نتائج تلاش

  1. فرخ

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    بات یہ ہے کہ ہم لوگ کسی بھی ٹیکنالوجی کے صحیح یا غلط استعمال کیوجہ سے اس ٹیکنالوجی کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں۔ اب ایس ایم ایس سروس تو ایک سہولت ہے ۔ اسکا غلط اور صحیح استعمال کا تعلق انسانوں‌پر ہے۔ اب جیسا انسان،ویسا اسکا استعمال اور سلوک ہوگا۔ یہ بالکل ٹھیک بات ہے کہ ہمارے ہاں اس...
  2. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ تو اب الزام تراشی نہیں ہو رہی :confused: اور میں نے پہلے بھی کہا تھا، کہ ذکی الحسن صاحب سے اب میرا کوئی تعلق نہیں۔:tongue:
  3. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ پوسٹ آپکی ہی بضد درخواست پر کی گئی ہے۔ورنہ اس سے پہلے تو آپ کو بھی پتا نہیں تھا۔ اب دریافت ہو چُکا ہے تو پھر مسئلہ کیا ہے؟ جب آپ نے وہ درخواست کی تھی، اور ایک بااختیار ممبر نے اس پر عمل کر دیا، اور میں بھی یہی کہتا آ رہا ہوں:idontknow::idontknow:
  4. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھے سخت الفاظ پر تعجب نہیں‌ہوا، کیونکہ حقیقی بہن بھائیوں میں بھی ایسے کام ہوتے رہتے ہیں :sick: مگر حقوق عباد کا معاملہ تو آپ بے بنیاد اٹھا رہی ہیں۔ میں نے تو آپ کا نام بھی نہیں‌لیا تھا، صرف آپ کو ہی شوق ہوا کہ آپ ثبوت بضد ہو کر مانگنے لگیں، ورنہ یہ بات تو کل ہی ختم ہو چُکی تھی۔ بات بہت صاف...
  5. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میرا خیال ہے، آپ کو خود پوسٹ کو پڑھنے کی عادت نہیں اور نا سمجھی کی بھی حد ہوتی ہے بھئی۔ میں اپنی اس پوسٹ میں کیا آپ کا نام لیا تھا۔ کیا میں نے یہ نہیں‌لکھا تھا؟ تو آپ کو یہ شک کیسے گزرا کہ یہ آپ ہوسکتی ہیں،جس پر آپ نے ثبوت مانگ لیا؟ اس بات پر ایک بڑا مشہور محاورہ بھی موجود ہے، مگر پھرآپ کو...
  6. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ شائید آپکی ہی درخواست تھی نا۔جو کی تو شمشاد بھائی سےگئی تھی، مگر عمل اس پر زیک نے کر دیا اور اس سلسلے میں پہلے میں‌شمشاد سے بات کر کے معاملہ صاف کر چکا ہوں۔۔۔
  7. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ کو کسی کا صحیح جواب بھی آئیں بائیں‌شائیں لگتا ہے تو پھر مجھے آپکی عقل پر اب کچھ شک ہونے لگا ہے۔ آپ کو جو جواب فراہم کیا ہے، ذرا غور سے پڑھئیں اور خود بھی جا کے ذرا تھریڈ میں‌موجود دیگر لوگوں کے جوابات کا مطالعہ کریں۔ ابھی پہلے بھی میں‌نے آپ کو یہی کہا تھاآ پ کے سوال کے جواب میں کہ ذرا...
  8. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جی ہاں، پڑھتا چلا آرہا ہوں، مگر اس سے زیادہ بداعتمادی تو ان جوابات میں نظر آرہی ہے، جن میں محض شکوک و شبھات اور بھڑاس نکالنے کی کوشش کی گئی ہے، اور جن کے پاس کوئی مناسب جواب نہیں ہے سوائے کیڑے نکالنے اور بے بنیاد الزام تراشیوں کے۔ انہیں‌بھی پڑھنا تھا نا
  9. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ سچ سچ بتائیں، کہیں یونیورسٹی یا کالج سے کوئی ایسی اسائینمنٹ تو نہیں‌ملی جو یہاں دوسروں‌کا سوالات کرکے ناک میں دم کر رہی ہیں؟:(
  10. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ساقی برادر، اگر یہ میرے بارے میں کہا ہے تو پھر: ایک نقطے نے ہمیں محرم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :blushing::blushing:
  11. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ بتائیے کہ اعتماد جانچنے کے لئے کونسا آلہ استعمال کیا ہے آپ نے؟
  12. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    امریکہ پاکستان کو جو امداد دیتا رہا ہے، یہ اب کوئی ڈھکی چُھپی بات نہیں‌رہی کہ وہ کن مقاصد کے لئے استعمال ہو رہی ہے۔ اور زیادہ تر وہ فوجی مقاصد ہی ہے، نہ کہ ہماری معشیت کو سہار ا دینے کی کوشش۔ دھشت گردی کی یہ فضاء پاکستان میں اسی وقت سے شروع ہوئی ہے جب سے امریکہ پاکستان کی سرحدوں پر آیا ہے ورنہ...
  13. فرخ

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    یہاں بات دراصل سزا کے طریقہ کار پر ہے۔امریکہ اور یورپ میں جس قسم کی سزائیں‌دی جاتی ہیں، وہ اتنی پر اثر نہیں ہوتیں کہ کسی بھی شخص میں اتنا خوف پیدا کر سکیں کہ وہ دوبارہ وہ جرم کرنے سے توبہ کر لے۔ اسی لیئے اسلامی سزائیں زیادہ سخت ہوتی ہیں۔ تربیت کا طریقہ بہرحال ایک بہترین طریقہ ہے، مگر جیسا کہ...
  14. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جی ہاں، مگر اسے پروپیگنڈا بھی کچھ اسی قسم کے تجزئیے وغیرہ سے گردانا گیا ہے۔مثلا ایٹمی دھماکوں پر جس قسم کی مخالفت ہمیں‌دیکھنے کو ملی، ہندوستان کو ویسی نہیں اور ہندوستان کو بعد میں‌بھی جو سپورٹ دی گئی پاکستان کو بہرحال کافی محرومیوں‌کا سامنا کرنا پڑا۔ اور جس وقت سے یہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،...
  15. فرخ

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    طالبان کا طریقہ تو خیر رہنے دو، مگر حقیقت یہ ہے کہ زیادہ تر لوگوں کو برائی سے روکنے میں‌خدا خوفی سے زیادہ سزا کا طریقہ بہت کارآمد ہے۔ یاد نہیں ، جب آپ کو سکول میں ماسٹر بدتمیزی کرنے پر مرغا بنا دیا کرتے تھے، تو آپ کافی عرصے تک سُدھرے رہتے تھے (مذاقا مثال دی ہے)۔ اور اسکا تو اندازہ آپ ان ممالک...
  16. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ہاں‌ہاں ، جیسے شیو سینا اور بی جے پی مسلمانوں سے بہت پیار و محبت کرتے ہیں نا۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  17. فرخ

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    نہیں جی،اصل لطیفے میں ہاتھی گدھا نہیں، بلکہ ہرن بنا تھا۔ :idontknow::) اسلام میں دراصل یہ دونوں‌ باتیں ہیں، یعنی جو اللہ نے نہیں‌ڈرتا اور پھر برائی کا ارتکاب کریگا، تو پھر سزا ۔۔ ورنہ جو اللہ کے ڈر کر برائی کریگا ہی نہیں، تو ظاہر ہے سزا بھی نہیں‌ملے گی اسے
  18. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اس میں غالبا حیرت والی کوئی بات نہیں۔ کیا امریکہ پوری دنیا میں‌لوگوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے اپنے ساتھ نہیں‌ملاتا؟ کیا امریکہ پوری دنیا میں‌اپنے غلیظ مقاصد کے لئے لوگوں کو نہیں خریدتا ۔ خود ہماری اپنی حکومت اور فوج کے لوگ اس سے معاوضہ وصول کرتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہوتی ہے، کہ امریکہ اور...
  19. فرخ

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    اسکو آخری حربہ مت کہیں۔ یہ ٹھیک ہے کہ اسلامی احکام اور دینی تربیت ایسی برائیوں‌کو روکنے میں‌بہت کارآمد ثابت ہوتی ہے۔ مگر پھر بھی جو لوگ ایسی برائیوں میں لڑھک جائیں تو انہیں‌دی گئی سزائیں بھی لوگوں‌کے دلوں میں‌اس برائی کا خوف پیدا کردیتی ہیں۔اور برائی کو بہرحال روکنا مقصود ہے۔
  20. فرخ

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    ہا ہاہا ویسے تو عارف کا یہ جہاد وڈیو صاف پروپیگنڈا لگ رہی تھی، مگر یقین تب ہوا، جب اسکے بنانے والی ٹیم کے نام پڑھے وڈیو کے آخر میں۔۔ ان میں‌شائید کوئی بھی مسلمان نہیں، بلکہ ہندو ہیں۔اور ظاہر ہے، وہ ایسا ہی جہاد کر سکتے ہیں۔کیونکہ انکی اپنی سوسائیٹی میں یہ لعنت بدرجہ اتم مو جود ہے۔
Top