نتائج تلاش

  1. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فواد، مجھے آپکی پوسٹ میں کی گئی اچھی باتوں سے پورا اتفاق ہے۔مگر حقائق اسطرح نہیں ہیں۔ امریکی مفادات کی حقیقت کیا ہے اور وہ کسطرح حاصل کئے جا رہے ہیں، یہ اب کوئی ڈھکی چُھپی بات نہیں‌رہی۔ اسکا اندازہ امریکا کی دوسرے ممالک میں اپنائی گئی پالیسیوں، خفیہ پالیسیوں اور بغاوتوں کو سپورٹ کرنے کے جو...
  2. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھے اس پوائنٹ سے پورا پورا اتفاق ہے۔ اور اگر دیکھا جائے تو پاکستان کا قیام کچھ اسی طرح ہوا تھا
  3. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھےآپ کی الیکشن والی بات سے اختلاف ہے۔ یہ بہت واضح ہو چکا ہے کہ جس قسم کے لوگ الیکشن میں کھڑے ہوتے ہیں ان کی اپنی دینی حالت کیا ہے؟ محض کتاب انتخابی نشان رکھ کر لوگوں کو یہ کہا گیا کہ یہ قرآن پر ووٹ لگانا ہوگا اور لوگوں نے دیوانہ وار ووٹ دے دئیے۔ اور آخیر میں‌جب مولونا ڈیزل کے پول کھلے تو لوگوں...
  4. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اس پر رائے شماری کروائی کب گئی تھی یہ بھی بتائیں‌گے ذرا؟ یہ دین کا بہانہ شائید ایک سائیڈ کا ہو، مگر جن علاقوں‌کی میں‌بات کر رہا ہوں اور جہاں‌پاک فوج اور امریکی فوج نے جنگ مسلط کر رکھی ہے، وہاں‌کے لوگ بہت پہلے سے دین کے نفاذ کی کوششیں کرتے رہے ہیں اور اب بھی کرتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ انکے طریقے...
  5. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    غیرملکی جنگجو، طالبان سے بہت پہلے سے یہاں آتے رہے ہیں۔ اور یہ سلسلہ خاص طورپر سوویت یونین کے ساتھ افغان جنگ میں‌سب سے زیادہ چلتا رہا ہے۔ اور اس سارے نیٹ ورک کو بنانے میں‌خود امریکہ کا ایک بہت بڑا ہاتھ رہا ہے اور اب بھی ہے۔ اب اسلئیے کہ پہلے یہ طریقہ روس کے خلاف استعمال ہوا، اب پاکستان کے خلاف...
  6. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ملا نذیر کا تعلق شائید ہمارے علاقے سے ہے بی بی اور یہ اسی بیت اللہ محسود کی طرح ہے کہ جسکا ٹھکانہ پاک فوج اور امریکی فوج کو پتا بھی ہوتا ہے تو وہ اس پر حملہ نہیں کرتے کیونکہ یہی تو وہ لوگ ہیں جن کی مدد سے امریکی اور پاک فوج کے کرائے کے لوگ اپنے مقاصد حاصل کر رہے ہیں۔ اور کچھ غدار لندن اور دبئی...
  7. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    تو آپ کا کیا خیال ہے، کہ پاک فوج کے ترجمان کا بیان ہمیشہ سچائی پر مبنی ہوتا ہے؟ یہ تو آپ نے صرف یہاں‌اس لئے پیش کیا ہے کہ یہ آپ کی عقل اور نظریات کی ترجمانی کرتا ہے۔ ورنہ آئی ایس پی آر کا پروپیگینڈا بہت اچھی طرح کھُل چُکا ہے۔ اسکا اندازہ اسوقت سوات، مالاکنڈ اور سرحد کے دیگر علاقے کے لوگوں کے...
  8. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ایک ہی خاتون ایسی ہیں جنہیں ہمیشہ ایسے لوگوں سے دلائل دینے کی عادت ہے، جو پہلے ہی بری طرح‌بدنام ہیں۔ اور سونےپر سہاگا یہ کہ وہ ان دلائل کو لانے کے لیئے ایسی روایات کا سہارا لیتی ہیں، جو کہیں سے بھی ان پر جچتی نہیں اور نہ ایسی ان بدنام زمانہ لوگوں کا ان روایات اور دین سے کوئی تعلق ہوتا ہے۔ مقصد...
  9. فرخ

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی

    اور اسکے باوجود اس شیطان صفت شخص کے کالم لوگ یوں‌پیش کرتے ہیں گویا اسکے وہ فین ہوں اور جواب میں روایات و احادیث کا سہارا لیتے ہیں، حالانکہ ایسے شخص نہ تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی نسبت ہے اور نہ ہی اہل بیت سے
  10. فرخ

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی

    جانتا ہوں، مگر حذف کرنے کی وجہ سے لوگوں کو اس شخص کی اصل غلاظت کا پتا نہیں چلتا۔ اور وہ اپنے ان کالموں‌سے جو لبادہ اپنے اوپر چڑھانے کی کوشش کر رہا ہے، لوگ اس لبادے پر یقین کرنے لگ جاتے ہیں، ورنہ دیکھا جائے، تو اس قسم کی باتیں‌لوگ پہلے سے ہی جانتے ہیں۔ بس ناجی کے لکھے ہوئے کو شائید اسکی تعریف میں...
  11. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    محترمہ، آپ کا موجودہ بیان، بہرحال نذیر ناجی جیسے شخص کو سپورٹ کرنا ہی لگ رہا ہے۔ ذرا گوگل پر جائیے اور یہ الفاظ سرچ کیجئے nazir naji abuse اور اپنے پسندیدہ نذیر ناجی کی گفتگو ملاحظہ کیجئےگا۔ اتنا بتا دوں کہ اس نے ایسی غلط زبان استعمال کی ہے، کہ شائید کوئی بھی مہذب شخص اسے برداشت نہیں کرسکے...
  12. فرخ

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی

    نذیر ناجی کی انسانی ہمدردی کی حقیقت کو جاننے کے لئے ذرا گوگل پر جائیے اور یہ الفاظ سرچ کیجئے nazir naji abuse مگر اس میں جو زبان نذیر ناجی نے استعمال کی ہے، وہ اپنی ذمہ داری پر سُنئیے گا:noxxx:
  13. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    طالوت، سٹائل کے ساتھ اردو بولنے والوں کو پڑھالکھا اور روشن خیال مت سمجھیں۔کبھی اس جماعت کے سربراہ کی گفتگو ملاحظہ کیجئے گا اور آپ نے بالکل صحیح کہا، یہاں کچھ لوگ جن بدنامِ زمانہ جماعتوں اور ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں، طالبان کے نام پر اپنی سیاست چمکانے کی کوشش کر رہے ہیں،و رنہ انکی اپنی حقیقتیں...
  14. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کس انصاف کے کٹہرے کی بات کر رہے ہیں، جہاں معصوم فلسطینیوں، کشمیریوں، عراقیوں، ویت نامیوں اور ناجانے کتنی خلقت کا قتل کوئی جرم نہیں ہوتا؟
  15. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    نذیر ناجی کی چمچہ گیری اور غلاظت اسکی گفتگو سے صاف ظاہر ہوچکی جب وہ نشے میں دھت ایک دوسرے صحافی کو گندی گالیا ں نکال رہا تھا۔ اب ایسا ذلیل شخص کیا اگر اچھی باتیں کرکے لوگوں کا دل موہ لینے کی کوشش کرے گا، تو اسے کیا کہیں گی آپ؟ اسے آپ ذاتیات پر حملہ سمجھیں یا کچھ اور مگر آپ ایک ایسے شخص کی...
  16. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    عجیب بات ہمیشہ یہ رہی ہے، کہ امریکہ کو کبھی اسرائیل کی وہ دھشت گردی نظر نہیں آتی جو وہ 1948 سے جاری رکھے ہوئے ہے اور اس دوران لاکھوں مسلمانوں کا قتل کر چکا ہے اور کئی عمارتوں کو بھی تباہ و برباد کر چُکا ہے۔ انسانی حقوق کی ترجمانی کے ڈھونگ تو خیر اسکے اپنے ملک میں ہونے والی انسانوں‌پر زیادتیوں...
  17. فرخ

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    خیرا اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ میری جاب ہی کمپیوٹر پر ہے اور موبائیل بھی کمپوٹر سے منسلک ہو جاتا ہے۔ تو کام کے ساتھ ساتھ یہ بھی چلتا ہے۔ البتہ میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ فضول اور بے مطلب کی ایس ایم ایس سے پرہیز رکھا جائے۔
  18. فرخ

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    بالکل، میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ میں‌زیادہ تر اپنا موبائیل کمپوٹر سے منسلک کر کے رکھتا ہوں‌اور ایس ایم ایس ایسے ہی کرتا ہوں جیسے چیٹ کر رہے ہوں۔
  19. فرخ

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    میرا مطلب ایس ایم ایس کرنے والی سائٹس نہیں، بلکہ وہ سائٹس جہاں آ پکو ایس ایم ایس کا خزانہ مل جائیگا اور وہ آپ کاپی کرکے لوگوں کو فارورڈ کر سکتے ہیں۔ اور میں نے یہ بھی لکھا تھا کہ: ۔۔ یعنی پاکستان بھی اور ہندوستان بھی۔
  20. فرخ

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    بھئی صرف پاکستان نہیں، بلکہ ہندوستان میں‌بھی کچھ ایسا ہی حال ہے بلکہ کافی ایس ایم ایس کیا سائٹس زیادہ تر انڈین لوگوں کی بنائی ہوئی ہیں۔ اور عین ممکن ہے کہ ایسا دوسرے ممالک جہاں‌ لوگوں کے پاس ایسا ہی فارغ وقت ہو ، میں‌بھی لوگ ایس ایم ایس فارورڈ کرتے ہوں
Top