نتائج تلاش

  1. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    میرے پاس Cannon Powrshot S2IS, 5 Mega Pixels کا کیمرہ ہے۔
  2. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    بہت شکریہ دوستو۔۔۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ آمین
  3. فرخ

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    بڑے بڑے لوگ بڑے شوق سے جا جا کر دیکھ رہے ہیں، کیا بات ہے آخر؟ شمشاد بھائی کی طرف تو بھابھی گھر پر نہیں ہیں، مگر باقی لوگوں کا اتنا دلچسپی کا اظہار؟؟؟ نہ جانے مجھے کیوں وہ محاورہ یاد آرہا ہے۔ پتا نہیں یہاں‌کس پر فٹ بیٹھ جائے۔ "پرائی شادی میں‌ ملا دیوانہ" :party:
  4. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ویسے تو یہ ایک بالکل علیحدہ موضوع بحث ہے جس سے میں بچنا ہی چاہتا ہوں۔ مگر صرف آپ کی بات میں، جن واقعات کی آپ بات کر رہے ہیں، غور کریں تو ان میں جب جُرم ثابت ہو گیا اور اقرار کر لیا گیا، تب سزا نافذ کی گئی۔اور زنا کی جو بھی سزا ہو، نافذ ہی اس وقت ہوتی ہے جب اس کا اقرار کر لیا جائے اور ثابت ہو...
  5. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    السلام و علیکم اس سے پہلے میں‌یہ پوسٹ کر چُکا ہوں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14837 وقت کے ساتھ، اللہ نے موقع عطا فرمایا اور فوٹو گرافی کا شغل جاری رکھا۔ کچھ تصاویر جو فلکر پر اپلوڈ کی تھیں، پیش خدمت ہیں۔ آپ ان تصاویر پر کلک کر کے ان کی اصل سائٹ پر جا سکتے ہیں۔ یہ فلکر پر...
  6. فرخ

    محبت چُپ نہیں رہتی

    کہیں خواتین کے زیادہ بولنے کی یہی وجہ تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. فرخ

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    اور مجھے ان ہیکس کا انتظار ہے، کیونکہ میری اپنی فوٹو گرافی فلکر پر ہے:rolleyes:
  8. فرخ

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    اور چاچو کی ضد پورا کرنے کے لئے ، بڑے بڑے لوگ سرگرمِ عمل ہو گئے۔ :party::blushing: حئی شاواشے
  9. فرخ

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    ویسے بڑے بڑے لوگ اس البم اور ان تصاویر کے حصول کے کوشان نظر آرہے ہیں، خیریت تو ہے نا؟ :rolleyes::sick::noxxx:
  10. فرخ

    امریکی ٹھمری

    آپکا یہ سوالات والا مسئلہ ابھی تک حل نہیں‌ہوا؟ :noxxx:
  11. فرخ

    امریکی ٹھمری

    ممکن ہے ایسا ہے، مگر میں ایسے لوگوں سے مل چُکا ہوں جو ایک سے زیادہ علوم میں مہارت اور ڈگری رکھتے ہیں۔ تو کیا یہ ممکن نہیں کہ ڈاکٹر صاحب ایک سے زیادہ علوم میں بھی مہارت رکھتے ہوں؟ اور ظاہر ہے اس قسم کے کام اکیلے تو کوئی نہیں‌کرتا۔ ایٹم بم کا فارمولا ایجاد کرنے والے نے ایٹم بم اکیلے نہیں‌بنایا...
  12. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میں نے پہلے یہ بھی کہا تھا کہ مجھے آئیت ابھی یاد نہیں۔:) اور یہ مسٗلہ شادی شدہ لوگوں کے زنا کرنے پر سنگسار کرنے کا ہے۔اور سنگسار کا حُکم احادیث میں ہے۔
  13. فرخ

    امریکی ٹھمری

    میں اس قسم کی کہانیاں پہلے بھی سنتا آیا ہوں اور اسکی ممکنات کو نظرانداز نہیں کرتا۔ آپ یہ کیوں توقع کرتے ہیں کہ ایک چیز جو دنیا میں بن چُکی ہے وہی دوسرا ملک سرے سے نئی بنائے۔ اصل مقصد تو صلاحیت اور اس چیز کو حاصل کرنا ہوتا ہے۔ اب اگر پہلے سے بنے ہوئے آلات اور ڈیزائن لے کر اس پر کام کیا جائے جو...
  14. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    باسم بھائی جزاک اللہِ خیرا وکثیرا بہت شکریہ
  15. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    برادر، بات دراصل فواد نے امریکہ کے مفادات کے بارے میں کی تھی۔ اب اسرائیل کی مدد بعد میں کی گئی ہو یا پہلے، بہرحال یہ ایک بہت بڑا فتنہ بن چُکا ہے۔ مسلمانوں اور خاص طور پر عربوں میں بارے میں‌میرے خیالات آپ جیسے ہی ہیں، مگر امریکہ کے موجودہ مفادات کو دیکھاجائے تو جو عینک فواد پہنانے کی کوشش کر...
  16. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جب جماعت کی تعداد ہی مختص نہیں کی گئی توپھر جیل کے پانچ یا دس لوگ ہوں یا عوام، پابند نہیں کیا جاسکتا ۔مقصد یہ ہے کہ اس سزا سے لوگ عبرت پکڑیں، اور دیکھا جائے تو یہ دیکھنے والی جماعت کیا ضروری ہے کہ صرف مردوں کی ہی ہو؟ یقینا اس سوسائیٹی کی مسلمان خواتین بھی دیکھ سکتی ہیں اور مقصد دراصل باقی لوگوں...
  17. فرخ

    پاکستان کے خلاف طالبان کے پیچھے کون؟ ایک امریکی ریڈیو پروگرام پر فکر انگیز گفتگو

    السلام و علیکم ویسے تو اس سیزیر کے مختلف پروگرام لوگوں نے سُن اور دیکھ رکھے ہونگے مگر، طالبان کے بارے میں‌جو گفتگو یہاں‌کی گئی، وہ واقعی کافی معنی خیز اور فکر انگیز ہے۔ اور یہ غیر ملکی ہیں جو طالبان کے پیچھے بھارت کا کردار اور خود بھارت میں ہندؤوں کی حقیقت کے بارے میں گفتگو کرتے نظر آرہے ہیں،...
  18. فرخ

    امریکی ٹھمری

    ہمت بھائی کچھ ٹھیک ہی کہ رہے ہیں۔ ٹھمری کا کچھ پتا چل رہا ہے;) خرم، برادر یہ کہانی پھر آپ اپنی زبانی ہی سُنا ڈالئے، مگر اچھا ہو کہ کچھ دلائل اور حوالہ جات کے ساتھ۔ :confused:
  19. فرخ

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    مہوش، آپ کو اپنی پوسٹوں سے ایم کیو ایم (جس کا سربراہ ایک غدار ہے جس نے پاکستان کے بننے کی مخالفت کی بنیاد پر ہندوستان سے پناہ کی درخواست کی تھی) کی حمایت کی بوُ نہیں‌آرہی؟ جبکہ آپ دوسرے تھریڈ میں یہ تاثر دیتی نظر آتی ہیں کہ آپ اس جماعت کی حمائیت نہیں کرتیں۔بلکہ کراچی کے عوام کی بات کرتی...
  20. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    خرم، برادر، قرآن میں سرعام سزا دینے کا حکم موجود ہے۔ مجھے ابھی آئیت تو یاد نہیں، مگرزنا کی سزا کے متعلق یہ بات موجود ہے کہ زنا کرنے والوں کو سرعام کوڑے یا درے مارے جائیں اور مسلمانوں کی ایک جماعت کو اسوقت وہاں موجود ہونا چاہیئے اور ان پر رحم نہیں کرنا چاہیئیے۔ اور شادی شدہ لوگوں کے زنا کرنے...
Top