میں بھی ایک دن درکار ہے۔ صرف ایک سوال، بھیا کیا یہ جواب ہے میرے سوال کا؟ تعجب تو نہیں لیکن افسوس ضرور ہورہا ہے اپنی قومی حالت پر۔ ایک سادہ سا سوال پوچھا ہے بار بار جو پاکستان کی قومی تاریخ سے متعلق ہے۔ کسی صاحب...
پیارے بھائی اگر دلچسپی ہے تو پھر میرے سوال کا جواب تو دیجئے نا۔ بات امریکہ سے نکل کر ظالمان سے ہوتی ہوئی کہاں کی کہاں پہنچ گئی لیکن ابھی تک 1948 سے 1950 تک کا سوال تشنہ ہے۔ باقی رہی آپکی بات کہ طیارے سے ایسا دھماکہ کیسے ہوا، کیا آپ کو پتہ ہے کہ طیارے کا ایندھن کس قدر خالص ہوتا ہے اور ایک مسافر...
مغل بھیا بات کہاں پلٹانی ہے۔ صارف معاشرہ سے آپکی مثال Consumer Market ہے کیا؟
سعد بھیا، اسامہ کب گرفتاری کے لئے تیار ہوا تھا؟ اور صدام کب گرفتاری کے لئے تیار ہوا تھا؟ اس معاملہ میں کوئی ثبوت؟ جہاں تک گیارہ ستمبر میں اسامہ کے ملوث ہونے کی بات ہے، اب جب اس کی تنظیم نے خود اقرار کر لیا، آپ پھر بھی...
مغل بھیا اگر الزام لگایا ہے تو اس کی تحقیق تو کرلیجئے۔ وگرنہ پھر یہ کہ "بخدا ہم امریکہ کے دشمن نہیں اپنے تصورات کے غلام ہیں" (مغل اعظم کے مکالمہ نگار سے معذرت کے ساتھ)
سعد بھائی میرا سوال یہ تھا کہ پاکستان کا سیاسی سفر 1948 سے 1950 تک کیا رہا؟ اس میں آپکی سیاسی اکھاڑ پچھاڑ، محلاتی سازشیں، ملکی معاملات میں مسلح افواج کا کردار سب شامل ہیں۔ اس دور کی کوئی تفصیل اگر بیان کرسکیں تو پھر امریکہ کے پاکستان میں کردار پر بھی بات کی جائے۔
باقی بھائی جہاں تک بات ہے...
سعد میاں آپ نے طالبان کے حق میں جو دلائل دئے ہیں وہ گھسے پٹے دلائل میں گزشتہ سات برسوں سے امریکیوں کو دے رہا ہوں۔ مجھے آپ آج کے ان کے افعال سے مثالیں لا کر دیں۔ آخر کیوں اتحادی افواج کا استقبال کرنے کے لئے بچے دوڑے آئے؟ میں اتحادی افواج یا امریکہ کا حامی نہیں ہوں لیکن شخصیت پرستی کا جو صرف اندھا...
مغل بھیا بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ خالی پاکستان کی عظمت کی خواہش ہی نہیں رکھتے اس کے لئے اپنی ذاتی حیثیت میں کوشش بھی کرتے ہیں۔ اللہ آپ کی ہمت کو مزید بڑھائے۔ آمین
اب میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کو ترقی کے اس عروج تک لے جانے کے لئے صرف آپکا اپنی ذاتی حیثیت میں کام کرنا ہی کافی ہے؟...
سعد میاں آباء کی نسبت سے تو علامہ نے ہی آپ کے دعوٰی کا جواب دے دیا تھا۔اور سوال گندم جواب چنا، آپ سے عرض کی تھی بھیا کہ "ظالمان" کے کردار اور افعال سے ہی کچھ مثالیں پیش کر دیجئے ان کی راست بازی و اسلام پسندی کی۔ وہ تو خیر آئیں گی نہیں کبھی۔ اور امریکہ پر تنقید سے پہلے آپ پہلے "اپنے" پیارے ملک کی...
یہ فرق تو میں نےبھی محسوس کیا ہے بھیا۔ جو پروازیں پاکستان جاتی ہیں ان کا عملہ بھی بدتمیز ہوتا ہے اور باقی معیار بھی پست۔ آخر کیوں تمام دنیا ہمیں پست مخلوق جانتی ہے؟ اس سوال کا جواب ہے کسی کے پاس؟ آخر عرب تو ہمارے "بھائی" ہیں;) انہیں تو ہمارے ساتھ ایسا ظالمانہ سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ آخر کیوں؟؟؟
سعد بھیا پہلی بات تو یہ کہ اسامہ نے ان حملوں میں اپنے یا اپنی جماعت کے ملوثہونے سے صاف انکار کیا تھا۔ ان کا اعتراف تو ابھی کوئی چند ماہ پہلے کی کہانی ہے۔ اس سے پہلے تو وہ دھڑلے سے جھوٹ بولتے آئے۔ لہٰذا یہ مفروضہ غلط ہے کہ وہ گرفتاری پر تیار تھے یا ایسی کوئی اور بات تھی۔ دوسری بات آپ نے کی کہ...
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تبارک و تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے ساتھ اپنی انتہائی رحمت کا معاملہ فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔