نتائج تلاش

  1. گرائیں

    قوم کا غیرت مند سپوت

    اگر برا نہ مانیں فخر ، تو اس دھاگے کا عنوان بدل کر قوم کا غیرت مند سپوت رکھ دیں۔ کیونکہ اسی غیرت مند قوم کے کچھ سپوتوں نے ان امریکیوں کو یہ کام کرنے کی اجازت دی ہے۔ اسی غیرت مند قوم کے کچھ سپوتوں نے اپنے بھائیوں اور بہنوں کو غیرون کے ہاتھ بیچ کر دام کھرے کئے ۔ اگر یہ ساری قوم غیرت مند...
  2. گرائیں

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    لگتا ہے آپ قیافہ شناسی کی شُد بُد بھی رکھتے ہیں۔ بہر حال سادہ سی بات ہے: آپ نے پیارے آقا سے منسوب ایک واقعہ بیان کیا۔ ہم نے کہیں پڑھا نہیں دیکھا ، اپنی کم علمی کے باعث اور آپ سے حوالہ مانگ لیا۔ سادہ سی بات ہے۔ اب حوالہ دیجئے اور یہ بحث یہیں ختم کیجئے۔
  3. گرائیں

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    آپ نے بھی تو عمران خان کا نام لے دیا۔ اچھے نگہبان ہیں آپ، سب کو خبردار کر کے خود بھی فریب میں آ جاتے ہیں صاحب۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  4. گرائیں

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    اخلاقی انحطاط کا اندازہ تو اس تحریر کو دیکھ کر بخوبی ہو رہا ہے۔ ماشا ٕ اللہ۔
  5. گرائیں

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    http://www.dawateislami.org/library/2008/lit-423/c1/p26.gif
  6. گرائیں

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    اور ہاں عین عین میاں، بڑے علما سے سنتے آنا کبھی کبھی مسئلہ بھی بنا دیتا ہے ، جیسا کہ مندرجہ ذیل ربط میں آپ دیکھیں گے کہ اتنے مشہور عالم نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو سورہ یوسف کا ترجمہ نہ پڑھایا جائے۔ یہ دھاگہ رضا نے شروع کیا تھا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11674 تو کیا ان عالم...
  7. گرائیں

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    وضاحت کا شکریہ، مگر کیا عمران خان کے اس مطالبے کی اہمیت کا اندازہ آپ کو آج کل کے اخباروں سے نہیں ہو رہا؟ بینک آف پنجاب کے 9 ارب روپے کے غبن کے تمام ملزمان آہستہ آہستہ قانون کی گرفت میں آ رہے ہیں۔ عبدالحمید ڈوگر کے دور میں تو ہمارے پیارے ختم نبوت کے مجاہدین نے چیف جسٹس سے تعلقات کا حوالہ دے کر...
  8. گرائیں

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    بسیار گوئی کی انتہا ابھی نہیں ہوئی، شائد ان کو علم نہیں اس روایت کے بارے میں۔ آپ حوالہ تلاش کر کے مجھ جیسے دوسروں کو بھی بتا دیں۔ ہم میں سے بہت سے ایسے ہوتے ہیں جنھیں اپنی مصروفیات کی بنا پر کسی عالم سے تحقیق کرنے کی عیاشی کا موقع نہیں ملتا۔ تو کیوں نہ آپ اس روایت کا درست حوالہ دے دیں۔ اب آپ...
  9. گرائیں

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    انیس فاروقی:؛ کیا آپ براہ مہربانی مجھے عمران خان اور ڈینگی بخار والی بات کا مستند حوالہ فراہم کر دیں گے؟ نوازش ہو گی۔
  10. گرائیں

    این آر او کی قانونی حیثیت ختم!

    بی بی سی کے مطابق: ربط
  11. گرائیں

    ڈاکٹر قدیر بلیک واٹر کی ہٹ لسٹ پر تھے

    معروف امریکی جریدے ’وینٹی فیئر‘ نے امریکی نجی فوجی ایجنسی بلیک واٹر کے سربراہ کے اعترافات سمیت ایجنسی سے متعلق انکشافات پر مبنی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بلیک واٹر کو امریکی سی آئی کے کی طرف سے پاکستان کے نیوکلیئر سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قتل کرنے کا کام دیا گیا تھا لیکن...
  12. گرائیں

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    اگر اس فیڈ میں میرا بلاگ بھی شامل کر دیا جائے تو نوازش ہو گی۔
  13. گرائیں

    ڈاکٹراسپتال کے ہاتھوں بچی کی ہلاکت

    اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ایک بہت بڑا واقعہ ہے اور اس کے اثرات دور پا ثابت ہوں گے۔ اس سے قبل 2007 میں لاہور میں ڈاکٹروں کے ایسے گروہ کا انکشاف ہوا تھا جو لاہور کے تین بڑے پرائیویٹ ہسپتالوں میں مزدورون یا لاوارث لوگوں کے گردے لالچ دے کر یا پھر زبردستی نکال لیتے تھے۔ کچھ عرصہ تو اخباروں میں ان کے...
  14. گرائیں

    چھ دسمبر آج ٹوپیاں پہنے اور پہنانےکادن ہے۔

    اگر برداشت کا یہی عالم رہا تو انشا ٕ اللہ جلد ہی پورے ملک میں حق پرستوں کی حکومت ہو گی۔ اپنے صوبے میں رہنے والوں کی شناخت تو برداشت نہیں ہو رہی، اور چلے ہیں گلگت بلتستان میں حق پرستی کا پرچم بلند کرنے۔
  15. گرائیں

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    باسم آپ کے پاس ونڈوز موبائل میں اردو کے حوالے سے کوئی خبر ہے؟
  16. گرائیں

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    درست ، یہ تو جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا چکر ہے۔ بے چارے مستحقین تو ایسے ہی مارے جاتے ہیں پاتھیوں کی لڑائی میں۔
  17. گرائیں

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    انشا ٕ اللہ اگر میرا کراچی کا چکر لگا تو آپ بھی مجھے اچھے کام کرنے والوں کی تعریف میں پیچھے نہیں پائیں گے، مگر، چیف جسٹس پر اعتراضات اور ان کے بحالی کے سلسلے میں بعض سیاسی پارٹیوں کی منافقانہ پالیسی سب کے سامنے ہے۔
  18. گرائیں

    اقتصادنا

    شکریہ عمار
  19. گرائیں

    سوئس منی لانڈرنگ کیس ریکارڈ غائب کرنے کی کوشش جیو کا چھاپہ

    براہ مہربانی امت اخبار کی خبر نہ دیا کریں، لوگ کہتے ہیں یہ ایک بُرا اخبار ہے۔
  20. گرائیں

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    یا للعجب !!! یہ وہی چیف جسٹس ہے نا جس کی کراچی آمد پر قتل وخون کا بازار گرم ہوا تھا؟ اور جس کے خلاف بیان بازی پورے عروج پر رہی ہے؟ فاعتبروا یا اولی الابصار۔
Top